بیروت: لبنان میں داعش کے قبضے سے برآمد کیے گئے ہتھیار میڈیاکے سامنے پیش کیے جارہے ہیں بیروت(انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان نے داعش کی جانب سے حملے کی منصوبہ بندی ناکام بناتے ہوئے ملک کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق لبنانی وزیر خارجہ نے کہا کہ داعش کے دہشت گرد 3مذہبی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
خواتین ملازمین خود کو مکمل ڈھانپ کر دفتر آئیں،افغان طالبان
کابل(خبر ایجنسیاں) طالبان کی مذہبی پولیس نے سرکاری اداروں میں کام کرنے والی خواتین کو متنبہ کیا ہے کہ دفتر میں خود کو مکمل طور پر ڈھانپ کر آئیں اور اس کے لیے کپڑا نہ ہو تو کمبل اوڑھ کر آجائیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی نیکی کے فروغ اور برائی کی روک مزید پڑھیں
دہلی فتح دیوس لال قلعہ میں بڑے پیمانے پر منایا جائے گا، گرودوارہ کمیٹی
نئی دہلی :دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے 6 سے 7 اپریل تک لال قلعہ میں دہلی فتح دیوس کا انعقاد بڑے پیمانے پر کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں گوردوارہ انتظامی کمیٹی کی طرف سے ایک خصوصی میٹنگ بلائی گئی تھی۔ کمیٹی کے صدر ہرمیت سنگھ کالکا اور جنرل سکریٹری جگدیپ سنگھ مزید پڑھیں
جوہری بجلی گھر ہر طرح سے محفوظ ہے‘ اماراتی حکام
ابوظبیی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے حکام نے کہا ہے کہ ملک کا واحد جوہری بجلی گھر سکیورٹی کے خطرات سے اچھی طرح محفوظ ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جوہری بجلی گھر سکیورٹی کے اعلیٰ اصولوں کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے اور ہم نے سائبرسیکورٹی کے ضوابط جاری کیے ہیں۔ واضح رہے مزید پڑھیں
مصر : دریائے نیل کا پانی گدلا ہونے سے آبی آلودگی کا خطرہ
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر دریائے نیل کے پانی کی رنگت میں اچانک تبدیلی نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دریائے نیل کا پانی گدلا ہونے سے شہریوںکو آبی آلودگی کے خدشات نے گھیر لیا ہے۔ دریائے نیل کو ملک میں پینے کے پانی کا مرکزی ذریعہ شمار کیا جاتا مزید پڑھیں
جنوبی کوریا میں 5 سال کے بچوں کو بھی ویکسین لگائی جائے گی
سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں اومیکرون ویرینٹ کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیس کو دیکھتے ہوئے5سے 11 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری مل گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائزراور بایو ٹیک کی تیار کردہ 2خوراکوں والی ویکسین کو بچوں پر استعمال کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔بچوں مزید پڑھیں
امریکا: شہد کے چھتے چوری ہونے سے کسان پریشان
سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں کسان شہد کے چھتے چوری ہونے سے پریشان ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق کیلیفورنیا کے علاقتے وڈ لینڈ کے ہزاروں ایکڑ باغات پر 1036 چھتے لگائے گئے تھے ، جن میں سے 282 غائب ہوگئے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے کسانوں نے اپنے چھتوں پر جی پی ایس مزید پڑھیں
یوگنڈا : ویکسین سے انکار پر جرمانے اور قید کی سزا
کمپالا (انٹرنیشنل ڈیسک) یوگنڈا کی حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر جرمانے اور قید کی سزا کے قانون کا عندیہ دے دیا۔ جرمانہ کی رقم عائد ادا نہ کرنے پر شہریوں کو جیل میں ڈال دیا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس قانون کی منظوری کے لیے مزید پڑھیں
۔ 6 برس میں جنگلاتی آگ میں 14فیصد اضافہ ہوگا‘ ماہرین
نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر کے جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات میں 2030 ء تک 14 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔ رپورٹ کے مطابق حالات اگر برقرار رہے تو 2100 ء تک جنگلاتی آگ میں 50 فیصد اضافہ ہوسکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں
یورپ کی 100 تنظیموں نے اسرائیل بائیکاٹ مہم شروع کردی
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ممالک میں 100تنظیموں نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی مہم شروع کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق یورپین سٹیزنز انیشیٹو اور ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ یورپی کمیشن صہیونی بستیوںکے ساتھ تجارت بند کرے۔ اس کے علاوہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے جرائم اور آبادکاروں کے مزید پڑھیں