ہنولولو : جی 20کے وزرا ئے خارجہ اجلاس میں شریک ہیں ہنولولو (انٹرنیشنل ڈیسک) ہوائی کے شہر ہنولولو میں جی 20وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہواجس میں یوکرائنی تنازع اور عالمی وبا کے بعد افراط زر جیسے موضوعات پر بات چیت ہوئی۔ عالمی رہنماؤں کے مطابق یوکرائنی تنازع عالمی وبا کے بعد اقتصادی بحالی کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان میں بچہ کنویں میں گر کر جاں بحق
کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان میں 4روز تک کنویں میں پھنسے رہنے والا 6سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔افغانستان کے جنوبی صوبے ذابل میں حکام نے مسلسل کوششوں کے بعد جمعہ کے روز بچے کو کنویں سے نکالا،تاہم اس وقت تک وہ دم توڑ چکا تھا۔ اہلکاروں نے بچے تک پہنچنے کے لیے خندق کھودی اور ایک مزید پڑھیں
امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی صدر محمود عباس اور امریکی اسپیکر نینسی پلوسی گفتگو کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ایوانِ نمایندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔ محمود عباس کے دفتر کے مطابق اس ملاقات میں دو ریاستی حل کے لیے مذاکراتی عمل مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے فلسطینیوں پر مشترکہ حملے
اسرائیلی اہل کار اور شرپسند آبادکار شیخ جراح پر چڑھائی کے دوران فلسطینیوں کو دھکیل رہے ہیں‘ چھوٹی تصویر مسلمان خاتون پر تشدد کی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج اور شرپسند یہود نے مشترکہ طو پر مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح پر چڑھائی کردی۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض مزید پڑھیں
ویانا: جوہری معاہدے کا مسودہ سامنے آگیا‘ ایران برہم
ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) ویانا میں جاری ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کا مسودہ منظر عام پر آگیاجس پر ایران نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق معاہدے کے پہلے مرحلے میں ایران پر عائد تیل کی فروخت پر پابندیوں میں چھوٹ شامل نہیں ہے۔ اس مزید پڑھیں
تُرک حکام کی اسرائیلی صدر کے دورے سے قبل بیت المقدس آمد
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک عہدے داروں کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد اسرائیلی صدر آئزک ہرتسوگ کے دورہ ترکی سے قبل بیت المقدس پہنچ گیا ۔ اس دور میں تُرک صدر رجب طیب اردوان کے سینئر مشیر ابراہیم قالن اور نائب وزیر خارجہ سیدات اونال نے اسرائیلی صدر اور دیگر حکام سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
تہران : گیس لائن میں دھماکے سے 9 افراد ہلاک
تہران(انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران میں گیس لائن میں لیک ہونے کے باعث دھماکا ہونے سے ایک عمارت منہدم ہو گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق حادثے میں 9افراد ہلاک اور دیگر 9زخمی ہوگئے۔ ایرانی خبررساں اداروں کے مطابق حادثہ رباط کریم کے قریب پیش آیا۔ حادثے کے فوراً بعد امدادی کارروائی شروع کی گئی مزید پڑھیں
امریکہ میں سابقہ افغان حکومت کےنمائندہ سفارتکاروں کا مستقبل کیا ہوگا؟
نائب سفیر کے فرائض انجام دینے والے سابقہ حکومت کے نمائندے نےکہا ہے کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ سفارتخانہ بند ہونے کی صورت میں سفارتکاروں کے پاس 30 دن ہوں گے کہ وہ امریکہ میں اپنا سفارتی اسٹیٹس ختم کر دیں۔ اس کے بعد ان کے پاس مزید 20 دن ہوں گے کہ وہ امریکہ مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کا تنازع حل ہونا چاہیے، روس
ماسکو: روس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کا تنازع حل ہونا چاہیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی بریفنگ کے دوران وہاں موجود ایک بھارتی صحافی نے اعتراض کیا کہ روس پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو دورے پر تو بلا رہا ہے لیکن بھارتی تحفظات کو نظرانداز کر مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 18 فروری 2022
No media source currently available