حجاب تنازع: امریکی ماڈل بیلا حدید نے بھارت, فرانس و دیگر حکومتوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

امریکی ماڈل بیلا حدید نے بھارت میں حجاب پر پابندی کی سوشل میڈیا پر مذمت کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر امریکی ماڈل نے لکھا کہ بھارت، فرانس، بیلجیم سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک جو خواتین کیخلاف فیصلے کرتے ہیں میں ان سے گزارش کرتی ہوں کہ وہ غور کریں، یہ آپ کی مزید پڑھیں

پوٹن نے یوکرین میں روس نوازعلیحدگی پسندوں کے لیے فوجی مدد بھیجنے کا حکم دے دیا

روس کے صدر نے مشرقی یوکرائن میں فوج بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ دو صوبوں کو ‘آزاد’ملک کے طورپر تسلیم کرنے کے بعد انہوں نے پیر کے روز یہ حکم دیا۔ مغربی ملکوں نے اس فیصلے کی مذمت کی اور نئی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ڈونیسک کی آزادی کے اعلان پر روسی مزید پڑھیں

شکاگو آٹو شو میں جدید الیکٹرک گاڑیوں کا راج

امریکہ کے شہر شکاگو میں آٹو شو کا انعقاد ہوا جس میں جدید الیکٹرک گاڑیوں کے نت نئے ماڈلز لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ نمائش میں ان گاڑیوں کو بھی پیش کیا گیا جو جلد مارکیٹ میں آنے کے لیے تیار ہیں۔ شکاگو آٹو شو 2022 سے متعلق مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

نہرو بھارت کے پہلے وزیرِ اعظم نہ ہوتے تو پورا کشمیر ہمارا ہوتا: مودی

نئی دہلی —  بھارت کے موجودہ وزیرِ اعظم نریندر مودی 2014 میں وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے کے بعد سے بار بار یہ تاثر دیتے رہے ہیں کہ اگر پنڈت جواہر لعل نہرو کی جگہ سردار ولبھ بھائی پٹیل بھارت کے پہلے وزیرِ اعظم ہوتے تو ملک کو بہت سے مسائل سے نجات مل گئی ہوتی۔ وہ مزید پڑھیں

سوئس بینک سیکریٹس: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا نام بھی شامل

اسلام آباد —  آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے سوئس بینک کےاکاؤنٹ ہولڈرز کی 100 ارب ڈالرز سے زائد کے کھاتوں کی تفصیلات جاری کی ہیں جن میں پاکستان کے خفیہ ادارے کےسابق سربراہ اوران کے رشتہ داروں کے نام بھی شامل ہیں۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری کا اس مزید پڑھیں

مشرقی یوکرین کےدو علیحدگی پسند علاقوں کو آزاد ملک تسلیم کیا جائے گا، کریملن کا اعلان

ویب ڈیسک —  روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے فیصلہ کیا ہے کہ مشرقی یوکرین میں واقع روسی زبان بولنے والے ڈونسک اور لہانسک کے دونوں علاقوں کوبطور آزاد ریاستیں تسلیم کیا جائے گا۔ اس اعلان کے نتیجے میں اس خوف میں مزید اضافہ ہوا ہے کہ پوٹن یوکرین پر حملہ کرنے والے ہیں۔ اپنے اعلان مزید پڑھیں

کویت میں خواتین کا ‘سرِعام یوگا’ کرنے کا منصوبہ مسئلہ کیوں بن گیا؟

ویب ڈیسک —  کویت میں خواتین کے حقوق کے سلسلے میں ایک اورجھگڑا اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب ایک یوگا انسٹرکٹر نے اس ماہ کویت کے صحرا میں یوگا کے ایک تفریحی ایونٹ کا اشتہار دیا۔ قدامت پسندوں نے اسے اسلام پر حملہ قرار دیا۔ کئی قانون سازوں اور مزید پڑھیں

چینی اور امریکی صدور کی تاریخی ملاقات، پچاس سال بعد بھی تعلقات میں کشمکش دور نہ ہوئی

ویب ڈیسک —  سرد جنگ کے عروج پر،امریکی صدر رچرڈ نکسن نے کمیونسٹ چین کے مرکز اقتدار بیجنگ کا دورہ کیا جس نے آنے والے وقتوں میں امریکہ چین تعلقات کو استوار کیا اور چین کی پوزیشن کو دنیا میں اس طرح اجاگر کیا جو اُس وقت ناقابل یقین تھی۔ چین اور امریکہ کے تعلقات مزید پڑھیں