ہنوئی (انٹرنیشنل ڈیسک) ویتنام کے وسطی ساحل ہوئی آن کے قریب کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 13 سیاح ہلاک اور 4لاپتا ہوگئے۔ قامی حکام کا کہنا ہے کہ لاپتا سیاحوں کو تلاش کرنے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کشتی 36 سیاحوں اور 3ملاحوں کو کو لاؤ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مکہ مکرمہ: 7 سال تک کے بچوں کو عمرے کی اجازت
مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل ڈیسک) وزارت حج و عمرہ نے زائرین کی عمر کے تقاضوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق 7 یا اْس سے زائد برس کے افراد اب عمرہ کرسکتے ہیں ، تاہم یہ شرط عائد کی گئی ہے کہ ایسے افراد توکلنا ایپلی کیشن پر ویکسین شدہ مندرج ہوں۔ حرمین شریفین مزید پڑھیں
اسرائیلی آباد کاروں کے حملے میں 2فلسطینی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں حزمہ چیک پوائنٹ کے قریب آباد کاروں کی فائرنگ سے 2بھائی زخمی ہو گئے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق شرپسند یہودیوں اور فلسطینیوں کی گاڑی میں تصادم کے بعد جھگڑا شروع ہوا،جس پر مشتعل ہوکر یہودیوں نے گاڑی پر فائرنگ کردی۔ واقعے میں مزید پڑھیں
جولان پر اسرائیل کا قبضہ تسلیم نہیں کریں گے ، روس
اقوام متحدہ میں روسی مشن نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہم مقبوضہ علاقے جولان کی پہاڑیوں میں آبادکاری کی سرگرمیوں کو بڑھانے کے حوالے سے اسرائیل کے اعلان کردہ منصوبوں پر فکر مند ہیں۔ اقوام متحدہ میں روس کے مستقل رکن کے مشن کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ یہ منصوبہ مزید پڑھیں
ـ500ٹن وزنی خلائی اسٹیشن کا ملبہ بھارت میں گرنے کا خدشہ
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے خبردار کیا ہے کہ اس کا 500ٹن وزنی خلائی اسٹیشن بھارت میں گر سکتا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق روسی خلائی پروگرام کے سربراہ دیمتری روگوزن نے خبردار کیا ہے اسپیس اسٹیشن کے مدار سے نکلنے کی صورت میں چین اور بھارت تباہ شدہ باقیات سے متاثر ہوسکتے ہیں۔ تجزیہ مزید پڑھیں
اسرائیلی صدر کے دورئہ ترکی سے یونان پریشان
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی صدر کے دورئہ ترکی کے اعلان نے یونان کو سخت پریشان کردیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق گزشتہ برس ترکی نے بحیرئہ روم میں تیل و گیس کے لیے کھدائیوں کا سلسلہ شروع کیا تھا،جس کے بعد یونان اور یورپی یونین کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا تھا۔ اس دوران مزید پڑھیں
جدہ کو جدید بنانے کے لیے 20 ارب ڈالر کا منصوبہ
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ کو جدید بنانے کے لیے 20 ارب ڈالر کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ منصوبے کے تحت 57 لاکھ مربع میٹر ساحلی علاقے کو نئی شکل دے کر تفریح کے لیے مختص کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ 3مراحل میں مکمل ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد مزید پڑھیں
یوکرین حملے کا ذمہ دار امریکا ہے، مغرب یوکرین سے عبرت حاصل کرے، ایران
تہران: ایران نے یوکرین پر روسی حملے کا ذمے دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا پر بھروسہ کرکے سیکیورٹی حاصل نہیں ہوسکتی۔ ایرانی حکومت کے ترجمان علی بہادری کا کہنا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ دوسری جانب ایرانی صدر ابراہیم ریئسی نے روسی صدر ولادی میر پیوتن سے مزید پڑھیں
یوکرین کا مذاکرات سے انکار، روس کا پھر پوری قوت سے حملے شروع کرنے کا اعلان
ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ یوکرین نے مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی ہے جس کے بعد فوجی کارروائی پوری قوت کے ساتھ دوبارہ شروع کردی گئی ہے۔ روسی صدارتی محل (کریملن) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یوکرین نے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرکے تنازع کو طول دیا ہے جس کے بعد مزید پڑھیں
امریکا نے یوکرین کے لیے بڑی فوجی امداد کا اعلان کردیا
واشنگٹن:امریکہ نے یوکرین میں فوجی امداد بھجنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کی فوجی امداد کی مد میں 350 ملین ڈالر کا اضافی فوجی ساز و سامان بھیجیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کو 350 ملین ڈالر کا اضافی فوجی سازوسامان مزید پڑھیں