No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
کراچی ٹیسٹ کا پہلا دن: عثمان خواجہ کی سینچری کی بدولت آسٹریلیا کی پوزیشن مضبوط
ویب ڈیسک — پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کراچی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن آسٹریلیا نے تین وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنا لیے ہیں۔ آسٹریلیا کے پاکستانی نژاد اوپنر عثمان خواجہ 127 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ: 24 سال بعد آسٹریلوی ٹیم کراچی میں ان ایکشن
مزید لوڈ کریں
نیٹو اور روس کے درمیان براہ راست جھڑپ تیسری عالمی جنگ ہوگی، جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ نیٹو اور روس کے درمیان براہ راست جھڑپ تیسری عالمی جنگ بنے گی اور نیٹو ممالک کے ایک، ایک انچ کا بھرپور طاقت سے دفاع کیا جائے گا۔ ہاوس ڈیموکریٹک کاکس کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے بتایا کہ جی-7 ممالک نے روس مزید پڑھیں
بھارتی میزائل کے غلطی سے فائر ہو جانے کی بھارتی وضاحت مشکوک ہے، معید یوسف
قومی سلامتی کے مشیر معیدیوسف نے پاکستان میں 9 مارچ کو میزائل گرنے کی بھارتی وضاحت کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک غیرذمہ دار ملک کیسے ایٹمی صلاحیت رکھ سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں معید یوسف نے بھارت کے دفاعی نظام کی کمزوریوں پر بات کرتے مزید پڑھیں
امریکہ: ایچ آئی وی سے صحت یاب ہونے والی خاتون
آج کے ‘لائف 360’ میں آپ جان سکیں گے ایک ایسی امریکی خاتون کے بارے میں جنہیں ایچ آئی وی سے مکمل طور پر صحت یابی ملی ہے۔ ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ایچ آئی وی سے صحت یاب ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ یہ اہم پیش رفت کیسے ہوئی؟ مزید پڑھیں
ریاستی انتخابات میں بی جے پی کی جیت: کیا ‘ہندوتوا’ کا نظریہ آگے بڑھ رہا ہے؟
نئی دہلی — بھارت کی سیاسی جماعتوں، ان کے رہنماوں اور تجزیہ کاروں نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ پانچ میں سے چار ریاستوں اترپردیش، اتراکھنڈ، منی پور اور گوا میں بھارتیہ جنتا پارٹی اقتدار میں واپس آگئی ہے۔ جب کہ پنجاب میں عام مزید پڑھیں
بھارت: ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی پنجاب میں فتح، اترپردیش میں بی جے پی کامیاب
بھارت کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے ریاست پنجاب میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے دو تہائی اکثریت سے کامیابیحاصل کر لی ہے جبکہ ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں حکمران جماعت بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کامیابی کیبدولت اقتدار برقرار رکھا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مزید پڑھیں
امارات کا تیونس میں 5ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں قائم بخاطرگروپ نے تیونس میں 5ارب ڈالرمالیت کے رئیل اسٹیٹ منصوبے کا اعلان کردیا۔ گروپ کے ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی مرحلے میں فوری طور پر کام شروع کیا جارہا ہے۔ یہ 2011ء کے انقلاب کے بعد شمالی افریقی ملک میں پہلا بڑا منصوبہ ہے۔تیونس اپنی معیشت کو مزید پڑھیں
بائیڈن نے قطر کو اہم غیر نیٹو اتحادی قرار دے دیا
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے قطر کو بڑا نان نیٹو اتحادی قرار دے دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی صدر نے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کو تحریری طور پر فیصلے سے آگاہ کردیا۔ بلنکن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ امریکی آئین اورقوانین کے مطابق صدارتی اختیارات کے تحت قطرکوامریکا کے مزید پڑھیں