ویب ڈیسک — افغانستان کے طالبان نے امریکہ کی طرف سے اس تازہ ترین تنقید کے خلاف اپنی حکومت کا دفاع کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ اٖفغانستان میں ایک نسلی گروپ کے غلبے والی صرف مردوں کی حکومت ہے۔ اسلام آباد سے ایاز گل کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
طالبان نے ’حکومتی ہئیت‘ پر امریکہ کی تنقید مسترد کر دی
ویب ڈیسک — افغانستان کے طالبان نے امریکہ کی طرف سے اس تازہ ترین تنقید کے خلاف اپنی حکومت کا دفاع کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ اٖفغانستان میں ایک نسلی گروپ کے غلبے والی صرف مردوں کی حکومت ہے۔ اسلام آباد سے ایاز گل کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح مزید پڑھیں
ایرانی صدر کی امیر قطر سے ملاقات اہم معاہدوں پر دستخط
دوحہ: امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی ائرپورٹ پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کررہے ہیں دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے مابین توانائی سے متعلق معاہدوں پر دستخط کیے گئے ۔ ایرانی صدر دوحہ میں چھٹے جی ای سی ایف مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کورونا وائرس کا شکار
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔ بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملکہ الزبتھ کو کورونا وائرس کی معمولی علامات کا سامنا ہے ،تاہم وہ معمول کے مطابق اپنی ذمہ داریاں نبھاتی رہیں گی۔ ملکہ الزبتھ اپنے بڑے بیٹے شہزادہ چارلس کے ساتھ رابطے میں مزید پڑھیں
یمن : بارودی سرنگ پھٹنے سے9 فوجی ہلاک
صنعا(انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے شمالی صوبے صعدہ میں بارودی سرنگ میں دھماکے کے باعث 9فوجی ہلاک ہوگئے۔ واضح رہے کہ باغیوں نے شہرو ں میں جابجا بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں۔
ایران: سزائے موت کا مجرم رہائی کی خوش خبری سن کر ہلاک
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں 18 سال سے پھانسی گھاٹ میں رحم کی اپیل منظور ہونے کا منتظر قیدی رہائی کی خوشخبری سن کر ہلاک ہوگیا۔
برطانیہ کو نئے طوفان فرینکلن کا سامنا‘ معمولات زندگی متاثر
لندن : طوفان فرینکلن کے باعث رہایشی علاقہ زیر آب ہے‘ ریلوے اسٹیشن میں بھی پانی بھرا ہوا ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونائس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہے۔ طوفان کے باعث ہزاروں خاندان بجلی سے محروم ہوگئے،جب کہ رہایشی علاقوں میں پانی آنے کے بعد سیلاب کی مزید پڑھیں
کرناٹک میں ہندو مسلم فسادات کا خدشہ‘ انتہاپسند وں کا مسلح ہوکر گشت
بنگلور (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب سے متعلق تنازع کے بعد شہر شیوا موگا میں مسلم کش فسادات کا خدشہ سر اٹھانے لگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیاسی جماعت بجرنگ دل سے تعلق رکھنے والے ہندو انتہا پسندوں کے جھتے گلی گلی مارچ کرنے لگے۔ انتہا پسندوں نے مسلمانوں کی دکانوں پر پتھراؤ کیا مزید پڑھیں
اسرائیل اور مراکش کے مابین تجارتی معاہدے پر دستخط
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشن ڈیسک) اسرائیل اور مراکش نے تجارتی اور اقتصادی تعاون سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ۔ اس معاہدے کا مقصد دونوں ممالک میں ایک دوسرے کی جانب سے سرمایہ کاری کو آسان بنانا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اسرائیل اور مراکش کے درمیان 2020ء میں باضابطہ سفارتی تعلقات کا مزید پڑھیں
یوکرائنی تنازع: بائیڈن اور پیوٹن ملاقات پر رضامند
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور روس نے یوکرائنی تنازع کے حل کے حوالے سے فرانسیسی صدر کی پیش کردہ ملاقات کی تجویز مان لی ۔ فرانس کے صدارتی محل اور وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری بیانات میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن یوکرائن مزید پڑھیں