یوکرین میں ‘ممکنہ’ جنگی جرائم پر امریکہ نے روس کو خبردار کردیا

واشنگٹن —  امریکہ نے روسی افواج کے اُن اقدامات سے متعلق خبر دار کیا ہے جنہیں مبصرین جنگی جرائم قرار دے رہے ہیں۔ واشنگٹن کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں شہری آبادیوں کو تباہ کرنے کی حکمتِ عملی کی طرف بڑھ رہا ہے کیوں کہ متحارب فریقوں کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں مزید پڑھیں

یوکرین جنگ نے پناہ گزینوں کےعالمی بحران کو شدید تر بنا دیا ہے، عالمی ادارہ

واشنگٹن دی سی —  یوکرین پر روسی حملے اور وہاں جاری جنگ نے پناہ گزینوں کے اس بحران کو شدید تر کر دیا ہے جو پہلے ہی دنیا کو اپنی گرفت میں لیے ہوئے تھا۔ شام، افغانستان، یمن، قرن افریقہ، میانمار اور دنیا کے دوسرے کئی ملکوں سے جنگوں، تشدد، دہشت گردی اور بھوک اور مزید پڑھیں

ترقی یافتہ ممالک جلد ہی غریب ممالک کو 100 ارب ڈالر سالانہ فراہم کریں گے، جان کیری

ویب ڈیسک —  امریکی صدر کے موسمیاتی تبدیلی کے لیے خصوصی ایلچی جان کیری نے بدھ کے روز کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک جلد ہی غریب ممالک کو 100 ارب ڈالر سالانہ فراہم کریں گے، تاکہ وہ موسمیاتی تبدیلی کے مسئلےے نمٹ سکیں۔ ان کے مطابق، اس قدم پر اس برس سے عمل شروع مزید پڑھیں

دولت اسلامیہ کا نیا سربراہ کون ہے؟ 

ویب ڈیسک —  شمال مغربی شام میں امریکی اسپیشل فورسز کے ایک چھاپے کے دوران اسلامک اسٹیٹ کے سابق رہنما کے خود کو دھماکے سے اڑالینے کے ایک ماہ بعد اس دہشت گرد گروپ نے کہا ہے کہ ان کا نیا لیڈر آگیاہے۔ جمعرات کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک بارہ منٹ سےزائدکی مزید پڑھیں

ریاستی انتخابات میں بی جے پی کی جیت: کیا ‘ہندوتوا’ کا نظریہ آگے بڑھ رہا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کی سیاسی جماعتوں، ان کے رہنماوں اور تجزیہ کاروں نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ پانچ میں سے چار ریاستوں اترپردیش، اتراکھنڈ، منی پور اور گوا میں بھارتیہ جنتا پارٹی اقتدار میں واپس آگئی ہے۔ جب کہ پنجاب میں عام مزید پڑھیں

فو ج کے ناقد پاکستانی بلاگرز کے خدشات؛ ‘ایف بی آئی نے بتایا کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے’

لندن —  بیرونِ ملک مقیم یا سیاسی پناہ لینے والے کئی پاکستانیوں نے، جو فوج اور اس کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجینس (آئی ایس آئی) پر کڑی تنقید کرتے ہیں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امریکہ ، برطانیہ فرانس اور نیدر لینڈز کے حُکّام نے مشورہ دیا ہے کہ “اپنی حفاظت و سلامتی سے مزید پڑھیں