پلانٹس پلاسٹک کو ریسائیکل کرنے کا کام کر رہے ہیں،ماحؤلیاتی ادارہ 

نیویارک:عالمی ماحولیاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ میں پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے کی غرض سے لگائے گئے پلانٹس دراصل پلاسٹک کو گندے ایندھن میں تبدیل کرنے کا کام کر رہے ہیں جس سے زہریلا فضلہ پیدا ہوتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اعلیٰ سطح پر ہونے والے ری مزید پڑھیں

روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

ماسکو: یوکرین پرحملے کے بعد روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین پرحملے کے صرف 10 کے اندرروس عالمی پابندیوں کے حوالے سے دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ عالمی پابندیوں کا ریکارڈ رکھنے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ یوکرین پر حملے مزید پڑھیں

روس اور یوکرین کے وفود کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بھی بے نتیجہ ختم

ماسکو :روس اور یوکرین کے وفود کے درمیان مذاکرات کے تیسرا دور کے بھی حوصلہ افزا نتائج نہیں نکلے، یوکرینی وفد کے مطابق مذاکرات میں انسانی راہداری کے قیام کے سلسلے میں پیشرفت ہوئی ہے، روس اور یوکرین کے وزرائے خارجہ دس مار چ کوترکی کے شہر انطالیہ میں ملاقات کریں گے۔روس اور یوکرین کے مزید پڑھیں

ہم پر پابندی کی صورت میں تیل 300 ڈالر فی بیرل تک جائیگا‘ روسی نائب وزیراعظم

ماسکو: روس کے  نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے روسی تیل پر پابندی کے حوالے سے دنیا کو خبردار کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الیگزینڈر نوواک   نے خبر دار کیاہے کہ روسی تیل پر پابندی لگائی گئی تو اس کے عالمی منڈی پر تباہ کن نتائج ہوں گے  اور فی بیرل مزید پڑھیں

 یوکرین کا روسی حملوں کیخلاف عالمی عدالتِ انصاف جانے کا فیصلہ

دی ہیگ: یوکرین نے روسی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کے ادارے بین الااقوامی عدالتِ انصاف جانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں جنگ کو روکنے کا مطالبہ اور نسل کشی پر روس کے مواخذے کی درخواست کی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین روسی حملوں میں اپنے شہریوں کی ہلاکت کو نسل مزید پڑھیں

امریکیوں کی اکثریت بائیڈن کی یوکرین پالیسی سے متفق

امریکی شہریوں کی جانب سے صدر جو بائیڈن کے یوکرین کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی حمایت کی جا رہی ہے۔ تاہم تمام امریکی روس کے خلاف پابندیوں سے متفق نہیں ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔

امریکہ: جنسی زیادتی کے مجرم کامیڈین بِل کوسبی پر مبنی دستاویزی سیریز

امریکہ کے معروف کامیڈین بل کوسبی کو سن 2018 میں جنسی زیادتی کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔ ان پر درجنوں خواتین نے زیادتی کے الزامات عائد کیے تھے۔ بل کوسبی خاندانی اقدار اور تعلیم کو فروغ دینے والے شو کے میزبان سے ریپ کے مجرم تک کیسے پہنچے؟ اس موضوع پر ایک دستاویزی سیریز مزید پڑھیں

حرمین شریفین میں رونقیں بحال‘ بغیر فاصلوں کے نمازیں شروع

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کی پابندی ختم ہونے کے بعد بغیر سماجی فاصلوں کے نماز کی ادائیگی شروع ہوگئی۔ کورونا وبا کے باعث عائد پابندیوں کے خاتمے پرمسجد الحرام مسجد نبوی میں معمول کے مطابق مکمل گنجایش کے ساتھ نماز ادا کی گئی۔ حرم شریف میں سیکڑوں نمازیوں نے صحن مزید پڑھیں

فجر کی نماز میں ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ آمد

مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ میں فجر کی نماز میں بڑی تعداد میں نمازی موجود ہیں   مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی مسلمانوں نے شرپسند یہود کے دھاووں کے ردعمل میں قبلہ اول کو آباد رکھنے کی مہم شروع کردی۔ خبرساں اداروں کے مطابق مہم کے دوران فجر کی نماز میں فلسطینیوں کی آمد مزید پڑھیں

ٹرک ڈرائیور مظاہرین کے قافلوں کی امریکا آمد

واشنگٹن: کورونا ویکسین کے خلاف احتجاج کرنے والے ٹرک ڈرائیوروں کا قافلہ سڑک سے گزررہا ہے   واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے ٹرک ڈرائیور مظاہرین امریکا پہنچ گئے۔ ٹرک ڈرائیوروں اور دیگر مظاہرین نے واشنگٹن کے مضافات کا چکر لگایا۔ اس دوران کئی سڑکوں پر ٹریفک جام کے مناظر میں دیکھنے مزید پڑھیں