ماسکو: یوکرین حملے کے بعد جہاں برطانیہ اور امریکا کا روس پر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے، وہیں روس بھی ان پابندیوں کی گیم میں پیچھے نہیں، اب روس نے بی بی سی پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روس نے میڈوزا اور ریڈیو لبرٹی خبر رساں ادارے بھی بلاک کردئیے ہیں۔ روسی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کرونا کی تباہی سےامریکا میں بیروزگاری کا تناسب 3.8فیصد رہ گیا
کرونا کی تباہی اور اب تاریخی مہنگائی و افراط زر کے باوجود امریکا میں بیروزگاری کا تناسب 3.8فیصد رہ گیا ۔ بتیس کروڑ آبادی والے ملک میں ساڑھے تین فیصد بیروزگاری کا مطلب ہے کہ کوئی بھی بیروزگار نہیں اسلئے کہ کچھ لوگ ایک آجر کی نوکری چھوڑ کر دوسری ملازمت کا انتظار کررہے ہیں۔تین مزید پڑھیں
روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات میں بڑی پیشرفت
بیلاروس: روس اور یوکرین کے سفارت کاروں کے درمیان بیلا روس کی سرحد پر ہونے والے امن مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر ہوگیا جس میں ایک اہم نکتے پر فریقین نے اتفاق کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین کے سفارت کاروں کے درمیان امن مذاکرات کے دو دور مکمل ہوگئے۔ مزید پڑھیں
امریکہ نے روس کی امیر شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
واشنگٹن :یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے روس کی امیر ترین شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ وائٹ ہا ﺅس نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا بھر میں نقل مکانی کرنے والے روسی امیر ترین افراد کو ڈھونڈے گا،امریکی حکومت روس کے امیر ترین افراد کے اثاثے منجمد کر ے گی جس میں مزید پڑھیں
یورپی یونین نے یوکرین پناہ گزینوں کو عارضی تحفظ فراہم کرنے کی منظوری دے دی
برسلز: یورپی یونین نے یوکرین سے نکلنے والے پناہ گزینوں کو عارضی تحفظ فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جن کی تعداد اب تک 10لاکھ ہے ،اس ضمن میں رومانیہ میں ایک انسانی ہمدردی کا مرکز بھی قائم کیا جائے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے وزرائے داخلہ نے برسلز مزید پڑھیں
یوکرین کی بندرگاہ پربنگلہ دیش کے مال بردارجہازپر میزائل حملہ، ایک ہلاک
کیف: یوکرین کی بندرگاہ اولوِیا پر بنگلہ دیش کے مال بردارجہاز کومیزائل یا بم سے نشانہ بنایا گیا جس سے عملے کا ایک رکن ہلاک ہو گیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلہ دیش شپنگ کارپوریشن کے ایگزیکٹوڈائریکٹر پیجوش دتہ نے جہاز پر حملے اور ایک انجینئر کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔یہ واضح مزید پڑھیں
‘روس یوکرین جنگ یورپ کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے’
یوکرین کےاہم شہروں پر روسی افواج کے حملے بڑھ رہے ہیں اور یوکرین میں یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ پر روس نے قبضہ کر لیا ہے۔ وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ نے امریکہ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر ایمبسڈر جان بولٹن سے جاننے کی کوشش کی کہ روس اور یوکرین مزید پڑھیں
چڑیا گھر: نایاب اور معدومی کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کو بچانے کا ذریعہ
ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 10 ہزار سے زائد چڑیا گھر ہیں جہاں طرح طرح کے لاکھوں جانور اور پرندے موجود ہیں۔ اب مغرب میں انہیں نایاب اور معدومی کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کے بارے میں سیکھنے اور ان کے تحفظ کی کوششوں کے مراکز کے طور پر دیکھا جانے مزید پڑھیں
یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ میں روسی بمباری سے آگ لگ گئی
کیف: یوکرین میں واقع یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ میں روسی بمباری کے نتیجے میں آگ لگ گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ینرودرشہر کے میئر دیمیترو اورلوف کا کہنا ہے کہ جوہری پلانٹ میں آگ روس کی مسلسل بمباری کے باعث لگی۔ یوکرین کے وزیرخارجہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جوہری پلانٹ مزید پڑھیں
لیبیا: وزارت عظمیٰ کیلیے نامزد فتحی باشاآغا دستبردار
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد فتحی باشاآغا دستبردار ہوگئے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پارلیمان میں کی گئی رائے شماری غیر منصفانہ تھی، کیوں کہ اس میں تمام دھڑوں کی نمایندگی نہیں ہوپائی تھی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل پارلیمان کے ارکان نے عبدالحمید بیبہ کی مزید پڑھیں