ویب ڈیسک — شادی ایک ایسا اہم کام ہے جسے مبصرین کے پاکستانی معاشرے میں سطحی معیارات، لالچ، بے جا خواہشات، انا اور غیر مناسب توقعات کی وجہ سے انتہائی پیچیدہ بنا دیا گیا ہے۔ ہم نے اور آپ نے اپنے اطراف ایسے بہت سے خاندان دیکھے ہوں گے جو یا تو گھر گھر جا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بالی وڈ کے مشہور گانے جو پاکستانی گانوں کی نقل ہیں
کراچی — بالی وڈ کے موسیقار اکثر ایسے گانوں کو اپنی تخلیق بنا کر پیش کرتے ہیں جو دراصل ان کے نہیں ہوتے۔ معروف گانے ‘منی بد نام ہوئی’ سے لے کر ‘ظالما کوکا کولا پلا دے’ تک بالی وڈ کے کئی گانے پاکستانی گانوں کا چربہ ہیں۔ حال ہی میں پاکستانی موسیقار شجاع حیدر مزید پڑھیں
یوکرین کے علاقوں کو آزاد تسلیم کرنے پر امریکہ کا روس پر پابندیاں لگانے کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکہ نے روس کی جانب سے مشرقی یوکرین کے علاقوں ڈونیسک اور لوہانسک کو آزاد علاقے تسلیم کرنے کے اعلان پر ماسکو پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ صدر بائیڈن نے مذکورہ علاقوں میں امریکی شہریوں کو سرمایہ کاری سے روکنے کے حکم نامے پر بھی دستخط کر دیے ہیں۔ وائٹ مزید پڑھیں
‘آفریدی تو آفریدی ہوتا ہے شاہد ہو یا شاہین’
ویب ڈیسک — پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون کا میلہ جاری ہے اور شائقین کو روز دلچسپ مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں البتہ پیر کو کھیلے گئے میچ میں آخری اوور نے شائقین کو ‘بوم بوم’ کہلانے والے شاہد آفریدی کی یاد دلادی۔ یہ آخری اوور کھیلنے والے کوئی اور نہیں مزید پڑھیں
اسرائیلی سپریم کورٹ میں پہلی بار مسلمان جج مقرر
تل ابیب: اسرائیل نے ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی مسلمان کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی ریاست میں 20 فیصد آبادی عربوں پر مشتمل ہے اور اس اعتبار سے سپریم کورٹ میں عرب ججز بھی مقرر کیے جاتے رہے ہیں لیکن ہمیشہ قرعہ فال عربی النسل مزید پڑھیں
حجاب کیلیے عدالت جانے والے نشانے پر، حجابی طالبہ کے بھائی پر 150 آرایس ایس غنڈوں کا دھاوا
حجاب تنازع کی درخواست گزار طالبہ کے اہل خانہ پر ڈیڑھ سو غنڈوں نے دھاوا بول دیا حجاب پر پابندی کے خلاف درخواست دائر کرنے والی طالبہ ہاجرہ شفا کا کہنا ہے کہ پیر کے روز ان کے بھائی پر آر ایس ایس کے غنڈوں نے حملہ کیا، انہوں نے کہا کہ ان کے بھائی مزید پڑھیں
برکینا فاسو میں سونے کی کان میں خوفناک دھماکا، 60 کان کن ہلاک
اواگادوگو: جنوب مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں سونے کی کان میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 60 کان کن ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق براعظم افریقہ میں سب سے زیادہ سونا پیدا کرنے والے ملک برکینا فاسو میں سونے کی کان خوفناک دھماکے کے باعث دھنس مزید پڑھیں
بھارت میں مسلم دشمنی عروج پر: خاتون کو بینک سے نکال دیا گیا، ہندو نوجوان قتل پر بے گناہ مسلمانوں کی پکڑ دھکڑ
کرناٹک سے شروع ہونے والا حجاب تنازعے نے اب بہار میں بھی قدم رکھ دیا ہے جبکہ ادھر کرناٹک میں بجرنگ دل کے ایک کارکن کی ہلاکت کے بعد بے گناہ مسلمانوں کی بھی پکڑ دھکڑ جاری ہے . ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بہار کے بیگوسرائے میں ایک باحجاب لڑکی کو سرکاری یوکو بینک برانچ مزید پڑھیں
حجاب تنازع میں شدت کے ساتھ بھارتی مسلم اداکارائوں کا حجاب کرنے کا عزم بڑھنے لگا
حجاب کے معاملے پر جہاں نام نہاد سیکولر بھارت میں ہندو شدت پسندی کھل کر سامنے آرہی ہے وہیں بھارتی اداکارائوں کی طرف سے اسلام کی طرف پلٹنے اور حجاب و اسلامی شعائر ی کی پابندی کا عزم بھی سامنے آرہا ہے . بھارت سے آنے والی ایک خبر کے مطابق رئیلیٹی شو بگ باس مزید پڑھیں
امریکہ کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ، روس کا یوکرین پر جارحیت کا الزام
وائٹ ہاؤس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق امریکہ آج روس کے حوالے سے فیصلوں اور اقدامات کی روشنی میں ان پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرے گا۔ دوسری جانب روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی نواز علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو جنہیں روس نے آزاد مزید پڑھیں