دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے شام کے جنوبی علاقے کو بم باری کا نشانہ بنایا۔ شامی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے کارروائی ناکام بنادی اور اکثر میزائلوں کو فضاہی میں تباہ کردیا گیا۔ بشار حکومت کے ترجمان نے اپنے بیان میں بم باری کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شام میں اسرائیل اور داعش کے حملے ،15 اسدی فوجی ہلاک
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے شام کے جنوبی علاقے کو بم باری کا نشانہ بنایا۔ شامی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے کارروائی ناکام بنادی اور اکثر میزائلوں کو فضاہی میں تباہ کردیا گیا۔ بشار حکومت کے ترجمان نے اپنے بیان میں بم باری کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کی مزید پڑھیں
آئرلینڈ : رکن پارلیمان نے اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کردیا
ڈبلن (انٹرنیشنل ڈیسک) آئرلینڈ کے رکن پارلیمان رچرڈ بوئڈ نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیپلز برف پرافٹ پارٹی سے تعلق رکھنے رکن پارلیمان ن دہرے معیار پر یورپ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل 70سال سے فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیاں مزید پڑھیں
جرمنی: جنگلات میں 5فیصدکمی‘ تحفظ کیلیے 200ارب یورو مختص
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں 3برس کے دوران جنگلات میں 5فیصد کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ جنگلات سے محروم ہو جانے والا یہ رقبہ 5لاکھ ایکٹر بنتا ہے۔ اس ضمن میں وفاقی حکومت نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور تیل اور گیس کی درآمدات پر انحصار کم کرنے کے لیے 2026ء تک 200 ارب یورو مزید پڑھیں
سعودی عرب اور چین میں ڈرون فیکٹری بنانے کا معاہدہ
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب اور چین میں ڈرون فیکٹری بنانے کا معاہدہ،جس کے بعد اب سعودی عرب میں طیارے تیار کیے جائیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاض حکومت وژن 2030ء کے تحت فوج کو مضبوط بنانے کے لیے سرگرم ہے۔ ہفتے کے روز اے سی ای ایس نامی کمپنی نے چائنا الیکٹرانکس ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کوروناوائرس سے ہلاکتیں 60لاکھ سے متجاوز‘ جرمنی میں لہر جاری
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 60 لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔ یہ بات امریکا کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی نے اپنے اعداد وشمار میں بتائی ہے۔ دوسری جانب جرمنی میں 7دنوں کے دوران نئے کورونا کیسوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مزید پڑھیں
کویتی کھلاڑی نے اسرائیل کے ساتھ کھیلنے سے انکارکردیا
کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت میں ایک اور کھلاڑی نے اسرائیلی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا۔ عبدالرزاق البغلی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ابوظبی انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں موٹو سرو ریس سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔ یاد رہے کہ چند ہفتے قبل ایک کویتی کھلاڑی نے اسرائیل کے ساتھ کھیلوں مزید پڑھیں
یوکرائن: بھارتی سفارتخانے نے طلبہ کو بیت الخلا صاف کرنے پر لگا دیا
کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرائن میں موجود بھارتی طلبہ نے انکشاف کیا ہے کہ سفارت خانے کی جانب سے پناہ کے بدلے ان سے بیت الخلاصاف کرائے جارہے ہیں۔ ایک طالب علم نے بتایا کہ رومانیا کے لوگوں نے ہماری بہت مدد کی، جب کہ بھارتی سفارت خانے نے ہمارے ساتھ بہت برا سلوک کیا۔ انتظامیہ مزید پڑھیں
بھارتی ملازم نے کویتی خاندان کے قتل کا اعتراف کرلیا
کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت میں بھارتی ملازم نے ایک خاندان کے تمام افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ عدالت میں پیشی کے دوران ملزم نے میاں بیوی اور ان کی ایک بچی کو قتل کرنے کے جرم کا اعتراف کیا۔ کویتی وزارت داخلہ کے مطابق گھریلو ملازم گھر میں صرف ایک گھنٹے کے مزید پڑھیں
امریکا : انسانی کھوپڑیوں سے بھرا صندوق چوری
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں کوریئر کمپنی کی وین سے انسانی کھوپڑیوں سے بھرا صندوق چوری کرلیا گیا ۔ واقعہ ڈینور میں پیش آیا ، جہاں ایک وین کے ذریعے انسانی کھوپڑیاں طبی تدریس اور تحقیق کے لیے دوسرے مقام پر بھیجی جارہی تھیں۔ ادھر مقامی پولیس نے واقعے کے پس منظر کو جاننے اور مزید پڑھیں