اقوام متحدہ میں روسی مشن نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہم مقبوضہ علاقے جولان کی پہاڑیوں میں آبادکاری کی سرگرمیوں کو بڑھانے کے حوالے سے اسرائیل کے اعلان کردہ منصوبوں پر فکر مند ہیں۔ اقوام متحدہ میں روس کے مستقل رکن کے مشن کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ یہ منصوبہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیلی آباد کاروں کے حملے میں 2فلسطینی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں حزمہ چیک پوائنٹ کے قریب آباد کاروں کی فائرنگ سے 2بھائی زخمی ہو گئے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق شرپسند یہودیوں اور فلسطینیوں کی گاڑی میں تصادم کے بعد جھگڑا شروع ہوا،جس پر مشتعل ہوکر یہودیوں نے گاڑی پر فائرنگ کردی۔ واقعے میں مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ: 7 سال تک کے بچوں کو عمرے کی اجازت
مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل ڈیسک) وزارت حج و عمرہ نے زائرین کی عمر کے تقاضوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق 7 یا اْس سے زائد برس کے افراد اب عمرہ کرسکتے ہیں ، تاہم یہ شرط عائد کی گئی ہے کہ ایسے افراد توکلنا ایپلی کیشن پر ویکسین شدہ مندرج ہوں۔ حرمین شریفین مزید پڑھیں
ویتنام میں کشتی الٹنے سے 13 سیاح ہلاک ‘4لاپتا
ہنوئی : ویتنام میں کشتی ڈوبنے کے باعث لاپتا ہونے والے سیاحوں کو تلاش کیا جارہا ہے ہنوئی (انٹرنیشنل ڈیسک) ویتنام کے وسطی ساحل ہوئی آن کے قریب کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 13 سیاح ہلاک اور 4لاپتا ہوگئے۔ قامی حکام کا کہنا ہے کہ لاپتا سیاحوں کو تلاش کرنے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع مزید پڑھیں
سوڈانی فوج کے ہاتھوں گرفتار نوجوانوں کے والدین کا احتجاج
خرطوم: سوڈانی شہری فوج کی حراست میں موجود نوجوانوں کی رہائی کے لیے احتجاج کررہے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں گزشتہ برس فوجی بغاوت کے بعد سے دوران احتجاج گرفتار نوجوانوں کے والدین سڑکوں پر نکل آئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق دارالحکومت خرطوم میں شہریوں نے فوج کی حراست میں موجود اپنے بچوں کی مزید پڑھیں
شاہ اُاردن کی ابوظبی میں ولی عہد محمد زاید النہیان سے ملاقات
ابوظبی: اُردن کے شاہ عبداللہ دوم اور ولی عہد ابوظبی محمد بن زاید النہیان ملاقات کے لیے آرہے ہیں ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ اُاردن شاہ عبداللہ دوم متحدہ عرب امارات کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ولی عہد ابوظبی محمد زاید النہیان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ولی عہد شیخ محمد بن مزید پڑھیں
اسرائیلی حکام مقبوضہ بیت المقدس میں اسکولوں کے درپے‘ بند کرنے کی دھمکی
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی بچیاں اسرائیلی فوجیوں کے نرغے میں اسکول جارہی ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسکولوں کا پیچھا لے کر انھیں بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بیت المقدس میں تعلیمی اداروں نے فلسطینی اتھارٹی کو اسرائیلی دھمکیوں سے خبردار کیا مزید پڑھیں
اسرائیلی حکام مقبوضہ بیت المقدس میں اسکولوں کے درپے‘ بند کرنے کی دھمکی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسکولوں کا پیچھا لے کر انھیں بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بیت المقدس میں تعلیمی اداروں نے فلسطینی اتھارٹی کو اسرائیلی دھمکیوں سے خبردار کیا ہے۔ فلسطینی فیڈریشن نے فلسطینی اتھارٹی کے حکام سے اپیل کی کہ وہ مزید پڑھیں
شاہ اُاردن کی ابوظبی میں ولی عہد محمد زاید النہیان سے ملاقات
ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ اُاردن شاہ عبداللہ دوم متحدہ عرب امارات کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ولی عہد ابوظبی محمد زاید النہیان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ولی عہد شیخ محمد بن زاید نے امارات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت اور امارات کے ساتھ یکجہتی پر اردن کے مضبوط موقف مزید پڑھیں
سوڈانی فوج کے ہاتھوں گرفتار نوجوانوں کے والدین کا احتجاج
خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں گزشتہ برس فوجی بغاوت کے بعد سے دوران احتجاج گرفتار نوجوانوں کے والدین سڑکوں پر نکل آئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق دارالحکومت خرطوم میں شہریوں نے فوج کی حراست میں موجود اپنے بچوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ 25 اکتوبر کی فوجی بغاوت کے بعد سے 83 افراد ہلاک ہوچکے مزید پڑھیں