بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری شہید ،سری نگر کی جامع مسجد نمازہ جمعہ کیلئے بند

سرینگر (صباح نیوز+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے ایک بارپھرریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شوپیاں میں3 مزید نوجوانوں کو شہید کردیا۔ تینوں نوجوانوں کو گھرگھرتلاشی کے دوران شہید کیا گیا۔ بھارتی فورسزنے شوپیاں اورقریبی علاقوں کا محاصرہ کرلیا۔ ان علاقوں میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس بند کردی گئی۔ دوسری جانب سری مزید پڑھیں

پولینڈ نے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے سرحد کھول دی

وارسا ،اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) پولینڈ میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق پولینڈ کی وزارتِ خارجہ نے پاکستانی شہریوں کو یوکرین سے اپنے ملک میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستانی سفارت خانے کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستانی شہری 15 روز کے اندر اندر بذریعہ زمینی راستہ پولینڈ میں داخل ہو سکتے ہیں مزید پڑھیں

امریکہ: سپریم کورٹ کےجج کے لیے پہلی بار سیاہ فام خاتون نامزد

کیتانجی عدالت کی دوسری سیاہ فام جج ہوں گی۔ سپریم کورٹ میں اس وقت دوسرے سیاہ فام جج جسٹس کلیرنس ٹومس  ہیں، جو کنزرویٹو ہیں؛ اوراب تک کی  تاریخ میں وہ تیسری سیاہ فام جج ہوں گی۔ وہ  83 برس کےلیبرل جسٹس اسٹیفن برائر کی جگہ لیں گی، جو اپنی میعاد مکمل کرنے کے بعد اس مزید پڑھیں

امریکا نے دنیا کو ایرانی سائبر حملے سے خبردار کیا

واشنگٹن: امریکا کی سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے خبردار کیا ہے کہ ایران سے چلائی جانے والی سائبر مہم کے ذریعہ ایشیا، افریقہ، یورپ اور شمالی امریکا کے سرکاری اور پرائیوٹ سیکٹر کے اداروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکا کی سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے ایک مشترکہ مزید پڑھیں

امریکا نے روس کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی پر پابندی عائد کر دی 

واشنگٹن: امریکا نے یوکرین پر حملے کے ردعمل کے طور پر روس کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی سووکم فلوٹ پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے روس کی شپنگ کمپنی سووکم فلوٹ کے ساتھ کسی بھی قسم کی لین دین پر پابندی عائد کی ہے۔تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، فلسطینیوں پر تشدد، متعدد شہری زخمی

بیت المقدس: فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں کل جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں الخضر کے مقام پر فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوج نے گولیاں چلائیں۔ذرائع نے بتایا کہ پرانے شہر میں مزید پڑھیں

جاپان: منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے کیلئے نئے ضوابط تیار

ٹوکیو: جاپانی حکومت کی سخت ہدایات کے بعد جاپانی کرپٹو ایکسچینج بٹ کوائن اور دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کو جرائم پیشہ تنظیموں کی ملکیت میں جانے سے روکنے کے لیے دیگر اقدامات کے علاوہ بیرون ملک ادائیگی کے ضوابط سخت کرنے والے ہیں۔ جاپان ورچوئل اینڈ کرپٹو ایسٹس ایکسچینج ایسوسی ایشن نے منی لانڈرنگ اور دہشت مزید پڑھیں

افغانستان میں 8 پولیو ورکرز 4 مختلف حملوں میں قتل ہوئے، اقوام متحدہ

افغانستان میں انسداد پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کے 8 افراد کو جمعرات کے روز چار مختلف حملوں میں قتل کردیا گیا۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہا کہ ‘ہم 4 علیحدہ علیحدہ مقامات پر ہونے والی ان ہلاکتوں کے ظلم سے حیران ہیں’۔ اقوامِ متحدہ مزید پڑھیں