ماسکو :روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ 2014ء سے اب تک ڈونئیسک اور لوہانسک میں 14 ہزار شہریوں کو قتل کیا گیا، ان دونوں علاقوں میں 500 بچوں کو ہلاک یا معذور کیا گیا۔ روسی صدر نے کہا کہ نام نہاد مہذب مغرب کی 8 برس سے اس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یوکرین میں جنگ کا عالمی معیشت پر گہرا اثر پڑے گا، آئی ایم ایف
واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا کہ وہ یوکرین کی ہنگامی مالی اعانت کے لیے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کی درخواست کو آئندہ ہفتے کے اوائل میں منظوری کے لیے اپنے بورڈ میں لائے گا اور ہمسایہ ملک مالڈووا میں حکام کے ساتھ فنڈنگ کے اختیارات کے بارے میں بات مزید پڑھیں
روس کی ایران کے جوہری معاہدے میں رکاوٹ بننے کی دھمکی
ماسکو :یوکرین پر حملے کے بعد روس پر لگائی گئی سخت پابندیوں کے پیش نظر تجارتی اور کاروباری مفادات کے تحفظ کی کوشش میں روس نے ایران کے مجوزہ جوہری معاہدے کی حمایت کرنے سے پہلے امریکا سے ضمانتیں مانگ لیں۔ روس کی جانب سے ضمانتوں سے متعلق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے بیان مزید پڑھیں
امریکہ کے سابق فوجیوں کا یوکرین میں بطور رضاکار لڑنے کا اعلان
امریکہ میں قائم یوکرین کے سفارت خانے نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ اب تک تین ہزار امریکی رضاکاروں نے ان کے ملک کی جانب سے مدد کی اپیل کا جواب دیا ہے۔ اس کے علاوہ اور بہت سے ممالک سے، جن میں سابق سوویت ممالک جارجیا اور بیلاروس بھی شامل ہیں، رضاکاروں نے مزید پڑھیں
شین وارن کی موت کی حقیقت جاننے کیلیے پوسٹ مارٹم ضروری ہے، تھائی پولیس
بینکاک :تھائی پولیس نے کہاہے کہ آسٹریلیا کے لیجنڈری لیگ اسپنر شین وارن کو موت سے قبل سینے میں درد سمیت دیگر طبی مسائل کا سامنا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کی پولیس کہناہے کہ موت سے قبل شین وارن کو سینے میں درد کی شکایت تھی، انہیں دمہ اور دل مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن سے 3 گھنٹے طویل ملاقات
ماسکو: اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے 3 گھنٹے طویل ملاقات کی ہے، اس دوران انہوں نے یوکرین بحران پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے تین گھنٹے کی طویل ملاقات کی، ملاقات میں مزید پڑھیں
بھارتی فوج کے اہلکار کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، 5 ہلاک، 12 زخمی
امرتسر: بھارتی ریاست پنجاب میں بارڈر سیکیورٹی فورس کے ہیڈ کوارٹر میں ایک اہلکار نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر امرتسر کے علاقے خاصہ میں واقع بارڈر سیکورٹی فورس کے ہیڈ کوارٹر میں مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن سے 3 گھنٹے طویل ملاقات
ماسکو: اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے 3 گھنٹے طویل ملاقات کی ہے، اس دوران انہوں نے یوکرین بحران پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے تین گھنٹے کی طویل ملاقات کی، ملاقات میں مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین کشیدگی کم کرنے پر زور
وزیر خارجہ شاہ نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے رابطہ کرکے یوکرین کے ساتھ کشیدگی میں اقوام متحدہ کے بنیادی اصولوں کے مطابق کمی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔ دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور روس کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں
طالبان کے اہم سینئر رہنما سراج الدین حقانی پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے
افغانستان کے عبوری وزیر داخلہ اور طالبان کے سینئر رہنما سراج الدین حقانی پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے جہاں وہ سرکاری تقریب میں شریک ہوئے اور پہلی مرتبہ ان کی تصاویر بھی سامنے آگئیں جبکہ وہ تاحال امریکا کو مطلوب افراد کی فہرست کا حصہ ہیں۔ امریکا کی مطلوب افراد کی فہرست میں سراج مزید پڑھیں