امارات (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے ڈرون طیاروں سمیت تمام فضائی کھیلوں پر پابندی میں توسیع کردی۔ اماراتی وزارت داخلہ کے اعلامیے کے مطابق فضائی کھیلوں اور ڈرون پرپابندی غیرمعینہ مدت تک رہے گی ،جب کہ خصوصی منصوبوں پرکام کے لیے ڈرون کے استعمال پرپیشگی اجازت لازمی قرار دی گئی ہے۔وزارت داخلہ کا کہنا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
برکینا فاسو: سونے کی کان میں دھماکے سے 60افراد ہلاک
واگادوگو (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں سونے کی کان میں دھماکے سے 60افراد ہلاک اور 100سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ دھماکا ان کیمیکل کی وجہ سے ہوا جو سونے میں استعمال کیے جاتے ہیں اور وہاں ان کا ذخیرہ مزید پڑھیں
سعودی شہر جازان کے ہوائی اڈے پر ڈرون حملے میں 16افراد زخمی
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) یمنی باغیوں نے سعودی شہر جازان کے ہوائی اڈے کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں 16افراد زخمی ہوگئے۔ ادھر عرب اتحاد کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ جازان کے شاہ عبداللہ ہوائی اڈے کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ بارود سے لدے ڈرون طیارے مزید پڑھیں
اُردن کے وزیراعظم مصر کے دورے کے دوران کورونا کا شکار
عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) اردن کے وزیراعظم بشرخصاونہ مصر کے سرکاری دورے کے موقع پر کورونا کا شکار ہوگئے ۔ اردنی حکام کا کہنا ہے کہ خساونہ کامصری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیاگیا ہے اور اس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ حکام نے نے بتایا کہ وزیراعظم نے مصر میں تمام مزید پڑھیں
بھارت: خاتون کی آنکھ سے 3 زندہ مکھیاں نکال لی گئیں
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کے نجی اسپتال میں امریکی خاتون کی آنکھ سے 3 زندہ مکھیاں نکال لی گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی خاتون نے حال ہی میں ایمیزون کے جنگلات کا دورہ کیا تھا۔ اس کی آنکھ میں انفیکشن کا ایک نادر کیس پایا گیا تھا ،جس کے بعد دہلی کے مزید پڑھیں
عالمی عدالت انصاف میں روہنگیوں کی نسل کشی سے متعلق مقدمے کی سماعت
دی ہیگ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں 2017ء میں سوچی حکومت کے دور میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق دی ہیگ کی عالمی عدالت میں سماعت شروع ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق میانمر میں برطرف حکومت نے اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روہنگیا اقلیت کی نسل کشی مزید پڑھیں
انتہاپسند ٹرمپ کی سوشل میڈیا ایپ کی طرف تیزی سے راغب ہونے لگے
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا ایپ انتہاپسندوں کو راغب کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابقٹرتھ سوشل لانچ ہوتے ہی ایپل ایپ اسٹور کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی۔ یاد رہے کہ ٹرمپ کو سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز بیانات دینے مزید پڑھیں
یوکرین میں کارروائیاں ’ حملے کا آغاز‘ ہیں، بائیڈن کا روس پر پابندیوں کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین میں روس کی کارروائیوں کو ’ حملے کا آغاز‘ قرار دیتے ہوئے روس کے بینکوں اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے خلاف سخت مالی پابندیوں کا حکم دے دیا ہے۔ منگل کے روز کے اس فیصلے کے بعد روس اور مغرب کے درمیان مخاصمت میں مزید اضافہ مزید پڑھیں
یوکرین میں کارروائیاں ‘حملے کا آغاز’ ہیں، بائیڈن کا روس پر پابندیوں کا اعلان
امریکی صدر نے یہ اقدام یورپی یونین کے 27 راہنماوں کی تائید میں اٹھایا جنہوں نے منگل کے روز روس کے عہدیداروں کو یوکرین سے متعلق اقدامات پر ہدف بنانے والی ابتدائی پابندیوں پر متفقہ طور پر اتفاق کیا تھا۔ جرمنی نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ روس کے ساتھ نارڈ سٹریم ٹو نامی مزید پڑھیں
یوکرین روسی جارحیت کا جواب دیگا، پاکستان سے بھی مدد طلب، روسی فیصلہ احمقانہ ہے ، امریکا
کیف/ماسکو/نیویارک/برسلز/اسلام آباد (صباح نیوز) یوکرین کے وزیر دفاع نے فوج کو روس کے خلاف تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔اولکسی ریزنیکوف نے ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں لکھا کہ جنگ کے لیے تیار رہیں جس میں سختیاں بھی ہیں اور نقصانات بھی ہیں، ہمیں درد کو برداشت اور اپنے خوف اور مایوسی پر مزید پڑھیں