آسٹریلیاایک بار پھر بارش اور سیلاب کی زد میں‘ 20افراد ہلاک

سڈنی : آسٹریلیا میں مسلسل بارش اور سیلاب کے باعث مکان زیر آب ہے کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے مشرقی ساحلی حصوں میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہلاکتیں 20ہوگئیں۔ سڈنی میں سیلاب کے پیش نظر 60 ہزار افراد کو انخلاکے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ مسلسل 16 روز کی بارش سے سڑکیں مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی ملکہ برطانیہ سے ملاقات

لندن: کینیڈ ا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم سے ملاقات کررہے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ملکہ الزبتھ دوئم سے ان کے محل میں ملاقات کی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعظم اس وقت اس وقت یوکرائن کی صورتحال پر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور مزید پڑھیں

مصری صدر سعودی عرب پہنچ گئے ولی عہد نے استقبال کیا

ریاض : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ہوائی اڈے پر مصری صدر عبدالفتاح سیسی کا استقبال کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) مصری صدر عبدالفتاح السیسی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ ہوائی اڈے پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ مصری صدارت کے ترجمان نے مزید پڑھیں

ارجنٹائن: آئی ایم ایف سے قرض پر احتجاج کرنے والوں کو تنبیہ

بیونس آئرس: ارجنٹائن کے شہری آئی ایم ایف سے قرض کے خلاف احتجاج کررہے ہیں بیونس آئرس(انٹرنیشنل ڈیسک) ارجنٹائن کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ پارلیمان میں بل کو روکنا معیشت کے لیے خطرناک ثابت ہوگا۔ وزیر اقتصادیات مارٹن گزمین نے قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا قرض کے خلاف مظاہرے اہم مزید پڑھیں

افغان خواتین کوشریعت کے مطابق حقوق دینے کے لیے پرعزم ہیں‘افغان حکومت

کابل(صباح نیوز) خواتین کے عالمی دن کے موقع پرافغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کومذہبی حقوق دینے کے لیے پرعزم ہے۔افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے عالمی یوم خواتین کے موقع پرٹوئٹ میں کہا کہ افغان خواتین کوشریعت کے مطابق حقوق دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ذبیح مزید پڑھیں

امریکا نے تیل پر پابندی لگائی تو یورپ کی گیس بند کردینگے ،روس

ْ ماسکو،کیف(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے امریکا کی جانب سے تیل درآمدات پر پابندی پر خبردار کیا ہے کہ اس صورت میں وہ بھی یورپی ممالک کو گیس کی فراہمی فوری طور پر روک دے گا۔روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے خبردار کیا ہے کہ روسی تیل کو مسترد کرنا عالمی منڈی کے لیے مزید پڑھیں

افغانستان کے اثاثے غیر مشروط جاری اور تمام یکطرفہ پابندیاں ہٹائی جائیں، چین کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے پیر کو کہا ہےکہ ان کا ملک افغانستان کے پڑوسیوں کےساتھ مل کر افغان باشندوں کو انسانی امداد کی فراہمی میں مدد فراہم کررہا ہے اور امریکہ پر زور دیا کہ وہ افغانستان کے تمام اثاثوں کو فوری ریلیز کرے۔ وانگ نے بیجنگ میں ایک نیوز مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، امریکی اسٹاک مارکیٹ میں بڑی گراوٹ

تیل کی قیمتیں حال ہی میں اس خدشے کی وجہ سے بڑھی ہیں کہ یوکرین پر روس کے حملے سے اس کی رسد میں اضافہ ہوجائے گا، جو پہلے ہی بڑھی ہوئی تھی ۔ روس دنیا کا سب سے بڑا توانائی پیدا کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے

روس اور یوکرین کے وفود کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بھی بے نتیجہ ختم

ماسکو :روس اور یوکرین کے وفود کے درمیان مذاکرات کے تیسرا دور کے بھی حوصلہ افزا نتائج نہیں نکلے، یوکرینی وفد کے مطابق مذاکرات میں انسانی راہداری کے قیام کے سلسلے میں پیشرفت ہوئی ہے، روس اور یوکرین کے وزرائے خارجہ دس مار چ کوترکی کے شہر انطالیہ میں ملاقات کریں گے۔روس اور یوکرین کے مزید پڑھیں

روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

ماسکو: یوکرین پرحملے کے بعد روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین پرحملے کے صرف 10 کے اندرروس عالمی پابندیوں کے حوالے سے دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ عالمی پابندیوں کا ریکارڈ رکھنے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ یوکرین پر حملے مزید پڑھیں