قاہرہ : عرب لیگ کے اجلاس میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہیں قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصری دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر اعلان کیا گیا کہ عرب لیگ کی آیندہ سالانہ کانفرنس نومبر میں الجزائر میں منعقد ہوگی،جو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس نومبر میں سالانہ کانفرنس کا اعلان
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصری دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر اعلان کیا گیا کہ عرب لیگ کی آیندہ سالانہ کانفرنس نومبر میں الجزائر میں منعقد ہوگی،جو 3برس بعد مسلم ممالک کی نمایندہ تنظیم کی یہ پہلی کانفرنس ہوگی۔ قاہرہ میں مزید پڑھیں
سعودی فوج نے جازان میں حوثی ڈرون مار گرا یا
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی دفاعی فورسز نے سعودی عرب کے جنوبی شہر جازان پر ایران نواز حوثی ملیشیا کی جانب سے بھیجے جانے والے بارودی ڈرون کو مار گرایا۔عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی مالکی سے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ حوثی ڈرون کو فضا میں تباہ کرنے کے باعث اس کے کچھ حصے مزید پڑھیں
عراق میں اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنے پر مظاہرہ
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنے پر احتجاج شروع ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مشتعل شہریوں نے ناصریہ شہر میں مظاہرہ کیا،جس میں 500سے زائد افراد نے شرکت کی۔ ادھر حکومتی عہدے داروں نے مختلف بیانات اور اقدامات کے ذریعے بڑھتے ہوئے غصے کو دور کرنے کی کوشش شروع کردی۔ حکومت مزید پڑھیں
جنوبی کوریا : یون سک یول نئے صدر منتخب‘ جاپان کی مبارک باد
سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں پیپلز پاور پارٹی کے رہنما یون سک یول صدر منتخب ہو گئے ۔ جنوبی کوریا کے الیکشن کمیشن کے مطابق تمام بیلٹ پیپرز کی گنتی ہو چکی ہے۔ یاد رہے کہ جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات 9 مارچ کو ہوئے تھے، جس میں 77.1 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔دوسری جانب مزید پڑھیں
نیپال میں بس گہری کھائی میں جاگری‘ 14 افراد ہلاک
کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال میں مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کے سربراہ نے بتایا کہ سنکھباسبھا ضلع میں دمک شہر کی طرف جانے والی بس 300 میٹر گہری کھائی میں جاگری ،جس کے نتیجے میں اس میں سوار 14 لوگوں ہلاک مزید پڑھیں
حرمین شریفین میں داخلے کیلیے کورونا ویکسین کی شرط ختم
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکام نے حرمین شریفین میں داخلے کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے داخلے کے لیے حفاظتی تدابیر میں مزید نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام اور مزید پڑھیں
امارات کا تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان ،قیمتوں میں 12فیصد کمی
ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے تیل کی پیدوار بڑھانے کا اعلان کردیا،جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 12فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت فی بیرل 120سے گر کر 112پر آگئی ہے۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں متحدہ عرب مزید پڑھیں
یہود دشمنی کا الزام، فرانس میں فلسطینی تنظیم پر پابندی
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی حکومت نے صدر عمانویل ماکروں کی ہدایات کی بنیاد پر تولوز شہر میں سرگرم فلسطینی تنظیم پر پابندی عائد کردی۔ اس سلسلے میں ذرائع ابلاغ کو بھی تحریری فیصلہ موصول ہوا ہے،جس میں تنظیم کو تحلیل کرنے کے فیصلے کی وجوہات بھی شامل ۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ تنظیم کے مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلی سے برفباری میں کمی ‘ جنگلاتی آگ میں اضافہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں برف باری میں مسلسل کمی اور پہاڑوں پر سے برف کی تہ پگھلنے سے ہر سال جنگلات میں بھڑک اٹھنے والی آگ پر قابو پانے میں مشکلات پیدا ہورہی ہیں۔ یہ برف جنگلات کی آگ کو پھیلنے سے بچانے مزید پڑھیں