جاپان نے روس کے زیر قبضہ جزائر پر ملکیت کا دعویٰ دہرا دیا

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان نے متنازع کریل جزائر پر ملکیت کا اپنا تاریخی دعویٰ دہرا دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جاپانی وزیرِ اعظم فومیوکیشیدا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کریل جزائر جاپان کا قانونی حصہ ہیں۔ جاپان کے شمال میں واقع کریل جزائر پر 1945ء میں روس نے قبضہ کیا تھا۔واضح رہے کہ مزید پڑھیں

روس یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے، امریکا

واشنگٹن :امریکا نے روس کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ وہ یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیاروں کے پروگرام کی اعانت کرتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکاکا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے لگائے گئے یہ الزامات اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ ماسکو مزید پڑھیں

روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، چینی صدر

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کے ساتھ مل کر روس اور یوکرین کے جنگ کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہوں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے روس اور یوکرین جنگ سے پیدا ہونے والی صورت حال مزید پڑھیں

روس یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے، امریکا

واشنگٹن :امریکا نے روس کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ وہ یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیاروں کے پروگرام کی اعانت کرتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکاکا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے لگائے گئے یہ الزامات اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ ماسکو مزید پڑھیں

‘اب ڈرائیو کرنے سے پہلے سوچنا پڑے گا۔’ امریکہ میں پٹرول کی قیمتیوں میں بھاری اضافہ

امریکہ کے بیشتر حصوں میں پٹرول کی قیمت ساڑھے چار ڈالر فی گیلن کے قریب پہنچ گئی یعنی ایک لیٹر پٹرول کی قیمت ایک ڈالر سے کچھ زیادہ ہے۔ یہ اضافہ کیوں ہو رہا ہے اور اس سے امریکی کتنے پریشان ہیں؟ دیکھیے آعیزہ عرفان کی رپورٹ میں۔

ریاستی انتخابات: بی جے پی ‘سیمی فائنل’ جیت گئی اب کیا ‘فائنل’ بھی جیت جائے گی؟

نئی دہلی —  بھارت کی ریاستوں اترپردیش، اتراکھنڈ اور منی پور میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دوبارہ کامیابی کے بعد نئی دہلی میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا ان انتخابی نتائج کے قومی سیاست پر اثرات مرتب ہوں گے اور کیا اب بی جے پی کے لیے 2024 کا پارلیمانی مزید پڑھیں

بھارت: اترپردیش میں بی جے پی پھر کامیاب، پنجاب میں کانگریس کو عام آدمی پارٹی سے شکست

نئی دہلی —  بھارت کی پانچ ریاستوں اتر پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، منی پور اور گوا میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اتر پردیش (یو پی)، اترا کھنڈ اور منی پور میں بی جے پی دوبارہ اقتدار میں واپس آ رہی ہے مزید پڑھیں

امریکہ کا ایک مسلم قبرستان جہاں ‘مفت زمین دی جاتی ہے’

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سمیت ملحق ریاستوں میری لینڈ اور ورجینیا کے کئی قبرستانوں میں کچھ حصہ مسلمانوں کی تدفین کے لیے مختص ہے۔ لیکن ریاستِ ورجینیا میں ایک ایسا قبرستان بھی ہے جو صرف مسلمانوں کے لیے مخصوص ہے۔ مزید تفصیل فائزہ بخاری سے ‘سمپلی امریکہ’ میں۔

روس یوکرین میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے؛ امریکہ کا انتباہ

وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ روس کی طرف سے یوکرین کے خلاف بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے اپنے استعمال کی بنیاد ڈالنے کی کوشش کا حصہ ہو سکتا ہے۔

سائنسدانوں نے 29 اقسام کے جانوروں میں کورونا کیسز دریافت کرلیے

سائنسدانوں نے 29 اقسام کے جانوروں بشمول پالتو جانور، مویشی اور جنگلی حیات میں کورونا وائرس کے کیسز کو دریافت کیا ہے۔ محققین نے بتایا کہ زیادہ تر کیسز میں انسان جانوروں میں کورونا وائرس کو منتقل کرتے ہیں مگر بیشتر جانور اسے واپس انسانوں میں منتقل نہیں کرتے۔ مگر انہوں نے خدشات کا اظہار مزید پڑھیں