امریکا نے روس کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی پر پابندی عائد کر دی 

واشنگٹن: امریکا نے یوکرین پر حملے کے ردعمل کے طور پر روس کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی سووکم فلوٹ پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے روس کی شپنگ کمپنی سووکم فلوٹ کے ساتھ کسی بھی قسم کی لین دین پر پابندی عائد کی ہے۔تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

یوکرین پر روس کا حملہ: چین کا محتاط رد عمل

پریس بریفنگ کے دوران چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مغربی صحافیوں کی اس بات سے اختلاف کیا آیا روسی فوجی کارروائی کو حملہ کہا جانا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ ”حملے کی تعریف کے بارے میں میرے خیال میں ہمیں یوکرین کی موجودہ صورتحال کے پس منظر کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے”

امریکا نے دنیا کو ایرانی سائبر حملے سے خبردار کیا

واشنگٹن: امریکا کی سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے خبردار کیا ہے کہ ایران سے چلائی جانے والی سائبر مہم کے ذریعہ ایشیا، افریقہ، یورپ اور شمالی امریکا کے سرکاری اور پرائیوٹ سیکٹر کے اداروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکا کی سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے ایک مشترکہ مزید پڑھیں

روس اور چین کے صدور کا ٹیلی فونک رابطہ

ماسکو: روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے یوکرین کے معاملے پر چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک پر رابطہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ اعلیٰ سطح مذاکرات چاہتے ہیں، یوکرینی ہتھیار ڈال کر مذاکرات کریں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  روسی صدر کا کہنا تھا کہ نیٹو نے روس کے مزید پڑھیں

روس کو یوکرین پر بلا جواز حملے کے نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکا

اسلام آباد:روس یوکرین جنگ، امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے روس پر نئی سنگین پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو یوکرین پر بلا جواز حملے کے نتائج بھگتنا ہوں گے،پابندیوں سے چار روسی بینک متاثر ہوں گے جبکہ پابندیوں کے اثرات طویل مدتی ہوں گے جس سے روس کی درآمدات مزید پڑھیں

روس حملہ: یوکرینی صدر کی ایک بار بھر مغربی اتحادیوں سے مدد کی اپیل

کیف : یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے ایک بار پھر مغربی اتحادیوں سے مدد کی اپیل کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر نے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنی قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ہم اپنی ریاست کا اکیلے ہی دفاع کررہے ہیں، کل کی طرح آج بھی دنیا کے مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، باب دوستی دوسرے روز بھی بند 

چمن: پاک افغان سرحد پر پاکستان کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں اور فورسز ہائی الرٹ کردی گئی ہیں، جب کہ باب دوستی  دوسرے روزبھی بند رہا۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد پر گزشتہ روز فائرنگ کے تبادلے کے  بعد باب دوستی کو بند کردیا گیا تھا جو  دوسرے روز مزید پڑھیں

 بھارتی فوج کی ریاستی  دہشتگردی کی تازہ کارروائی، مزید دو کشمیری شہید

سرینگر: غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع شوپیاں میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے امشی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے مزید پڑھیں