اتر پردیش انتخابات: ‘گائے بی جے پی کے ووٹ چر گئی’

ویب ڈیسک —  آبادی کے اعتبار سے بھارت کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے ریاستی انتخابات میں مہنگائی، بے روزگاری ، کرونا وبا اور کسانوں سے متعلق حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی پالیسی پر اسے تنقید کا سامنا ہے۔ البتہ بعض ماہرین سمجھتے ہیں کہ گائے کے تحفظ سے متعلق اس کے مزید پڑھیں

برطانیہ کی جانب ایک اور طوفان بڑھنے لگا

لندن: برطانیہ کی جانب ایک اور طوفان بڑھنے لگا ہے جس کے باعث شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ساؤتھ ویسٹ انگلینڈ اور ساؤتھ ویلز میں ریڈ وارننگ جاری کر دی گئی ہے، شمالی انگلینڈ، آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ سمیت دیگر حصوں میں شدید بارش مزید پڑھیں

ہزاروں لگژری کاریں امریکا لے جانے والے جہاز میں آگ لگ گئی

نیویارک: ہزاروں لگژری کاریں لے جانے والے کارگو جہاز میں آگ لگ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جہاز میں آتشزدگی کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، جہاز میں ہزاروں قیمتی گاڑیاں جرمنی سے امریکا لے جائی جارہی تھی۔ کارگو جہاز پر سوار عملے کے تمام 22 ارکان کو بچا لیا گیا ہے تاہم جہاز میں مزید پڑھیں

بھارت: خاتون لیکچرار نے حجاب اتارنے کے بجائے استعفیٰ دے دیا

بھارت میں ہندو انتہا پسندی عروج پر ہے، ایک خاتون لیکچرار نے حجاب اتارنے کے بجائے اپنی نوکری سے استعفیٰ دے دیا۔ ریاست کرناٹک میں ایک کالج میں مسلم خاتون لیکچرار کو انتظامیہ نے حجاب کے بغیر کلاس لینے کا حکم دیا جس پر باحجاب خاتون نے حکم ماننے سے انکار کر دیا اور اپنی مزید پڑھیں

حجاب تنازع پہنچا علی گڑھ، دھرم سماج کالج میں ڈریس کوڈ کے نوٹس لگادیے گئے

کرناٹک سے شروع ہونے والا حجاب کا تنازعہ اب یوپی تک بھی پہنچ گیا ہے۔ یہاں علی گڑھ کے دھرم سماج ڈگری کالج میں حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ طلبا نے بھگوا لباس پہن کر حجاب کے خلاف کیمپس میں احتجاج کر کے برقع اور حجاب پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔ مزید پڑھیں

متعصب کرناٹک سرکار کا کارنامہ: عبوری حکم کی آڑ میں مسلم اسکولوں پر بھی حجاب پابندی کا سرکلر جاری

کرناٹک کی متعصب انتظامیہ نے مسلم اسکولوں میں بھی عبوری حکم کی آڑ میں حجاب پابندی کا سرکلر جاری کردیا. سرکلر کرناٹک ہائی کورٹ کے عبوری حکم کے مطابق ہے۔ اس کا اطلاق اقلیتی بہبود کے محکمہ کے زیر انتظام رہائشی اسکولوں اور مولانا آزاد انگلش ماڈل اسکول پر ہوتا ہے۔ کرناٹک ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے صحافی اطہر متین ہلاک

ویب ڈیسک —  کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مقامی ٹی وی چینل ‘سماء’ سے وابستہ صحافی اطہر متین کو قتل کر دیا ہے۔ 42 سالہ اطہر دو بیٹیوں کے باپ تھے۔ سماء ٹی وی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نارتھ ناظم آباد میں فائیو اسٹار چورنگی کے قریب اس وقت پیش آیا مزید پڑھیں

کینیڈا: ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج ختم کرانے کے لیے پولیس کا ایکشن، 2 مظاہرین رہنما گرفتار

ویب ڈیسک —  کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں گزشتہ تین ہفتوں سے سراپا احتجاج ٹرک ڈرائیوروں کے مظاہرے ختم کرانے کے لیے پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ جمعرات کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مظاہرین رہنماؤں کو حراست میں لے لیا ہے۔ سینکڑوں ٹرک ڈرائیور کرونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف احتجاج مزید پڑھیں