قطبی سمندر کی تہہ میں غرق ہونے والی کشتی سو سال بعد  مل گئی

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے ایک تاریخ ساز مہم جو ارنسٹ شیکلٹن نے ایک سو سال قبل انٹارکٹک کے منجمد سمندر کو کشتی پر عبور کرنے کا خواب دیکھا تھا۔ اس دشوار اور پرخطر سمندری سفر میں انہیں تو اپنے خواب کی تعبیر نہ مل سکی، البتہ جنوبی افریقہ کے مہم جوؤں کے ایک اور مزید پڑھیں

امریکہ، یورپی یونین اور جی سیون روس سےمعمول کی تجارت بھی بند کر دیں گے، بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جوبائیڈن نے جمعہ کو اعلان کیا کہ امریکہ، یورپی یونین اور سات ممالک کا گروپ جی سیون یوکرین پرحملے کےردعمل میں روس کے ساتھ معمول کے تعلقات بھی معطل کردیں گے۔ روس کے لیے ” سب سے زیادہ پسندیدہ قوم” کی تجارتی حیثیت کو منسوخ کرنے سےامریکہ اور اس کے مزید پڑھیں

دنیا کو لاحق خطرات پر امریکی کانگریس میں سماعت

دنیا کو لاحق خطرات پر امریکی کانگریس میں سماعت ORIGINAL INTRO امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی نے دنیا بھر میں امریکہ کو در پیش خطرات کے بارے میں کل منگل کے روز اپنی سالانہ سماعت کی جس میں امریکی انٹیلی جنس اداروں کے اعلی عہدے داروں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو مزید پڑھیں

زہریلے سانپ اور چھپکلیاں کپڑوں میں چھپا کراسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک —  درجنوں زہریلی چھپکلیاں اور سانپ کپڑوں میں چھپا کر امریکہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ حکام کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کی کاؤنٹی سان ڈیاگو میں میکسیکو سے سرحد عبور کرنے والے ایک شخص نےسرحدی اہل کاروں کودھوکہ دینے کی کوشش کی۔ شک پؑڑنے پر جب تلاشی لی مزید پڑھیں

سور کا دل لگوانے والا دنیا کا پہلا شخص چل بسا

ویب ڈیسک —  سور کا دل لگوانے والا دنیا کا پہلا شخص، ستاون سالہ ڈیوڈ بینٹ تاریخی تجربے کے دو ماہ بعد انتقال کرگیا۔ میری لینڈ یونیورسٹی ہاسپٹل میں بینٹ کے دل کی تبدیلی کا آپریشن ہوا تھا ، بدھ کو کیے گئے یونیورسٹی ہسپتال کے اعلان کے مطابق ڈیوڈ بینٹ کا انتقال منگل کی مزید پڑھیں

روس یوکرین میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے؛ امریکہ کا انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے خبردار کیاہے کہ روس یوکرین میں کیمیائی یا حیاتیاتی ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے بدھ کو ان روسی دعوؤں کو بھی مسترد کیا جن میں کہا گیا ہے کہ یوکرین میں غیر قانونی کیمیائی ہتھیار بنانے پر کام ہو رہا تھا۔ رواں ہفتے روس مزید پڑھیں