ایتھوپیامیں خانہ جنگی سے حالت بدتر ہوگئے‘ اقوام متحدہ

جنیوا(انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے کہا ہے کہ شمالی ایتھوپیا میں حالات ابتر ہو چکے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق تیگرائے میں ایتھوپیائی فضائیہ کی بمباری میں 304افراد ہلاک اور 373زخمی ہوئے ہیں۔ ادھر باغی جنگجوؤں کے ہاتھوں خواتین سے زیادتی کی شکایتیں بھی تواتر سے مل رہی ہیں۔ مشیل مزید پڑھیں

چین امریکاکی جگہ عالمی طاقت بننا چاہتا ہے‘ آسٹریلیا

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کی انٹیلی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یوکرائن پر روسی حملے کے بعد بیجنگ اور ماسکو کے درمیان پریشان کن ہم آہنگی پیدا ہوئی ہے جس سے طاقت کے ایک بڑے تنازع کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ آسڑیلیا کے آفس آف انٹیلی جنس کے سربراہ انڈریو شیئرر کا کہنا مزید پڑھیں

موریتانیا میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی مہم

نواکشوط (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی مغربی افریقی ملک موریتانیا میں فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے مہم کا اعلان کردیا گیا۔ مہم کے دوران فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیل کی مذمت کی گئی۔ اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی تعلیمی مہم کے سکرٹری جنرل رمزی اعودہ نے موریتانیا کی انسانی حقوق کی تنظیموں اور ماہرین تعلیم مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی اعلیٰ اہلکار کے دورہ سنکیانگ کا اعلان

جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل باچلیٹ نے کہا ہے کہ وہ مئی میں چین کا دورہ کریں گی۔ اس دورے میں چینی حکام سے ملاقاتیں شامل ہوں گی اور وہ اس دوران سنکیانگ کا دورہ بھی کریں گی۔ سنکیانگ میں وہ مبینہ حراستی کیمپ ہیں جنہیں چین پیشہ مزید پڑھیں

جاپان میں کرائے پر عزیز رشتے دار دستیاب

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں مشینی زندگی کے باعث تنہا افراد کو کرائے پر عزیز رشتے دار فراہم کیے جانے لگے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جاپان کی ایک معروف کمپنی نے یہ سلسلہ شروع کیا ہے اور خود کو اکیلا محسوس کرنے والے افراد کے لیے مصنوعی عزیز فراہم کیے جاتے ہیں۔ کمپنی کے ترجمان مزید پڑھیں

کویت: شیخ احمد نواف وزیر داخلہ اور شیخ طلال الصباح وزیر دفاع مقرر

کویت سٹی: کویتی پارلیمان میں اجلاس کے دوران ارکان شریک ہیں کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت میں شیخ احمد نواف الاحمد الصباح کو وزیر داخلہ اور شیخ طلال خالد الاحمد الصباح کو وزیر دفاع مقرر کردیا گیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں عہدے داروں کو وزیر اعظم کے نائب کے طور مزید پڑھیں

امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورئہ مراکش ‘ وزیر خارجہ سے ملاقات

رباط : مراکشی وزیر خارجہ ناصر بوریطہ اور امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین پریس کانفرنس کررہے ہیں رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین مراکش پہنچ گئیں جہاں انہوں نے وزیر خارجہ ناصر بوریطہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وینڈی شرمین کا کہنا تھا کہ ہم مراکش کے خود مختاری کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں سیلاب کے باعث ایمرجنسی کا اعلان

آسٹریلیا میں درخت جڑ سے اکھڑ گیا ہے‘ وزیر اعظم اسکاٹ موریسن متاثرہ مقام کا معاینہ کررہے ہیں کینبرا(انٹرنیشنل ڈیسک)آ سٹریلیا کی 2 ریاستوں میں طوفانی بارش اورسیلاب سے تباہی کے بعد ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیوساؤتھ ویلز اورکوئنزلینڈ کے باشندوں کو ریکارڈ بارش اورسیلاب سے آنے والی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا فلسطینی کسانوں پر حملہ ، فصلیں تباہ کردیں

اسرائیلی بلدیہ ہیبرون شہر میں فلسطینی کا مکان مسمار کررہی ہے‘ اہلکار بچے کو حراست میں لے رہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے مختلف زرعی علاقوں میں فلسطینی کسانوں پر حملہ کرکے ان کی فصلوں کو نقصان پہنچایا۔ فلسطینی ذرائع کے مطابقصہیونی فوجیوں نے کسانوں پر مزید پڑھیں

حسین حقانی کیخلاف فیصلہ آئین کے مطابق دیا‘ جسٹس قاضی فائز

لندن(صباح نیوز)عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا ہے کہ کیا فوجی آمریت کے ادوار میں پاکستان میں کرپشن کم ہوئی؟ انہوں نے کہا کہ حسین حقانی کے خلاف فیصلہ آئین کے مطابق دیا۔ انہوں نے یہ بات برطانیہ میں منعقدہ عاصمہ جہانگیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مزید پڑھیں