شمالی کوریا کا میزائل تجربات کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے میزائل تجربات اور خلائی راکٹ لانچ کرنے کے مقام میں توسیع کرنے کا حکم دے دیا۔ ادھر امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے پیانگ یانگ کی جانب سے نئے بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل سسٹم کے تجربے کا سراغ ملا ہے۔ شمالی کوریا مزید پڑھیں

سعودی عرب کی رمضان المبارک میں عمرہ محدود کرنے کی تردید

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے واضح کیا ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرہ کے لیے بکنگ بند کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ عمرہ کے اجازت نامے اب بھی دستیاب ہیں۔اس سال بڑی تعداد میں عازمین حج فریضہ حج ادا کریں گے۔

قابض یہود نے فلسطینیوں کو شہریت سے محروم کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی پارلیمان نے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت مغربی کنارے یا غزہ سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ فلسطینیوں کو شہریت یا رہایش حاصل کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ یہ قانون 15 کے مقابلے میں 45 ووٹوں سے منظور کیا گیا اور سردست اسے عبوری قانون مزید پڑھیں

ارجنٹائن: آئی ایم ایف سے قرض کے خلاف پُرتشدد احتجاج

بیونس آئرس(انٹرنیشنل ڈیسک) ارجنٹائن میں آئی ایم ایف سے قرض کے خلاف احتجاج پرتشدد رخ کرگیا اور مشتعل شہریوں نے ٹائر جلا کر احتجاج کیا۔ اس دوران مظاہرین نے پتھراؤ کرکے عمارتوں کے شیشے توڑ ڈالے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق ارجنٹائن کے شہری بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ 45 ارب ڈالر کے معاہدے مزید پڑھیں

سعودی و فرانسیسی وزرائے ٹرانسپورٹ نے 2یادداشتوں پر دستخط کردیے

فرانسیسی وزیر ٹرانسپورٹ سعودی ہم منصب کے ساتھ یاد داشت کی دستاویزات دکھارہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب اور فرانس کے وزرائے ٹرانسپورٹ صالح بن ناصر جاسر اور ژاں بپتست جیباری نے ریاض میں ملاقات کے دوران ٹرین اور اختراعی شعبوں سے متعلق مفاہمت کی 2یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔  

موزمیبق میں گومبی طوفان سے 7افراد ہلاک

موزمیبق میں طوفان گومبی کے باعث رہایشی علاقوں میں پانی آگیا ہے‘ چھوٹی تصویر میں درخت گرا ہوا ہے ماپوتو(انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک موزمیبق میں گومبی نامی طوفان سے 7افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعہ کو صبح موزمبیق میں ہوا کی رفتار 200 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ تھی ، جس نے ملک مزید پڑھیں

ہانگ کانگ : کورونا سے ریکارڈ اموات‘ ہنگامی اقدامات جاری

ہانگ کانگ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے بنایا یا قرنطینہ مرکز ہانگ کانگ(انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ کی رہنما کیری لام نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بوڑھوں اور بچوں پر توجہ مرکوز کرے گی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے انفیکشن میں اضافے اور بڑھتی ہوئی اموات مزید پڑھیں

اسرائیلی آرمی چیف کا دورئہ بحرین‘ عسکری تعاون پر گفتگو

منامہ: بحرینی آرمی چیف خلیفہ بن احمد اسرائیلی ہم منصب افیف کوشاوی سے گفتگو کررہے ہیں منامہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف افیف کوشاوی بحرین کے سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اب دورے میں انہوں نے بحرینی ہم منصب ذیاب نعیمی سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی آرمی چیف کا دورئہ بحرین‘ عسکری تعاون پر گفتگو

منامہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف افیف کوشاوی بحرین کے سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اب دورے میں انہوں نے بحرینی ہم منصب ذیاب نعیمی سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق کہ اسرائیل بحرین میں ایک افسر کو فوجی اتاشی کی ذمہ داریاں مزید پڑھیں

ہانگ کانگ : کورونا سے ریکارڈ اموات‘ ہنگامی اقدامات جاری

ہانگ کانگ(انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ کی رہنما کیری لام نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بوڑھوں اور بچوں پر توجہ مرکوز کرے گی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے انفیکشن میں اضافے اور بڑھتی ہوئی اموات کی شرح کو کم کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ اس سلسلے مزید پڑھیں