برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ممالک میں 100تنظیموں نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی مہم شروع کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق یورپین سٹیزنز انیشیٹو اور ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ یورپی کمیشن صہیونی بستیوںکے ساتھ تجارت بند کرے۔ اس کے علاوہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے جرائم اور آبادکاروں کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
۔ 6 برس میں جنگلاتی آگ میں 14فیصد اضافہ ہوگا‘ ماہرین
نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر کے جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات میں 2030 ء تک 14 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔ رپورٹ کے مطابق حالات اگر برقرار رہے تو 2100 ء تک جنگلاتی آگ میں 50 فیصد اضافہ ہوسکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں
یوگنڈا : ویکسین سے انکار پر جرمانے اور قید کی سزا
کمپالا (انٹرنیشنل ڈیسک) یوگنڈا کی حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر جرمانے اور قید کی سزا کے قانون کا عندیہ دے دیا۔ جرمانہ کی رقم عائد ادا نہ کرنے پر شہریوں کو جیل میں ڈال دیا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس قانون کی منظوری کے لیے مزید پڑھیں
امریکا: شہد کے چھتے چوری ہونے سے کسان پریشان
سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں کسان شہد کے چھتے چوری ہونے سے پریشان ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق کیلیفورنیا کے علاقتے وڈ لینڈ کے ہزاروں ایکڑ باغات پر 1036 چھتے لگائے گئے تھے ، جن میں سے 282 غائب ہوگئے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے کسانوں نے اپنے چھتوں پر جی پی ایس لگانا مزید پڑھیں
جنوبی کوریا میں 5 سال کے بچوں کو بھی ویکسین لگائی جائے گی
سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں اومیکرون ویرینٹ کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیس کو دیکھتے ہوئے5سے 11 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری مل گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائزراور بایو ٹیک کی تیار کردہ 2خوراکوں والی ویکسین کو بچوں پر استعمال کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔بچوں مزید پڑھیں
مصر : دریائے نیل کا پانی گدلا ہونے سے آبی آلودگی کا خطرہ
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر دریائے نیل کے پانی کی رنگت میں اچانک تبدیلی نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دریائے نیل کا پانی گدلا ہونے سے شہریوںکو آبی آلودگی کے خدشات نے گھیر لیا ہے۔ دریائے نیل کو ملک میں پینے کے پانی کا مرکزی ذریعہ شمار کیا جاتا مزید پڑھیں
جوہری بجلی گھر ہر طرح سے محفوظ ہے‘ اماراتی حکام
ابوظبیی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے حکام نے کہا ہے کہ ملک کا واحد جوہری بجلی گھر سکیورٹی کے خطرات سے اچھی طرح محفوظ ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جوہری بجلی گھر سکیورٹی کے اعلیٰ اصولوں کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے اور ہم نے سائبرسیکورٹی کے ضوابط جاری کیے ہیں۔ واضح رہے مزید پڑھیں
‘وزیراعظم عمران خان کا دورۂ روس تنقیدی نظروں سے دیکھا جائے گا’

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان روس کے دو روزہ دورے پر ماسکو میں موجود ہیں۔ عمران خان کے دورۂ ماسکو کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ اس دورے کو تجزیہ کار کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ جانیے مونا کاظم شاہ کی رپورٹ میں۔
چین نے سلامتی کونسل میں ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی بڑھانے کا مطالبہ کردیا
بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی اصلاحات میں ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی اور آواز بڑھانے کو ترجیح دی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ ممالک خصوصاً چھوٹے اور درمیانے درجے کے ممالک سلامتی کونسل کی فیصلہ سازی میں شریک ہو سکیں۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے مزید پڑھیں
بھارت میں ہندوانتہاپسندی کی ایک اورمثال، بینک کا باحجاب خاتون کوکیش دینے سے انکار
نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسندی کی ایک اورمثال سامنے آگئی۔ ریاست بہارمیں ایک بینک نے باحجاب خاتون کوکیش دینے سے انکارکردیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست بہارکے ایک بینک میں کیشئیرنے حجاب پہننے والی خاتون کوکیش دینے سے انکارکردیا۔ کیشئیرنے خاتون سے کیش حاصل کرنے کے حجاب اتارنے کا مطالبہ کیا۔باحجاب خاتون کا مزید پڑھیں