بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے واضح کیا کہ چین عالمی جوہری توانائی تنظیم کے تکنیکی ورکنگ گروپ کے کام کی حمایت کرتا ہے لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ چین ، جاپان کے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے غلط فیصلے سے اتفاق کرتا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
وزیراعظم کی روسی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
وزیر اعظم عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان دوطرفہ ملاقات ہوئی جہاں توانائی سمیت دوطرفہ امور اور علاقائی پیش رفت سے متعلق ایجنڈے پر گفتگو کی گئی۔ کریملن نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کے مرکزی پہلووں پر تبادلہ خیال کیا اور جنوبی ایشیا میں ترقی کے موضوع سمیت خطےکی صورت مزید پڑھیں
روس کو یوکرین پر”بلاجواز حملے” کا جواب دینا پڑےگا، بائیڈن
صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ ”اس حملے کا ذمہ دار صرف و صرف روس ہے، جس لڑائی کے نتیجے میں ہلاکتیں واقع ہوں گی اور تباہی آئے گی۔ امریکہ اور اس کے اتحادی اور پارٹنرز متحد ہو کر فیصلہ کن طریقے سے اس جارحیت کا جواب دیں گے۔ دنیا روس کو جوابدہ قرار دے گی”
چین کا یوکرین کے معاملے پر موقف مستقل اور غیر تبدیل شدہ ہے، وزارت خارجہ
بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر چین کا موقف مستقل رہا ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی بدھ کے روز باقاعدہ پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے سوال کیا: کچھ امریکی میڈیا کا خیال ہے کہ یوکرین کے معاملے پر چین کا موجودہ موقف مزید پڑھیں
یوکرین کشیدگی: چین کی فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
بیجنگ: چین نے یوکرین کے معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے یوکرین کے معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور بات چیت مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
مقبوضہ بیت المقدس: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ نوجوان شہید ہوگیا۔ فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فورسز نے 14 سالہ محمد شیہادی کومغربی کنارے کے الخدر قصبے میں شہید کیا۔قابض اسرائیلی فوجیو ں نے متعدد نوجوانوں کوگرفتاربھی کرلیا۔ فلسطینی نوجوان علاقے میں اسرائیلی کارروائیوں کیخلاف احتجاج کررہے تھے۔ مزید پڑھیں
صدر پیوٹن، انسانیت کے نام پر جنگ رکوائیں، انتونیو گوٹریس
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نیروسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے یوکرین میں جنگ روکنے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے دنیا میں امن کے لیے فوری طور پر یوکرین میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور روسی صدر کے نام پیغام میں کہا پہلے ہی کافی لوگ مر چکے ہیں، انسانیت کے نام مزید پڑھیں
روس سے متعلق اپنی پوزیشن سے پاکستان کوآگاہ کردیا تھا، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ روس سے متعلق پاکستان کواپنی پوزیشن سے آگاہ کردیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق علم ہے۔پاکستان سے دیرینہ شراکت داری اورتعاون ہے۔ خوشحال اورجمہوری پاکستان مزید پڑھیں
روسی صدرنے خون ریزی اورتباہی کا انتخاب کیا ہے، برطانوی وزیراعظم
لندن: برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے روس کے یوکرین پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے صدرنے خونریزی کا انتخاب کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنے بیان میں کہا کہ روسی صدرولادی میرپیوٹن نے یوکرین پربلااشتعال حملہ کرکے خون ریزی اورتباہی کے مزید پڑھیں
عالمی رہنماؤں کا روس سے یوکرین میں کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
ماسکو : روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد عالمی رہنماوں کے ردعمل سامنے آرہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا ہے کہ کسی بھی ایسے اقدام پر اعتراض ہے جو جنگ کو بڑھاوا دے، کچھ ممالک امریکہ کی مزید پڑھیں