No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
نیوز بلیٹن 2021-21-02
d
ع مطابق | ‘اب لڑکے والے ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ بہو کہاں جاب کر رہی ہے’| تیرہواں پروگرام 21 فروری،2022
No media source currently available
محسن بیگ گرفتاری کیس:’ایف آئی اے کا کام عوام کی خدمت ہے کسی کی ساکھ بچانا نہیں‘
اسلام آباد — اسلام آباد ہا ئی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی اور تجزیہ کار محسن بیگ کی گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر سائبر کرائمز کو اختیارات کے غلط استعمال پر اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا ہے اور مزید پڑھیں
مشرقی یوکرین کے دو علاقوں کو بطور آزاد ملک تسلیم کیا جاسکتا ہے: پوتن
ویب ڈیسک — روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے فیصلہ کیا ہے کہ مشرقی یوکرین میں واقع روسی زبان بولنے والے ڈونسک اور لہانسک کے دونوں علاقوں کوبطور آزاد ریاستیں تسلیم کیا جائے گا۔ اس اعلان کے نتیجے میں اس خوف میں مزید اضافہ ہوا ہے کہ پوٹن یوکرین پر حملہ کرنے والے ہیں۔ اپنے اعلان مزید پڑھیں
افغانستان کے سرکاری اساتذہ کو جنوری اورفروری کی تنخواہیں یونیسف ادا کرے گا
ویب ڈیسک — یونیسف نے اتوار کو افغانستان کے تمام سرکاری اساتذہ کی نقد ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے جو انھیں ماہ جنوری اور فروری کی تنخواہوں کی مد میں ادا کی جائے گی اور کہا ہے کہ اس اقدام کا مقصد اسکول جانے والے بچے اور بچیوں کی تعلیم کا سلسلہ قائم رکھنا مزید پڑھیں
روہنگیا اقلیت کی نسل کشی کے مقدمے کی عالمی عدالت انصاف میں سماعت
ویب ڈیسک — میانمار کی شیڈو سویلین انتظامیہ نے پیر کو ہیگ میں قائم، اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روہنگیا اقلیت کی نسل کشی سے متعلق مقدمے کی سماعت میں میانمار کی فوجی حکومت کو اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کی اجازت نہ دے ۔ میانمار کی فوج مزید پڑھیں
کویت میں خواتین کے برسرعام ‘یوگا’ کا تنازع زور پکڑ گیا
ویب ڈیسک — کویت میں خواتین کے حقوق کے سلسلے میں ایک اورجھگڑا اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب ایک یوگا انسٹرکٹر نے اس ماہ کویت کے صحرا میں یوگا کے کے ایک تفریحی ایونٹ کا اشتہار دیا۔ قدامت پسندوں نے اسے اسلام پر حملہ قرار دیا۔ کئی قانون سازوں مزید پڑھیں
چین نے امر یکی فو جی کمپنیوں پر پا بند یاں لگا نے کا اعلان کر دیا
بیجنگ : چین نے نے کہا ہے کہ امر یکہ کی جا نب سے تا ئیوان کو ہتھیاروں کی فروخت سے چین کی خودمختاری اور سلامتی کے مفادات کو شدید نقصان پہنچا ہے، چین اس اقدام کی سختی سے مخالفت اور شدید مذمت کرتا ہے، چین اپنی خودمختاری اور سلامتی کے مفادات کے تحفظ کے مزید پڑھیں
بوسنیا کی تقسیم ہرگز قبول نہیں کی جائے گی، یورپی یونین
برسلز: یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے نگران عہدیدار یوزیپ بوریل نے کہا ہے کہ بلقان کی ریاست بوسنیا میں موجودہ کشیدگی بہت تشویشناک ہے مگر یورپی یونین بوسنیا کی کسی قسم کی تقسیم ہرگز قبول نہیں کرے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی جرمن صوبے باویریا کے دارالحکومت میں جاری تین مزید پڑھیں