سور کا دل لگوانے والا دنیا کا پہلا شخص چل بسا

کئی دہائیوں سے ڈاکٹر زندگی بچانے والے ٹرانسپلانٹ کے لیے جانوروں کے اعضا کو استعمال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ بینٹ ہیگر میری لینڈ کا رہنے والا ایک عام مزدور تھا ۔ انھوں نے اس تازہ ترین تجربے کے لیے خود کو صرف اس لیے پیش کیا تھا کہ دوسری صورت میں ان کے بچنے مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاو

عالمی تجارت کی غیر یقینی صورتحال میں بدھ کو روسی تیل کی درآمد پر امریکی پابندی اور روس کی جانب سے یوکرین کے شہریوں کے انخلا کے لیے سیز فائر کے اعلان کے بعد تیل کی عالمی قیمت 125ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔ بعض تاجروں  حلقوں کا  خیال تھا کہ روسی تیل کی درآمدپر مزید پڑھیں

روس پر اقتصادی پابندیاں لگانے کا عمل ناقص ہے،میاں زاہد حسین

کراچی : نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ روس پر اقتصادی پابندیاںلگانے کا عمل ناقص ہے جس سے اس سے زیادہ دیگر ممالک متاثر ہو رہے ہیں۔ روس برسوں سے یوکرین مزید پڑھیں

چین کا یوکرین کو 50 لاکھ یوآن کی امداد فراہم کرنے کا اعلان

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے کہا ہے کہ چین کی ریڈ کراس سوسائٹی یوکرین کی درخواست پر اْسے 50 لا کھ یوآن مالیت کی خوراک اور روزمرہ ضروریات سمیت دیگر انسان دوست امدادی سامان کی ایک کھیپ فراہم کریگی، 9 مارچ کو، امدادی سامان کی پہلی کھیپ بیجنگ سے مزید پڑھیں

یوکرینی صدر نے روس کے دونوں اہم مطالبات پر گھٹنے ٹیک دیئے

 کیف :یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے دونوں اہم مطالبات پر گھٹنے ٹیکتے ہوئے روسی صدر سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں زیلینسکی نے کہا کہ وہ یوکرین کی مغربی دفاعی اتحاد مزید پڑھیں

مغربی اقوام ہمارے شہریوں کی ہلاکت کی برابر کی ذمہ دار ہیں، یوکرینی صدر

 کیف: یوکرینی صدر نے کہا ہے کہ مغربی اقوام یوکرینی شہریوں کی ہلاکت کی برابر کی ذمہ دار ہیں۔ یوکرین کے صدر ولودمیر زلینسکی روسی حملے کیخلاف کوئی ایکشن نہ لینے پر مغربی اتحادیوں سے سخت نالاں ہیں اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ زلینسکی  کا کہنا تھا کہ روسی حملے میں شہریوں مزید پڑھیں

 دنیا کا بلند ترین ریستوران چین میں قائم کردیاگیا

شنگھائی: دنیا کا بلند ترین ریستوران چین میں قائم کیا گیا ہے جس کا عملی مظاہرہ کئی ماہ پہلے کیا گیا تھا اور چند روز قبل ہی اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے سند بھی عطا کی ہے۔اسے’ہیونلی جِن ریستوران‘ کا نام دیا گیا ہے جو فرش سے 1800 فٹ (556.36 میٹر) بلند ہے مزید پڑھیں

مستقل اراکین میں اضافے سے سلامتی کونسل مزید مفلوج ہوجائے گی،پاکستان

پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل اراکین شامل کرنے سے کونسل کے مفلوج ہونے کے امکانات کئی گنا بڑھ جائیں گے۔ اقوامِ متحدہ پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے نیویارک میں ایک بین الحکومتی بات چیت کے غیر رسمی اجلاس میں اسلام آباد کی ترجیحات کو مزید پڑھیں

دنیا کو لاحق خطرات پر امریکی کانگریس میں سماعت

امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی نے دنیا بھر میں امریکہ کو در پیش خطرات کے بارے میں اپنی سالانہ سماعت کی جس میں امریکی انٹیلی جنس اداروں کے اعلی عہدے داروں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو درپیش موجودہ سیکیورٹی خطرات کے بارے میں اپنے تجزئیے پیش کیے۔ یہ سماعت دنیا بھر مزید پڑھیں