مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے فلسطینیوں دیے جانے والے ایک کروڑ 65لاکھ ڈالر ضبط کرلیے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق 1948 ء میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں شہری حقوق کی تنظیم نے اسرائیلی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ضمانت کی رقم واپس کرے جو انتظامیہ نے فلسطینیوں سے وصول کی تھی ۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹوئٹر نے بی جے پی کے اکائونٹ سے مسلمانوں کیخلاف کارٹون ہٹا دیا
بی جے پی گجرات کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مسلمانوں کے خلاف جاری کیا گیا کارٹون نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے بھارت میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے آفیشل اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا گیا متنازع کارٹوں ہٹادیا۔ بی جے پی گجرات نے احمد آباد دھماکا کیس میں عدلیہ کے فیصلے مزید پڑھیں
بھارت: ریاست کرناٹک میں ہندوتوا کارکن کی ہلاکت کے بعد کشیدگی میں اضافہ
نئی دہلی — بھارت کی جنوب مغربی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے کا تنازع ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ کرناٹک میں دائیں بازو کی ہندو قوم پرست تنظیم بجرنگ دل کے ایک کارکن کی ہلاکت نے کشیدگی میں اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کرناٹک کے شہر مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 21فروری 2022
No media source currently available
ویو 360 | پاکستان میں صحافیوں کو کیا چیلنجز درپیش ہیں؟ |پیر، 21 فروری 2022 کا پروگرام
No media source currently available
نیوز بلیٹن 2021-21-02
d
ع مطابق | ‘اب لڑکے والے ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ بہو کہاں جاب کر رہی ہے’| تیرہواں پروگرام 21 فروری،2022
No media source currently available
محسن بیگ گرفتاری کیس:’ایف آئی اے کا کام عوام کی خدمت ہے کسی کی ساکھ بچانا نہیں‘
اسلام آباد — اسلام آباد ہا ئی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی اور تجزیہ کار محسن بیگ کی گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر سائبر کرائمز کو اختیارات کے غلط استعمال پر اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا ہے اور مزید پڑھیں
مشرقی یوکرین کے دو علاقوں کو بطور آزاد ملک تسلیم کیا جاسکتا ہے: پوتن
ویب ڈیسک — روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے فیصلہ کیا ہے کہ مشرقی یوکرین میں واقع روسی زبان بولنے والے ڈونسک اور لہانسک کے دونوں علاقوں کوبطور آزاد ریاستیں تسلیم کیا جائے گا۔ اس اعلان کے نتیجے میں اس خوف میں مزید اضافہ ہوا ہے کہ پوٹن یوکرین پر حملہ کرنے والے ہیں۔ اپنے اعلان مزید پڑھیں
افغانستان کے سرکاری اساتذہ کو جنوری اورفروری کی تنخواہیں یونیسف ادا کرے گا
ویب ڈیسک — یونیسف نے اتوار کو افغانستان کے تمام سرکاری اساتذہ کی نقد ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے جو انھیں ماہ جنوری اور فروری کی تنخواہوں کی مد میں ادا کی جائے گی اور کہا ہے کہ اس اقدام کا مقصد اسکول جانے والے بچے اور بچیوں کی تعلیم کا سلسلہ قائم رکھنا مزید پڑھیں