کورونا ایس اوپیز میں نرمی، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ 

مکہ: کورونا پابندیوں کے بعد عالم اسلام کیلئے بڑی خوشخبری  سامنے آگئی ہے ،کورونا ایس اوپیز میں نرمی کے بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریباً 10 لاکھ سے زائد نمازیوں نے مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی ؐ میں نماز مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ’چیتا‘ ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر کے علاقے گوریز میں کنٹرول لائن کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کی تلاش کے لئے ریسیکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ بھارتی وزارت مزید پڑھیں

کرونا ایس او پیز میں نرمی، 10 لاکھ نمازیوں کی مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

مکہ المکرمہ: سعودی عرب میں کورونا ایس اوپیز میں نرمی کے بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں آج نماز جمعہ کے دوران روح پروز مناظر دیکھنے میں آئے، دونوں مساجد میں دس لاکھ سے نمازیوں نے نماز جمعہ ادا کی عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کورونا ایس اوپیز میں نرمی کے مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان کی جانب میزائل چلانے کا اعتراف

دہلی: بھارت نے پاکستان کی جانب میزائل چلانے کا اعتراف  کرلیا، 9مارچ کو بھارتی نااہلی کی وجہ سے میزائل پاکستانی خطے میں گرا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر دفاع نے 9مارچ کو پاکستان کی جانب میزائل چلانے کا اعتراف کرتے ہوئے  کہا ہے کہ مینٹننس کی خرابی کے باعث میزائل فائر ہوگیاتھا۔ میڈیا مزید پڑھیں

امریکی قانون ساز کا پاکستان پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ

واشنگٹن: ایک امریکی قانون ساز نے پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دینے کا مطالبہ جبکہ دیگر دو نے واشگٹن میں پاکستانی سفیر مسعود خان کے کشمیری اور پاکستانی گروپوں سے منسلک ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کرنے کی درخواست کی ہے۔ مذکورہ تحریک کا آغاز پینسلوانیا مزید پڑھیں

ٹرمپ کے جہاز کا انجن فیل، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی

فلوریڈا: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فلوریڈا کے شہر پام بیچ لے جانے والے طیارے کا ایک انجن فیل ہوگیا جس کے بعد طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ سابق صدر ٹرمپ کو نیو آرلینز سے واپس فلوریڈا لارہا تھا۔ طیارہ پاکستانی امریکن جاوید انور کا تھا مزید پڑھیں

روس نے ایٹمی جنگ کے خدشات کو ردکردیا

ماسکو: روس نے ایٹمی جنگ کے خدشات کو رد کردیا۔ برطانوی  خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ انہیں نہیں لگتاکہ یوکرین کا تنازع ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوگا۔ تاہم انہوں نے امریکا اور یورپ کو خبردار کیا کہ روس اب  دوبارہ کبھی مغربی ممالک پر انحصار نہیں مزید پڑھیں

 امریکا نے پیٹریاٹ دفاعی نظام پولینڈ منتقل کر دیا ہے، پینٹاگون

واشنگٹن: امریکی وزارت دفاع کے ایک عہدہ دار کے مطابق پینٹاگون نے حالیہ دنوں سے دوران زمین سے فضا میں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والی دو پیٹریاٹ بیٹریوں کو پولینڈ منتقل کر دیا ہے۔ امریکی عہدہ دار کے مطابق دفاعی نظام کے آلات کو جرمنی سے پولینڈ کے دو خفیہ مقامات پر تعینات کر مزید پڑھیں

پاکستان میں گرنے والا میزائل تکنیکی خرابی کے باعث فائر ہوا، بھارتی وزارت دفاع

نئی دہلی —  بھارتی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ نو مارچ کو پاکستان کے علاقے میاں چنوں میں گرنے والا میزائل اسی کا تھا، لیکن یہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے غلطی سے فائر ہو گیا تھا۔ جمعرات کو بھارت کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کےاحتجاج

پاکستان نے بھارت کی جانب سے ’سپر سونک فلائنگ آبجیکٹ‘ کے ذریعے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج درج کرایا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور بھارتی ‘سپر سونک فلائنگ آبجیکٹ’ کے ذریعے ملکی مزید پڑھیں