چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یورپی یونین کے عہدیداران سے ملاقات میں افغانستان سمیت علاقائی سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق بیلجیم کے سرکاری دورے کے دوران آرمی چیف نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران جوہری ہتھیارنہیں بنانا چاہتا، پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہے، خامنہ ای
تہران: ایران کے سپریم لیڈرعلی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھرکہا ہے کہ ان کا ملک جوہری ہتھیاروں کی تیاری کا خواہاں نہیں اور اس کا جوہری پروگرام صرف پرامن مقاصدکے لیے ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خامنہ ای نے سرکاری ٹی وی سے براہ راست نشر ہونے والی تقریر میں کہا کہ ہم جوہری توانائی مزید پڑھیں
بھارتی لوک سبھا کے آدھے ارکان کا ریکارڈ مجرمانہ ہے، وزیراعظم سنگاپور
سنگاپور: وزیراعظم لی شین لا نے کہاہے کہ بھارتی پارلیمنٹ لوک سبھا کے آدھے سے زیادہ ارکان مجرمانہ ریکارڈ رکھتے ہیں۔۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سنگاپورکی پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیراعظم لی شین لا کا کہنا تھا کہ آج نہرو کا بھارت ایسا ہوچکا ہے کہ جہاں کی اسمبلی کے آدھے ارکان کا ریکارڈ مجرمانہ ہے۔ مزید پڑھیں
روس یوکرین پرحملے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے، امریکی صدر
واشنگٹن:امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ روس یوکرین پرحملے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ ہمیں یقین ہے کہ روس یوکرین پرحملے کے لئے بہانہ تلاش کررہا ہے اور فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے۔ مزید پڑھیں
سعودی سیاحت اتھارٹی اورالامارات کے درمیان پروازوں میں اضافے کا سمجھوتا
ریاض: سعودی عرب کی سیاحت اتھارٹی اوردبئی کی ملکیتی فضائی کمپنی الامارات نے الریاض، جدہ اور مدینہ منورہ میں سیاحتی مقامات کے لیے پروازوں کی تعداد اور صلاحیت میں اضافے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دست خط کردیئے، سعودی ٹورازم اتھارٹی کا الامارات کے ساتھ یہ سمجھوتا مملکت میں تاریخی سیاحتی مقامات کی مزید پڑھیں
سعودی باشندے کو ہلاک کرنے والے کتوں کی امریکی مالکن کا بیان سامنے آگیا
واشنگٹن: امریکا میں چند روز پہلے ریاست نیو میکسیکو میں دو کتوں نے حملہ کر کے ایک سعودی باشندے سعد العنزی کو جان سے مار ڈالا تھا۔ یہ دونوں کتے سعد کی ایک امریکی پڑوسن ماریا کیلی کے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماریا نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے کے وقت وہ گھر سے باہر مزید پڑھیں
صنعا کے مغرب میں ڈرون طیاروں کا آپریشنز روم تباہ کر دیا ،عرب اتحاد
یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے صنعاء کے مغرب میں ایک ٹھکانے کو تباہ کر دیا۔ اس ٹھکانے میں ڈرون طیاروں کو کنٹرول کرنے کا آپریشنز روم بھی واقع تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اتحاد کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ فضائی حملے شہریوں کے تحفظ کے لیے مطلوب عسکری مزید پڑھیں
شام سے منشیات کے لیے اسمگلر ڈرون استعمال کر رہے ہیں، اردن
عمان: اردن کی فوج نے کہا ہے کہ شام اور اردن کی سرحد کے پار منشیات کی اسمگلنگ کی کوششیں جن میں سے اکثر کو حالیہ مہینوں میں ناکام بنا دیا گیا ہے میں ڈرون طیارے استعمال کیے جاتے رہے ہیں اور اسے مسلح گروپوں سے تحفظ حاصل ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے وضاحت مزید پڑھیں
بھارت کی طرف سے سمجھوتہ ایکسپریس حملے کے متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی فراہمی سے مسلسل انکار
اسلام آباد: بھارتی حکومت ثبوتوں کی دستیابی کے باجود سمجھوتہ ایکسپریس دہشت گرد حملے کے متاثرہ خاندانوں کو 15 سال گزر جانے کے باوجود انصاف کی فراہمی سے انکار کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 18 فروری 2007 کو سمجھوتہ ایکسپریس مزید پڑھیں
سعودی آرمی چیف کا دورۂ بھارت: ’دونوں ملکوں کے تعلقات کی نوعیت بدل رہی ہے‘
ویب ڈیسک — سعودی عرب کے آرمی چیف لیفٹننٹ جنرل فہد بن عبداللہ محمد المطیر کے حالیہ دورے کو بھارت کی وزارتِ دفاع نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے لیے تاریخی پیش رفت قرار دیا ہے۔ یہ کسی سعودی آرمی چیف کا پہلا دورۂ بھارت تھا۔ پیر کو شروع ہونے والے دورے میں انہوں مزید پڑھیں