چین کا یوکرین کو 50 لاکھ یوآن کی امداد فراہم کرنے کا اعلان

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے کہا ہے کہ چین کی ریڈ کراس سوسائٹی یوکرین کی درخواست پر اْسے 50 لا کھ یوآن مالیت کی خوراک اور روزمرہ ضروریات سمیت دیگر انسان دوست امدادی سامان کی ایک کھیپ فراہم کریگی، 9 مارچ کو، امدادی سامان کی پہلی کھیپ بیجنگ سے مزید پڑھیں

روس پر اقتصادی پابندیاں لگانے کا عمل ناقص ہے،میاں زاہد حسین

کراچی : نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ روس پر اقتصادی پابندیاںلگانے کا عمل ناقص ہے جس سے اس سے زیادہ دیگر ممالک متاثر ہو رہے ہیں۔ روس برسوں سے یوکرین مزید پڑھیں

چینی نژاد خاتون کا امریکی کانگریس تک کا سفر

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا سے ڈیموکریٹک پارٹی کی رکن کانگریس جوڈی چو امریکہ میں پیدا ہوئیں لیکن ان کے آباؤ اجداد کا تعلق چین سے ہے۔ انہوں نے سیاست میں قدم کیسے رکھا؟ جوڈی چو کا امریکی کانگریس تک کا سفر جاننے کے لیے سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ دیکھیے۔

یوکرین کے لیے آنے والے دن ‘بھیانک’ ہو سکتے ہیں: امریکی خفیہ اداروں کا انتباہ

امریکی خفیہ اداروں نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ روسی جارحیت کے باعث یوکرین کے لیے آنے والے دن ‘بھیانک’ ہو سکتے ہیں۔ امریکی انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ روس پر عائد کی گئی عالمی پابندیوں اور یوکرین میں مطلوبہ نتائج کے حصول میں تاحال ناکامی سے صدر پوٹن کیف کے مزید پڑھیں

کیا بھارت روس او ریوکرین کے درمیان ثالثی کر سکتا ہے؟

نئی دہلی —  یوکرین پر روسی جارحیت کی وجہ سے جہاں دنیا کے کئی ممالک تشویش میں مبتلا ہیں تو وہیں بہت سے ممالک کوششیں کر رہے ہیں کہ فریقین جنگ بندی پر آمادہ ہو جائیں۔ بھارت بھی انہی ممالک میں شامل ہے جو جنگ بندی پر زور دے رہا ہے۔ یوکرین نے بھی بھارت مزید پڑھیں

نشے میں دھت امریکی پائلٹ نے زندگیاں داؤ پر لگا دیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں نشے میں دھت پائلٹ نے مسافروں کی زندگی داؤ پر لگا دی اور کاک پٹ میں مسلح ہوکر طیارہ اڑانے پہنچ گیا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق 52 سالہ پائلٹ جیمز کلفٹن نیویارک کے بفیلو سے فورٹ لاڈرڈیل فلوریڈا کے لیے روانہ ہورہا تھا کہ اس کے عجیب برتاؤ پر ساتھ مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں 60خواتین شہید

غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ میں کارروائیوں کے ساتھ 60فلسطینی خواتین کو شہید کیا۔ میزان سینٹر فار ہیومن رائٹس نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 8 مارچ 2021 ء سے 8 مارچ 2022 ء تک غزہ کی پٹی میں 22 لڑکیوں سمیت 60 فلسطینی خواتین کو قتل کیاگیا۔4 خواتین توپ خانے کے مزید پڑھیں

بیت المقدس ، چاقو حملے میں 2اسرائیلی فوجی زخمی ، فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں چاقو حملے میں 2اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عبدالرحمن جمال قاسم نامی نوجوان نے جان کی پروا کیے بغیر مسجد اقصیٰ کے قریب تعینات اہل کاروں پر دھاوا بول دیا۔ واقعہ مسجد اقصی کے قریب قطانین بازار میں پیش آیااور بدحواس اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

حوثیوں نے بحرئہ احمر میں پھنسے جہاز سے تیل منتقلی کی اجازت دیدی

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں نے اقوام متحدہ کے ساتھ ایک یادداشت پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت ان کے زیر قبضہ ایک بحری ٹینکر میں موجود 10لاکھ بیرل خام تیل کو منتقل کیا جائے گا۔ یہ آئل ٹینکر 1980 ء سے بحیرہ احمر میں موجود ہے۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

امریکا ، سابق مشیر قومی سلامتی کے قتل کے ایرانی منصوبے کا انکشاف

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے سابق مشیر قومی سلامتی کے قتل کے ایرانی منصوبے کا انکشاف ہوگیا۔ وزارت انصاف کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے 2داران کو جان بولٹن کو ٹھکانے لگانے کا ہدف دیا گیا تھا۔ وزارت انصاف کی جانب سے معاملے کی تحقیقات پر مامور مزید پڑھیں