روس نے سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی

ماسکو: روس کی کمیونیکیشن ریگولیٹر اتھارٹی نے سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور تصاویر شئیرنگ کی ویب سائٹ فیس بک پر روسی شہریوں کے حقوق اور آزادیوں کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ ریگولیٹر اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر اور مزید پڑھیں

یوکرین کا مذاکرات سے انکار، روس کا پھر پوری قوت سے حملے شروع کرنے کا اعلان

ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ یوکرین نے مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی ہے جس کے بعد فوجی کارروائی پوری قوت کے ساتھ دوبارہ شروع کردی گئی ہے۔ روسی صدارتی محل (کریملن) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یوکرین نے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرکے تنازع کو طول دیا ہے جس کے بعد مزید پڑھیں

یوکرین حملے کا ذمہ دار امریکا ہے، مغرب یوکرین سے عبرت حاصل کرے، ایران

تہران: ایران نے یوکرین پر روسی حملے کا ذمے دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا پر بھروسہ کرکے سیکیورٹی حاصل نہیں ہوسکتی۔  ایرانی حکومت کے ترجمان علی بہادری کا کہنا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ دوسری جانب ایرانی صدر ابراہیم ریئسی نے روسی صدر ولادی میر پیوتن سے مزید پڑھیں

 روسی حملے کے خلاف جاپان کے شہروں میں مظاہرہ

ٹوکیو: یوکرین پر روسی افواج کے حملے کے بعد جاپان کے شہروں میں مظاہرہ اور ریلیاں نکالی گئیں۔یوکرین پر روس کی چڑھائی کے خلاف جاپان کے ہیروشیما اور ناگاساکی شہروں میں احتجاجی ریلیاں منعقد ہوئی ہیں۔ یہ دونوں شہر دوسری عالمی جنگ کے دوران ایٹمی بمباری کا نشانہ بنے تھے۔ہیروشیما میں درجنوں افراد تاریخی ایٹم مزید پڑھیں

دنیا کو طویل جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے، فرانسیسی صدر

پیرس :فرانس کے صدر ایمانوئل ماکروں نے خبردار کیا ہے کہ ماسکو کی جانب سے اپنے مغرب نواز پڑوسی پر حملے کے بعد دنیا کو روس اور یوکرائن کے درمیان طویل جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ جرمن ٹی وی کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل ماکروں نے ہفتے کے روز فرانس میں ایک سالانہ مزید پڑھیں

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کیلئے ایک بار پھر مدد کی اپیل

کیف: یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ نے وطن واپسی کیلئے ایک بار پھر مدد کی اپیل کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولتاوا شہر میں موجود طلبہ کا کہنا تھا کہ حالات بہت خراب ہیں، مدد کیلئے کوئی نہیں آیا، ٹرانسپورٹ اور رقم بھی نہیں، پولینڈ اور ہنگری کے بارڈر تک کیسے پہنچیں، پاکستان مزید پڑھیں

کینیڈا اور برطانیہ نے روسی صدر اور وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کر دیں

کیف: یوکرین پر حملے کو جواز بنا کر کینیڈا اور برطانیہ نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور وزیر خارجہ سرگئی لاوروف پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے روسی صدر پیوٹن اور وزیرخارجہ سرگئی لاوروف کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے نیٹو پارٹنر سے مزید پڑھیں

یوکرین کے امدادی گروپس نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے 4 ملین ڈالر سے زائد رقم جمع کرلی

کیف: یوکرین کے امدادی گروپس نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے 4 ملین ڈالر سے زائد رقم جمع کرلی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے حامی ممالک سے امدادی گروپوں کو کرپٹو کرنسی کے ذریعے امداد کی فراہمی جاری ہے، امدادی گروپس نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے 4 ملین سے زائد رقم جمع مزید پڑھیں

امریکہ نے روس کی جانب سے یوکرین کے ساتھ بات چیت کی پیشکش مسترد کر دی

واشنگٹن: امریکا نے روس کی جانب سے یوکرین کے ساتھ بات چیت کی پیشکش مسترد کردی۔ ترجمان امریکی محکمہ خا رجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ بندوق کی نوک پر سفارت کاری کی باتیں ہو رہی ہیں۔ ترجمان نے روس کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پہلے یوکرین سے اپنی فوجیں نکالیں اور پھر مزید پڑھیں

امریکہ کی افغانستان کے ساتھ تجارتی لین دین کی اجازت

محکمۂ خزانہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نیا لائسنس حالیہ مہینوں میں جاری ہونے والا ساتواں لائسنس ہے ”جو افغانستان اور اس کے سرکاری اداروں سے منسلک تمام ٹرانزیکشنز کی اجازت دیتا ہے جو دوسری صورت میں امریکی پابندیوں کی وجہ سے ممنوع ہوں گی”