امریکہ میں پیٹرول کی قیمت 4 ڈالر فی گیلن سے بڑھ گئی

خام تیل کی امریکی تھوک مارکیٹ میں الیکٹرانک ٹریڈنگ میں خام تیل کی قیمت پانچ ڈالر 21 سینٹ کے اضافے سے 120 ڈالر 89 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گئی۔ اس سے قبل جولائی 2008 میں ایک موقع پر خام تیل کی قیمت 145 ڈالر 29 سینٹ فی بیرل کی سطح پر دیکھی گئی تھی۔

امریکہ: سپریم کورٹ کے لیے پہلی سیاہ فام خاتون جج کی نامزدگی امید کا پیغام

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے 2020 میں اپنی صدارتی مہم کے دوران عوام سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ریاست کی جانب سے عوام کو قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے پہلا وکیل نامزد کرنے کے ساتھ ساتھ امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون سیاہ فام کو بینچ کے لیے نامزد کریں مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2008 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

نیویارک: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 13 سال بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 130 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 124 ڈالر کی سطح پر موجود ہے۔ گیس کی قیمت 5 ڈالر فی مزید پڑھیں

 نیوزی لینڈ کا روس کے 100 “اولیگارک” افراد پر نئی پابندیوں کا اعلان 

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے  روس کے 100 ’’اولیگارک‘‘ افراد پر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  نیوزی لینڈ نے روسی امیر ترین افراد کی کثیر تعداد کے خلاف پابندیوں کی ایک نئی فہرست جاری کر دی ہے۔ ان پابندیوں کا مقصد نیوزی لینڈ کو ایک ایسا ملک بننے مزید پڑھیں

شام داعش کے حملے میں 15 شامی فوجی ہلاک

دمشق: شام میں شدت پسند تنظیم داعش نے فوجی بس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 15 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق شدت پسند دہشت گرد گروپ داعش نے وسطی شام کے ڈیزرٹ نامی ریجن میں ملٹری بس کو نشانہ بنایا جس میں سوار پندرہ فوجی مزید پڑھیں

عالمی بینک نے منجمد افغان ٹرسٹ فنڈ میں سے ایک ارب ڈالر کے استعمال کی اجازت دے دی

ویب ڈیسک —  عالمی بینک کے ایگزیکٹو بورڈ نے منگل کو منجمد افغان ٹرسٹ فنڈ میں سے فوری طور پر تعلیم ، زراعت ، صحت اور خاندانی پروگراموں کی مالی معاونت کے لیے ایک ارب ڈالر سے زائد کے استعمال کےمنصوبے کی منظوری دےدی ہے۔ اس منصوبے کے تحت رقوم کی تقسیم کے سلسلے میں مزید پڑھیں

امریکہ کا طالبان سے افغان شہریوں پر سفری پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  طالبان کی جانب سے نئی سفری پابندیوں کے نفاذ اور افغانستان سے انخلا کی پروازوں کی بندش کے بعد امریکی حکام طالبان سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ اپنے وعدوں پر قائم رہتے ہوئے ان افغان شہریوں کو جو ملک سے نکلنا چاہتے ہیں محفوظ راستہ فراہم کریں۔ پچھلے برس اگست مزید پڑھیں