فلوریڈا میں ساحل پر ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک ہیلی کاپٹر سمندرمیں ساحل کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق فلوریڈا کے شہر میامی میں محوِ پرواز ہیلی کاپٹر میں تین مسافر سوار تھے۔ حادثے میں مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ہیلری کلنٹن کو بدعنوان قرار دے دیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ پارٹی کی رہنما ہیلری کلنٹن کو بدعنوان قرار دے دیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 2016 ء کے انتخابات میں ہیلری کلنٹن نے جاسوسی کی تھی، ملک کے صدارتی انتخابات میں آج تک جتنے بھی امیدوار میدان میں آئے ان میں سب سے زیادہ بدعنوان مزید پڑھیں

امریکا: والدین نے عیسائیت کی تبلیغ پر اسکول کے خلاف مقدمہ کردیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست مغربی ورجینیا کے ایک اسکول میں مذہبی تعلیم دینے کے خلاف طلبہ کے والدین نے مقدمہ دائر کر دیا ۔ والدین کا کہنا ہے کہ کیبل کاؤنٹی اسکول سسٹم مذہبی آزادی کو نظر انداز کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور طلبہ کو زبردستی عیسائی مذہب کا پیروکار بنارہا مزید پڑھیں

نیدرلینڈز میں آیندہ ہفتے سے کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

ایمسٹرڈیم (انٹرنیشنل ڈیسک) نیدرلینڈز میں آیندہ ہفتے کورونا وائرس سے متعلقہ تمام پابندیاں ختم کردی جائیں گی۔ وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کے تیز رفتار پھیلاؤ کے باوجود نیدرلینڈز اپنے ہاں یہ پابندیاں ختم کر رہا ہے۔ ڈچ وزیر صحت ایرنسٹ کوئپرز کے مطابق 25 فروری سے ملک لگ بھگ عالمی وبا سے پہلے کی سی مزید پڑھیں

بھارت اور امارات میں تجارتی معاہدوں پر دستخط

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت اور متحدہ عرب امارات کے مابین تجارتی معاہدوں پر دستخط ہوگئے جس کے تحت دونوں ممالک کے تجارتی سامان پر 80 فیصد محصولات کی چھوٹ ہوگی۔ معاہدے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سالانہ تجارت 5 برس کے اندر 100 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ کا ٹرمپ کی سرحدی پالیسی کالعدم کرنے پر غور

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی سرحدی پالیسی کالعدم کرنے پر غور شروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق عدالت عظمیٰ جوبائیڈن کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع بارڈر پالیسی کے خاتمے کے اختیار سے متعلق معاملے میں سماعت کے لیے تیار ہو گئی۔ سابق صدر ٹرمپ کی پالیسی کے مطابق سیاسی مزید پڑھیں

روس نے یوکرائن پر حملے کا فیصلہ کرلیا ، بائیڈن کا دعویٰ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اْنہیں یقین ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرائن پر حملے کا فیصلہ کرچکے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ان کے پاس ماسکو کے جارحانہ عزائم کے ٹھوس شواہد موجود ہیں ۔ صدر پیوٹن فالس فلیگ آپریشن کرکے جنگ چھیڑسکتے ہیں۔ بائیڈن مزید پڑھیں

برطانیہ : طوفان یونائس سے 8 افراد ہلاک‘ عمارتیں اور گاڑیاں تباہ

لندن: برطانیہ میں درخت گاڑی پر گرا ہوا ہے‘ تیز ہوا چلنے سے راہ گیر کا سڑک پر چلنا دشوار ہوگیا ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں 3دہائیوں کے خطرناک طوفان یونائس سے 8افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفانی ہواؤں کے باعث مختلف مقامات پردرخت اوردیواریں گرنے کے واقعات میں 8 افراد ہلاک مزید پڑھیں

اسرائیل کو رمضان میں فلسطینی مزاحمت شدید ہونے کا خوف

نابلس کے قصبے بیتا میں فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں ہورہی ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) شیخ جراح میں کشیدگی کے دوران فلسطینیوں کے اشتعال نے صہیونی حکام کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ۔ عبرانی اخبار ہارٹز کے مطابق مغربی کنارے کے تمام حصوں میں رمضان کے دوران مزاحمت میں مزید پڑھیں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جوہری مشقوں کا افتتاح کر دیا

ماسکو: روسی صدر پیوٹن فوجی مشقوں کا آن لائن معاینہ کررہے ہیں‘ بیلاروسی صدر بھی موجود ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جوہری حملے کی صلاحیت کے حامل بیلسٹک اور کروز میزائلوں سے لیس مشقوں کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ بیلاروس کے صدر لوکاشینکو بھی موجود تھے۔ مشقوں مزید پڑھیں