معاوضہ نہ ملنے کا الزام: جیمز فالکنر پی ایس ایل چھوڑ کر چلے گئے

ویب ڈیسک —  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سات میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلوی آل راؤنڈر جیمز فالکنر ادائیگی نہ ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے پی ایس ایل کے باقی ماندہ میچز چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ ہفتے کو ایک ٹوئٹ میں جیمز فالکنر نے الزام عائد کیا مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: مشتبہ عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں ہفتے کو ہونے والی ایک جھڑپ میں ایک مُشتبہ عسکریت پسند اور دو بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہفتے کو سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر شوپیاں کے دوردراز علاقے زینہ پورہ میں ایک مکان مزید پڑھیں

کیا نیند نہ آنا ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے؟

آج کل کی تیر رفتار زندگی میں نیند نہ آنا کیسے ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے؟ نیند نہ آنا کیسے ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے؟ کیا نیند نہ آنا ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے؟ کیا بے خوابی ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے؟ کیا دوا کے بغیر بے خوابی کا علاج ممکن مزید پڑھیں

ایران کے صدر (کل) سے قطر کا 2 روزہ دورہ کرینگے 

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی قطر کا دورہ کرنے والے ہیں۔وہ پیر کو قطر کے دو روزہ دورے پر روانہ ہونگے۔قطر کے حاکم تمیم بن حمد آل ثانی سے گفتگو، دونوں ملکوں کے اعلی وفود کے درمیان مذاکرات، کئی اہم معاہدوں اور مفاہمت کے دستاویزات پر دستخط، اس دورے کے پروگرام مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا کے لیے سی پیک کو بدنام کرنا نقصان دہ ہے، چینی اسکالر

بیجنگ: چینی اسکالر پروفیسر ہو چی یونگ نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا جعلی خبروں کے ذریعے بین الاقوامی امن کو تباہ کرنے کا عادی مجرم ہے، ان کے اقدامات سی پیک کی تعمیر میں رکاوٹ نہیں بنیں گے۔ بھارتی میڈیا کے سی پیک پر الزام اپنے پاوں پر خود ہی کلہاڑی مارنے کے مترادف مزید پڑھیں

تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے مدینہ منورہ دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار

مدینہ منورہ: سعودی عرب کا شہر مدینہ منورہ تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے دنیا کا محفوظ ترین شہر ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق برطانیہ کی ایک ٹریول کمپنی کی جانب سے جاری رپورٹ میں مدینہ منورہ کواکیلے سفر کرنے والی خواتین کے لئے دنیا کا محفوظ ترین شہرقراردیا گیا ہے۔ رپورٹ میں رات کے مزید پڑھیں

شام سے منشیات کیلئے اسمگلر ڈرون استعمال کر رہے ہیں، اردن

اومان : اردن کی فوج نے کہا ہے کہ شام اور اردن کی سرحد کے پار منشیات کی اسمگلنگ کی کوششیں جن میں سے اکثر کو حالیہ مہینوں میں ناکام بنا دیا گیا ہے میں ڈرون طیارے استعمال کیے جاتے رہے ہیں اور اسے مسلح گروپوں سے تحفظ حاصل ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ مزید پڑھیں

سیکولر بھارت کا مکروہ چہرہ، کالج پرنسپل نے حجابی طالبات کےخلاف ایف آئی درج کرادی

تمکور کے ایمپریس کالج کے پرنسپل نے ان لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ طالبات کا کہنا تھا کہ انھیں حجاب پہن کر کلاس میں داخل ہونے دیا جائے، تاہم ایف آئی آر میں کسی کا نام نہیں بتایا گیا ہے۔ دوسری جانب شیوموگا کے ایک کالج کے باہر حجاب پہنی طالبات مزید پڑھیں