پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کی کوششیں مزید تیز کر دی ہیں جب کہ حکومت نے بھی اپوزیشن کی ان کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے کمر کس لی ہے۔ پاکستان کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق حکمراں جماعت نے پنجاب اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی کشمیر: برف باری سے نظامِ زندگی مفلوج
مزید لوڈ کریں
پی ایس ایل: لیگ میچز کے نہ بھلائے جانے والے 10 لمحات
کراچی — پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کابدھ سے آغاز ہو رہا ہے اور ایونٹ کی چار بہترین ٹیمیں ٹرافی کی دوڑ میں مدمقابل ہوں گی۔ اس سے قبل ایونٹ کے پہلے مرحلے میں 30 میچز کھیلے گئے جس میں کئی کا فیصلہ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہوا۔ آخری لیگ میچ میں مزید پڑھیں
سوئس لیکس: ‘مغربی ممالک نے تیسری دنیا کی کرپشن سے فائدہ اٹھایا ہے’
No media source currently available
برازیل میں تباہ کن بارشیں، سیلاب و لینڈ سلائڈنگ سے ہلاکتیں 185 ہوگئیں
برازیل میں ریوڈی جنیرو کے شمالی پیٹرو پولس شہر میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے آئے سیلاب اور اس کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 185 ہو گئی ہے۔ ریاست ریو ڈی جنیرو کے محکمہ فائربریگیڈ نے کہا کہ شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے نئے امکان کے مزید پڑھیں
شرپسند ہندو نے حجابی طالبات کی ویڈیو بنا کر وشواپریشد کو بھیج دی، غنڈوں کی اسکول آکر بدمعاشی
گجرات میں حجاب پہن کر امتحان کیلیے آنے والی طالبات کی ویڈیو بنا کر کسی نے ہندو انتہا پسند تنظیم کو بھیج دی، اس کے بعد وی ایچ پی کے کارکنان اسکول پہنچے اور پرنسپل کے کمرے میں پہنچ کر ہنگامہ کرنا شروع کر دیا،پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے 15 کارکنوں مزید پڑھیں
مودی سرکار کی ناقد صحافی رعنا ایوب کو ہراساں کرنے پر اقوام متحدہ کا اظہار مذمت
اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل نے بھارت سرکار پر صحافی رعنا ایوب کو عدالتی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب نئی دہلی حکومت نے ان الزامات کو بے بنیاد اور غلط قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل (یو این ایچ آر سی) نے بھارتی صحافی رعنا ایوب مزید پڑھیں
جاپان اور آسٹریلیا نے بھی روس پر پابندیاں عائد کر دیں
یوکرین اور روس کے درمیان جاری کشیدگی کے سبب امریکا اور برطانیہ کے بعد جاپان اور آسٹریلیا نے بھی روس پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے وزیر اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جاپان میں روسی بانڈز کے اجرا پر پابندی لگائی مزید پڑھیں
یوکرین میں کارروائیاں ‘حملے کا آغاز’ ہیں، بائیڈن کا روس پر پابندیوں کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے یوکرین میں روس کی کارروائیوں کو ‘حملے کا آغاز’ قرار دیتے ہوئے روس کے بینکوں اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے خلاف سخت مالی پابندیوں کا حکم دے دیا ہے۔ امریکہ کے اس فیصلے کے بعد روس اور مغرب کے درمیان مخاصمت میں مزید اضافہ ہو گیا مزید پڑھیں
روس یوکرین کشیدگی: بائیڈن کے ایگزیکٹو آرڈرمیں کیا ہے؟
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے یوکرین سے متعلق روس کے حالیہ اقدامات کے بعد ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا ہے اور روس پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد تسلیم کرنے کے ماسکو کے اعلان کو یوکرین کی خود مختاری پر حملہ قرار دیتا ہے۔ اس بارے میں مزید پڑھیں