عرب اتحاد کے حجہ میں 28 حملے‘ 16افراد زخمی

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب اتحادنے یمن کے صوبے حجہ میں 24 گھنٹے کے دوران باغیوں کے 28 اہداف پر حملے کیے ۔ عرب اتحاد کے مطابق کارروائیوں میں حوثی ملیشیا کی 14فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئی ہیں ۔ اس دوران کئی جنگجو ہلاک بھی ہوئے، لیکن ان کی تعداد نہیں بتائی گئی۔ زخمیوں میں سے مزید پڑھیں

امارات میں 5تنظیمیں دہشت گردی کی فہرست میں شامل

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے 5تنظیموں اور ایک شہری کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پابندیوں میں عبدہ عبداللہ دائل احمد نامی ملزم کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ عالمی اداروں میں ایکسپریس ایکسچینج اینڈ ریمیٹنس کمپنی، حظا ایکسچینج کمپنی اور معاذ عبداللہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں درعیہ کے نام سے ائر ایمبولینس سروس کا اعلان

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں ائرایمبولینس سروس کا اعلان کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہلال احمر اتھارٹی کے سربراہ ڈاکٹر جلال عویسی نے کہا کہ بہت جلد ایئر ایمبولینس کے منصوبے پر جاری کام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ ائر ایمبولینس کو دوبارہ چلاتے ہوئے ابتدا مزید پڑھیں

تنقید کے بعد ٹرمپ کے ‘چائنا انیشی ایٹو’ کا نام ترک کر دیاگیا

یہ فیصلہ ان الزامات پر ایک ماہ تک جاری رہنے والے جائزے  کے بعد کیا گیا کہ پروگرام نے تعلیمی تعاون پر منفی اثر ڈالا ہے،  اور اس سے ایشیائی نسل کے لوگوں کے خلاف تعصب کے رویے  میں اضافہ  ہوا ہے

جاپان جوہری آلودہ پانی کو ٹھکانے لگانے کے لیے اقدامات اپنائے، چین

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے واضح کیا کہ چین عالمی جوہری توانائی تنظیم کے تکنیکی ورکنگ گروپ کے کام کی حمایت کرتا ہے لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ چین ، جاپان کے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے غلط فیصلے سے اتفاق کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

روسی حملے کے بعد یوکرین کی فضائی حدود غیر معینہ مدت کے لیے بند

کیف:روس نے یوکرین پرحملہ کردیا،  روس کے حملے کے بعد یوکرین نے فضائی حدود کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا۔  غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین کے علیحدگی پسندوں کی مدد کے لیے فوجی آپریشن کرنے کا اعلان کیا۔ روسی صدر نے ٹیلی وژن پر اپنے ایک مزید پڑھیں

روسی حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک، یوکرین میں مارشل لا نافذ

کیف: روس کے یوکرین پرحملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہوگئے۔یوکرین کی پریذیڈینسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں، ۔یوکرین نے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ روسی حکام کا کہنا مزید پڑھیں

پوٹن کو جارحیت کےسنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے، بائیڈن

بائیڈن نے کہا کہ صدر پوٹن نے مسئلے کو سفارتی طور پر حل کرنے کے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوششوں کو مسترد کیا ہے۔ امریکہ کے صدر نے کہا کہ ہم کئی ہفتوں سے متبنہہ کر رہے تھے کہ حملہ ہونے والا ہے اور اب ہم بتا رہے ہیں کہ یہ تنازعہ وسعت مزید پڑھیں

نیٹو کی یوکرین پر روس کے حملے کے بعد اپنے اتحادی علاقوں کے دفاع کیلئے تیاریاں تیز

نیٹو نے اپنے فوجی کمانڈروں کو حکم دیا ہے کہ وہ یوکرین پر روس کے حملے کے بعد اپنے اتحادی علاقوں کے دفاع کے لیے تیاریاں تیز کریں۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نیٹو کے اس حکم کے بعد سینکڑوں جنگی طیاروں اور بحری جہازوں کو تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے مزید پڑھیں

روسی حملے کے بعد یوکرین کی فضائی حدود غیر معینہ مدت کے لیے بند

کیف:روس نے یوکرین پرحملہ کردیا،  روس کے حملے کے بعد یوکرین نے فضائی حدود کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا۔  غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین کے علیحدگی پسندوں کی مدد کے لیے فوجی آپریشن کرنے کا اعلان کیا۔ روسی صدر نے ٹیلی وژن پر اپنے ایک مزید پڑھیں