ویب ڈیسک — امریکہ میں موسم سرما کے دوران اومیکرون کی لہر نے جہاں لوگوں کو متاثر کیا وہیں اس نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ان کے دفاعی نظام کو بھی تقویت بخشی ہے ۔ اب اگر کوئی نئی لہر آئی تو اس کے خلاف لوگوں کا مدافعتی نظام بہت حد فعال رہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کینیڈا میں مظاہرین ٹرک ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاون کی تیاریاں
ویب ڈیسک — کینیڈا کے دارلحکومت اٹاوا میں کوویڈ نانٹین کی پابندیوں کےخلاف ٹرک ڈرائیوروں کےاحتجاج اور دھرنے کےخلاف پولس کے کریک ڈاون کا امکان نظر آرہا ہے، پولیس کی بھاری نفری جمعرات کی صبح دارالحکومت اٹاوا کے مرکز میں پہنچ گئی ہے۔ تاہم، پولیس ابھی تک احتجاج عملی طور پر روکنے کی کوشش نہیں مزید پڑھیں
برازیل: لینڈسلائیڈنگ کے واقعات میں 100 سے زائد افراد ہلاک
ویب ڈیسک — برازیل کے پہاڑی شہر پیٹروپولس میں امدادی کارکنوں اور شہری حکام کا کہنا ہے کہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد ایک سو سے بزھ گئی ہے۔ ریو ڈی جنیرو کے شمال میں 68 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع یہ شہر منگل کو طوفانی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا شیخ جراح پر دھاوا ، فلسطینی تنظیم کا دفتر مسمار
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں شیخ جراح محلے میں سرگرم کارکن محمد ابو الحمص کے دفتر کو 24 گھنٹوں کے اندر دوسری بار مسمار کردیا۔ اس موقع پر قابض فوج نے فلسطینی شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ابو الحمص کا دفتر شیخ جراح کے محلے میں ایک مزید پڑھیں
برازیل : سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 100سے متجاوز
برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کے شہر پیٹرو پولس میں طوفانی بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں لاپتاہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہاڑی علاقے میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے ہر طرف تباہی مچا دی، درجنوں مکانات تباہ ہو گئے اور گاڑیوں مزید پڑھیں
جرمنی: آندھی اور طوفان سے کئی گاڑیاں تباہ‘ نظام مفلوج
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں آندھی اور طوفان کی وجہ سے زیادہ تر صوبوں میں تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے جبکہ ٹرانسپورٹ کا نظام بھی بری طرح متاثر رہا۔ 16میں سے 7صوبوں میں خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آندھی کے ساتھ نصف گھنٹے تک 152 کلو میٹر مزید پڑھیں
بھارت: کنویں میں گر کر 13خواتین ہلاک‘ 10زخمی
لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی بھارت کے گاؤں میں کنویں کی چھت گرنے سے 13خواتین ہلاک ہو گئیں۔ خواتین شادی کی ایک تقریب کے سلسلے میں بند کیے گئے کنویں پر ناچ رہی تھیں کہ پتھر کی بنی سل ان کے بوجھ سے منہدم ہو گئی اور 22خواتین کنویں جاگریں۔ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے کشن مزید پڑھیں
مودی کی کج فہمی پر سابق وزیر اعطم منموہن بھی برس پڑے
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت کی پالیسیاں کم فہم ، نفرت انگیز اور متکبرانہ ہیں، جس کی وجہ سے معیشت گر رہی ہے، مہنگائی اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے، لیکن حکومت اپنی پالیسیوں مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
کینبرا(انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا نے انتہاپسند صہیونی ریاست کے نقش قدم پر چلتے ہوئے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلان کردیا۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق اپریل میں حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا جائے گا، جس کے بعد مزاحمتی تنظیم حماس کی مالی امداد پر پابندی ہوگی۔ قانون مزید پڑھیں
امریکا روس اور یوکرائن میں جنگ کی آگ بھڑکارہا ہے‘ چین
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے امریکا اور نیٹو پر روس اور یوکرائن کو جنگ کے لیے اکسانے کا الزام عائد کردیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک جان بوجھ کر جنگ کے خطرہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہے ہیں۔ ادھر واشنگٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ بیجنگ موقع مزید پڑھیں