یورپ سے اچھے معاہدے کی کوشش میں ہیں‘ ایرانی وزیر خارجہ

تہران (صباح نیوز) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران اور 5 عالمی طاقتوں کے درمیان ویانا مذاکرات کے باقی ماندہ مسائل قابل حل ہیں اور ان پر اتفاق کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ مغربی فریق حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی مزید پڑھیں

چین کے نیو جنر یشن راکٹ نے 22 سیٹلائٹس خلا میں بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا

بیجنگ (آن لائن) چین نے لانگ مارچ کیریئر راکٹ کے ذریعے 22 سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں بھیج کر ایک راکٹ کے ذریعے سب سے زیادہ سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔چینی میڈ یا کے مطابق اتوار کو جنوبی صوبہ ہائی نان کے وین چھانگ لانچنگ سینٹر سے سیٹلائٹ کو طے شدہ مزید پڑھیں

طالبان کے کابل یونیورسٹی میں طلبہ کیلئے نئے قواعد نافذ

افغانستان کی سب سے پرانی اور معروف درسگاہ کابل یونیورسٹی طالبان کے قبضے کے 6 ہفتوں کے طویل عرصے بعد ہفتے کو دوبارہ کھل گئے تاہم طلبہ کے لیے نئے قواعد نافذ کردیے گئے ہیں۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق حجاب لیے درجنوں طالبات یونیورسٹی کے دروازے کے باہر قطار میں کھڑی تھیں مزید پڑھیں

یوکرین روس کے ساتھ مذاکرات کرنے پرراضی

یوکرائین  نے روس کے ساتھ مذاکرات کے لیے اپنا وفد بھیج دیا ہے، جو بیلاروس کے شہر گومل پہنچ چکا ہے، یوکرینی وفد بیلا روس سرحد پر روسی حکام سے ملے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے ترجمان یوکرینی صدر نے یوکرین کی روس کے ساتھ مذاکرات کے لیے وفد بھیجنے کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بائیڈن کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب، امریکی کانگریس کے گرد حفاظتی باڑ کی پھر تنصیب

سابق صدر ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سےجنوری 2021 میں امریکہ کی کانگریس پر کی جانے والی چڑھائی کے بعد عمارت کے ارد گرد حفاظتی باڑ لگائی گئی تھی البتہ بعد ازاں اسے ہٹا دیا گیا تھا۔ صدر جو بائیڈن کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب پر یہ باڑ ایک بار پھر  لگا دی گئی مزید پڑھیں

روسی افواج کی پیش قدمی جاری، دوسرے بڑے شہرمیں داخل، گیس پائپ لائن تباہ

کیف: یوکرین کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش مسترد کیے جانے کے بعد روس کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے، روسی افواج پیش قدمی کرتے ہوئے دوسرے بڑے شہر خرکیف شہر میں داخل ہو گئیں جہاں لڑائی میں شدت آ گئی ہے۔ یوکرین حکام کا کہنا ہے کہ روسی فوج خارکیف پر قبضہ کرنے مزید پڑھیں

روسی افواج کی پیش قدمی جاری، دوسرے بڑے شہرمیں داخل، گیس پائپ لائن تباہ

کیف: یوکرین کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش مسترد کیے جانے کے بعد روس کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے، روسی افواج پیش قدمی کرتے ہوئے دوسرے بڑے شہر خرکیف شہر میں داخل ہو گئیں جہاں لڑائی میں شدت آ گئی ہے۔ یوکرین حکام کا کہنا ہے کہ روسی فوج خارکیف پر قبضہ کرنے مزید پڑھیں

جدہ کو جدید بنانے کے لیے 20 ارب ڈالر کا منصوبہ

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ کو جدید بنانے کے لیے 20 ارب ڈالر کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ منصوبے کے تحت 57 لاکھ مربع میٹر ساحلی علاقے کو نئی شکل دے کر تفریح کے لیے مختص کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ 3مراحل میں مکمل ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد مزید پڑھیں

اسرائیلی صدر کے دورئہ ترکی سے یونان پریشان

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی صدر کے دورئہ ترکی کے اعلان نے یونان کو سخت پریشان کردیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق گزشتہ برس ترکی نے بحیرئہ روم میں تیل و گیس کے لیے کھدائیوں کا سلسلہ شروع کیا تھا،جس کے بعد یونان اور یورپی یونین کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا تھا۔ اس دوران مزید پڑھیں

ـ500ٹن وزنی خلائی اسٹیشن کا ملبہ بھارت میں گرنے کا خدشہ

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے خبردار کیا ہے کہ اس کا 500ٹن وزنی خلائی اسٹیشن بھارت میں گر سکتا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق روسی خلائی پروگرام کے سربراہ دیمتری روگوزن نے خبردار کیا ہے اسپیس اسٹیشن کے مدار سے نکلنے کی صورت میں چین اور بھارت تباہ شدہ باقیات سے متاثر ہوسکتے ہیں۔ تجزیہ مزید پڑھیں