ایران کا یورینیم ذخیرہ 2015 ء کے معاہدے سے تجاوز کرگیا‘ عالمی ایجنسی

ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی جوہری ہتھیاروں سے متعلق ایجنسی آئی اے ای اے نے خبردار کیا ہے کہ ایران اپنا یورینیم کا ذخیرہ بڑھا رہا ہے ۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے مطابق تہران کا جوہری ذخیرہ 2015 ء کے جوہری معاہدے میں درج پابندیوں سے بڑھ چکا ہے۔ ایران کے پاس اس مزید پڑھیں

چین کے لیے نئے امریکی سفیر بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے لیے نئے امریکی سفیر نکولاس برنز بیجنگ پہنچ گئے ۔ امریکی حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ برنز اپنی سفارتی ذمے داری اٹھانے سے قبل 3ہفتے قرنطینہ میں رہیں گے۔ نکولاس برنز ماضی میں نیٹو کے لیے بھی امریکی سفیر رہ چکے ہیں اور دفاعی سفارت کاری میں ماہر مزید پڑھیں

بھارت: ٹرین میں آتشزدگی‘ مسافروں نے دھکا لگا کر بوگیوں کو بچالیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ٹرین میں آگ لگ جانے پر مسافروں نے دھکا لگا کر بوگیوں کو جلنے سے بچالیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ یاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں پیش آیا۔ سوشل میڈیا پر مسافروں کے ٹرین کو دھکا لگانے کی وڈیو وائرل ہوئی،جس میں ٹرین سے دھواں اٹھتا بھی دیکھا مزید پڑھیں

فلسطینی قیدیوں پر عزیزوں سے ملاقات پر پابندی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی جیلوں کی انتظامیہ نے اسلامی جہاد تحریک کے قیدیوں کے خلاف من مانی سزائیں عائد کیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق صہیونی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو 2ماہ کے لیے اپنے رشتہ داروں سے ملاقات سے محروم کردیا گیا ہے۔ انہیں 2ہفتے تک قید تنہائی میں رکھا جائے گا اور مزید پڑھیں

لیبیا: سیاسی بحران کے باعث خانہ جنگی کا خطرہ

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کے سیاسی بحران کے باعث ایک بار پھر خانہ جنگی کا خطرہ پیدا ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق متحارب دھڑوں میں حکومت سازی پر اتفاق نہ ہونے کے باعث بدامنی کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔ لیبیائی باشندوں کو خدشہ ہے کہ جلد ہی گروہوں میں پھوٹ پڑ سکتی ہے،جس کے بعد مزید پڑھیں

چین نے دفاعی بجٹ 229ارب ڈالر کردیا

گزشتہ سال چین نے اپنے بجٹ میں 6.8 فیصد اضافہ کیا تھا۔چین کا یہ حالیہ اعلان اس ملک کی طاقت ور فوج میں مزید سرمایہ کاری کا اشارہ ہے۔ چین کی فوج خاص طور ہند بحرالکاہلی خطے میں امریکی فوج کی اجارہ داری کو چیلنج کر رہی ہے۔امریکاکے بعد دنیا میں سب سے بڑا دفاعی مزید پڑھیں

سربیا میں یوکرائن پر روسی جارحیت کے حق میں مارچ

بلغراد: سرب شہری طویل روسی پرچم کے ساتھ ماسکو کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں بلغراد(انٹرنیشنل ڈیسک) سربیا میں یوکرائن پر روسی جارحیت کے حق میں مارچ کیا گیا،جس میں ہزاروں سربوں نے روسی پرچم لہراتے ہوئے صدر ولادیمیر پیوٹن کی تصویریں اٹھائے ریلی نکالی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مارچ میں 4ہزار افراد نے شرکت مزید پڑھیں

ارجنٹائن: آئی ایم ایف سے قرض لینے پر احتجاج

بیونس آئرس: ارجنٹائن کے شہری آئی ایم ایف سے 45ارب ڈالر کے قرض کے خلاف سراپا احتجاج ہیں بیونس آئرس(انٹرنیشنل ڈیسک) ارجنٹائن میں آئی ایم ایف سے قرض لینے پر شہریوں نے احتجاج شروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکومت 45 ارب ڈالر کے پروگرام کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے معاہدے کے لیے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی درندگی، فائرنگ سے 4بچے زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی خاتون اہل کار الخلیل شہر میں مسجد ابراہیمی سے فلسطینی بچے کو گرفتار کرکے لے جارہی ہے‘ جبل مکبر میں مکان مسمار کیا جارہا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 4بچے زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین نے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا 3 ماہ کے دوران نواں میزائل تجربہ

سیئول: جنوبی کوریا کے شہر ی ٹی وی پر شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی خبر دیکھ رہے ہیں سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندر میںنامعلوم مقام کی جانب سے میزائل فائر کیا ہے۔ شمالی کوریا رواں برس اب تک 9بار مختلف طرح کے ہتھیاروں مزید پڑھیں