واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ پارٹی کی رہنما ہیلری کلنٹن کو بدعنوان قرار دے دیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 2016 ء کے انتخابات میں ہیلری کلنٹن نے جاسوسی کی تھی، ملک کے صدارتی انتخابات میں آج تک جتنے بھی امیدوار میدان میں آئے ان میں سب سے زیادہ بدعنوان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شام سے منشیات کیلئے اسمگلر ڈرون استعمال کر رہے ہیں، اردن
اومان : اردن کی فوج نے کہا ہے کہ شام اور اردن کی سرحد کے پار منشیات کی اسمگلنگ کی کوششیں جن میں سے اکثر کو حالیہ مہینوں میں ناکام بنا دیا گیا ہے میں ڈرون طیارے استعمال کیے جاتے رہے ہیں اور اسے مسلح گروپوں سے تحفظ حاصل ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ مزید پڑھیں
بھارتی میڈیا کے لیے سی پیک کو بدنام کرنا نقصان دہ ہے، چینی اسکالر
بیجنگ: چینی اسکالر پروفیسر ہو چی یونگ نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا جعلی خبروں کے ذریعے بین الاقوامی امن کو تباہ کرنے کا عادی مجرم ہے، ان کے اقدامات سی پیک کی تعمیر میں رکاوٹ نہیں بنیں گے۔ بھارتی میڈیا کے سی پیک پر الزام اپنے پاوں پر خود ہی کلہاڑی مارنے کے مترادف مزید پڑھیں
ایران کے صدر (کل) سے قطر کا 2 روزہ دورہ کرینگے
تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی قطر کا دورہ کرنے والے ہیں۔وہ پیر کو قطر کے دو روزہ دورے پر روانہ ہونگے۔قطر کے حاکم تمیم بن حمد آل ثانی سے گفتگو، دونوں ملکوں کے اعلی وفود کے درمیان مذاکرات، کئی اہم معاہدوں اور مفاہمت کے دستاویزات پر دستخط، اس دورے کے پروگرام مزید پڑھیں
یونیورسٹی لیکچرار نے طیارہ چرایا اسے کھیت میں گرا کر خود کشی کر لی
لندن: برطانیہ میں کمپیوٹر سائنس کے ایک یونیورسٹی لیکچرار نے ہوابازی سیکھنے والا چھوٹا طیارہ چرا کر اڑان بھری اور پھر طیارے کو برطانیہ کے جنوب مشرق میں کینٹ کاونٹی کے دیہی علاقے میں گرا کر اپنی زندگی ختم کر لی۔ مذکورہ لیکچرار کو اپنے معالج سے یہ معلوم ہوا تھا کہ اسے معدے کا مزید پڑھیں
کیا شرائط پوری نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں ڈالا جا سکتا ہے؟
ویب ڈیسک — بھارت کے بعض اخبارات اپنے ہاں قائم ایک تھنک ٹینک کی تجزیاتی رپورٹ کی بنیاد پر لکھ رہے ہیں کہ اس بات کا امکان ہے کہ پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف) کی عائد کردہ شرائط میں سے بعض شرائط پوری نہ کرنے کی پاداش میں بلیک مزید پڑھیں
ایتھلیٹ کو کیوں ڈانٹا، اولمپکس کمیٹی کے سربراہ بھی بول پڑے
ویب ڈیسک — انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صد ر تھامس باخ نے بھی دنیا بھر کے لوگوں کی طرح جمعہ کو روسی اسکیٹر کمیلا والیوا کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے ایتھلیٹ کے ساتھ سخت رویے پر روسی وفد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا کہ آیا اولمپکس کے دوران اس پندرہ سالہ مزید پڑھیں
یقین ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے کا فیصلہ کر لیا ہے: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اُنہیں یقین ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن یوکرین پر حملے کے لیے اپنا ذہن بنا چکے ہیں۔ جمعے کو وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس وہ وجوہات ہیں جن کی بنیاد پر یہ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7: ‘کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے’ کراچی کنگز کی پہلی فتح پر شائقین خوش
ویب ڈیسک — پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 میں ناکامیوں کا ریکارڈ بنانے والی کراچی کنگز کی ٹیم کو پہلی فتح مل ہی گئی۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں کنگز نے لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں مزید پڑھیں
عمران خان کی عوامی رابطہ مہم؛ ‘اگر حکومت بھی جلسے کرے گی تو ملک کون چلائے گا؟’
لاہور — پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے فروری اور مارچ میں لانگ مارچ کرنے کے اعلان پر حکمراں جماعت بھی سیاسی میدان میں سرگرم ہو گئی ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے بھی جمعے کو منڈی بہاؤ الدین میں جلسے سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ تجزیہ کاروں مزید پڑھیں