عالمی رہنماؤں نےروس سے یوکرین میں کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کردیا

ماسکو: روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد عالمی رہنماوں کے ردعمل سامنے آرہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  چینی وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا ہے کہ کسی بھی ایسے اقدام پر اعتراض ہے جو جنگ کو بڑھاوا دے، کچھ ممالک امریکہ کی پیروی مزید پڑھیں

جاپان اور امریکا نے ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کی ہے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ تائیوان کے مسئلے کے حوالے سے جاپان اور امریکہ نے ہمارے اندرونی معاملات میں زبردست مداخلت کی ہے، واضح رہے کہ  قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے چینی پیپلز لبریشن آرمی کا عزم متزلزل نہیں ہوتا۔ چین کی  وزارتِ دفاع کے ترجمان تھن کھہ فی کا مزید پڑھیں

امر یکی نظر یات تصادم کے لئے سرد جنگ کی ذہنیت پر مبنی ہیں،  چین

بیجنگ : چین کی وزارت خا رجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے نظریات تصادم اور تقسیم پیدا کرنے کے لیے  سرد جنگ کی ذہنیت پر مبنی ہیں، امر یکہ اس قا بل نہیں کہ قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام بارے چین کو بتا ئے. ترجمان وزارت خا رجہ  ہوا چھون اینگ نے مزید پڑھیں

موسیقی کے ساتھ پیش کیے جانے والے ڈیجیٹل فن پارے

آپ نے عام طور پر کینوس پر بنے فن پاروں کی نمائش تو دیکھی ہی ہو گی لیکن امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے ‘آرٹیک ہاؤس’ میں ایک ایسی ڈیجیٹل فن پاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں کمپیوٹر سے تیار کی جانے والی پینٹگنز کو بڑی ڈیجیٹل اسکرینز پر آواز کے مزید پڑھیں

اگر یوکرین پر حملہ ہوا تو روس چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی نہیں کرسکیں گے، برطانیہ

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو وہ مئی میں شیڈول چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی نہیں کر سکیں گے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یورپیئن چیمپیئنز لیگ کا فائنل اس سال 28مئی کو سینٹ پیٹرز برگ کے گزپروم ارینا میں منعقد ہونا مزید پڑھیں

برازیل : بارش اور سیلاب سے ہلاکتیں 185 ہوگئیں

برازیلیا: برازیل میں سیلاب اور تودے گرنے کے باعث لاپتا افراد کو تلاش کرنے کے لیے کارروائیاں کی جارہی ہیں برازیلیا(انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں ریوڈی جنیرو کے شمالی پیٹرو پولس شہر میں بارش کے بعد سیلاب اور تودے گرنے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 185ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریاست ریو ڈی جنیرو میں کئی مزید پڑھیں

امریکا : ہیلی کاپٹر تبا ہ ہونے سے 4افراد ہلاک

کراکس : وینزویلا میں حکومتی اہل کار تباہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کے گرد تحقیقات کررہے ہیں کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیاجس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریاست لارا میں روسی ساختہ ایم آئی 17 فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ مزید پڑھیں

سری لنکا نے کچرے کے کنٹینر برطانیہ واپس بھجوا دیے

کولمبو : سری لنکا کی بندرگاہ پر برطانوی کنٹینروں کو جہاز پر لادا جارہا ہے   کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا نے برطانیہ سے منگوائے گئے کچرے کے سیکڑوں کنٹینر واپس لوٹا دیے۔ ان کنٹینروں میں اسپتالوں کا طبی فضلہ اور دیگر سامان لدا ہوا تھا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشیائی ممالک یورپی اور امریکی مزید پڑھیں