پابندیوں کی خلاف ورزی، فرانسیسی بحریہ نے روس کا مال بردار جہاز پکڑ لیا

پیرس (صباح نیوز) فرانسیسی بحریہ نے انگلش چینل میں ایسے بحری جہاز کو پکڑ لیا ہے جو روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ جا رہا تھا، اس بحری جہاز کو یورپی یونین کی عاید کردہ نئی پابندیوں کی روشنی میں روکا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق عہدیدار نے بتایا کہ 127 میٹر طویل اس مزید پڑھیں

امریکی پابندیاں، روس کے خلائی اسٹیشن کا 500 ٹن ملبہ بھارت پر گرنے کا خدشہ

ماسکو (صباح نیوز) روسی خلائی پروگرام کے سربراہ دیمتری روگوزین نے متنبہ کیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باعث روس کی خلائی پروگرام میں عدم شرکت کے بعد، 500 ٹن خلائی اسٹیشن کا ملبہ بھارت پر گر سکتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سربراہ کا کہنا تھا کہ اگر اسپیس اسٹیشن مدار سے نکل مزید پڑھیں

روس کی ایک اور یورپی ملک کو فوجی کارروائی کی دھمکی

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے یوکرین پر حملے سے یوکرین کے آس پاس موجود ممالک میں بھی عدم تحفظ کی لہر دوڑ گئی۔یوکرین پر حملے کے بعد فن لینڈ کی خاتون وزیراعظم سنا مارین نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر ان کے ملک کی سلامتی پر بات آئی تو وہ بھی مغربی دفاعی اتحاد نیٹو مزید پڑھیں

پاکستان جانتا ہے ہم یوکرین کے معاملے پر کہاں کھڑے ہیں، امریکا

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کوعلم ہے کہ ہم یوکرین کے معاملے پرکہاں کھڑے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ روس کے یوکرین پرحملے سے پہلے اوراب حملے کے دوران بھی پاکستان کواپنی پوزیشن کے بارے میں بتا دیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان جانتا ہے مزید پڑھیں

روس نے سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی

ماسکو(صباح نیوز)روس کی کمیونیکیشن ریگولیٹر اتھارٹی نے سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور تصاویر شئیرنگ کی ویب سائٹ فیس بک پر روسی شہریوں کے حقوق اور آزادیوں کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ریگولیٹر اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر اور فیس مزید پڑھیں

روس اور یوکرین مذاکرات سے تنازع حل کریں،طالبان

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان روس اور یوکرین تنازع پر غیر جانبدار رہتے ہوئے فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور پْرتشدد کارروائیوں سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین تنازع پر ان کی خارجہ پالیسی مکمل طور پر غیر جانبدار ہے اور خطے مزید پڑھیں

امریکا نے یوکرین کے لیے بڑی فوجی امداد کا اعلان کردیا

واشنگٹن:امریکہ نے یوکرین میں فوجی امداد بھجنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کی فوجی امداد کی مد میں 350 ملین ڈالر کا اضافی فوجی ساز و سامان بھیجیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کو 350 ملین ڈالر کا اضافی فوجی سازوسامان مزید پڑھیں

روس نے سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی

ماسکو: روس کی کمیونیکیشن ریگولیٹر اتھارٹی نے سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور تصاویر شئیرنگ کی ویب سائٹ فیس بک پر روسی شہریوں کے حقوق اور آزادیوں کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ ریگولیٹر اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر اور مزید پڑھیں

یوکرین کا مذاکرات سے انکار، روس کا پھر پوری قوت سے حملے شروع کرنے کا اعلان

ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ یوکرین نے مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی ہے جس کے بعد فوجی کارروائی پوری قوت کے ساتھ دوبارہ شروع کردی گئی ہے۔ روسی صدارتی محل (کریملن) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یوکرین نے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرکے تنازع کو طول دیا ہے جس کے بعد مزید پڑھیں

یوکرین حملے کا ذمہ دار امریکا ہے، مغرب یوکرین سے عبرت حاصل کرے، ایران

تہران: ایران نے یوکرین پر روسی حملے کا ذمے دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا پر بھروسہ کرکے سیکیورٹی حاصل نہیں ہوسکتی۔  ایرانی حکومت کے ترجمان علی بہادری کا کہنا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ دوسری جانب ایرانی صدر ابراہیم ریئسی نے روسی صدر ولادی میر پیوتن سے مزید پڑھیں