ماحولیاتی تبدیلیاں: مغربی امریکا میں تاریخ کی بدترین خشک سالی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث مغربی امریکا 1200برس تاریخ کی بدترین خشک سالی کی زد میں ہے۔ نیچر کلائمٹ چینج نامی جریدے کی رپورٹ کے مطابق 55 فی صد امریکی خشک سالی کا شکار ہیں۔ یونیورسٹی آف مشی گن کے مطابق موسمیاتی تبدیلی حقیقی طور پر جنوب مغرب میں پانی کی فراہمی کو مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے جرمنی کو 303ارب یورو کا نقصان

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے انفو انسٹیٹیوٹ کے مطابق عالمی وبا کی وجہ سے جرمن معیشت کو 303ارب یورو کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ جمعرات کے روز جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جرمن اقتصادیات میں نمو کی بجائے سستی پیدا ہوئی ہے۔ 2019 ء کے مقابلے میں جرمن کی اقتصادیات میں مزید پڑھیں

اسرائیل کا دمشق کے فوجی اڈے پر حملہ

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے شام کے دارالحکومت میں اسدی فوج کے اڈے پر راکٹ حملے کردیے۔ شامی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے دمشق کے جنوبی حصے میں موجود فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل رواں ماہ ہی اسرائیل کی جانب سے یہ دوسرا حملہ ہے۔ اس سے قبل 9 مزید پڑھیں

کینیڈا میں مظاہرین ٹرک ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاون کی تیاریاں

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جمعرات کی صبح پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ غیر قانونی اور خطرناک سرگرمیوں کو روکنے کا وقت آگیا ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ سرگرمیاں ہماری معیشت اور تجارتی شراکت داروں کے ساتھ ہمارے تعلقات کے لیے اورعوامی تحفظ کے لیے ایک خطرہ بن گئی ہیں

امریکیوں کی اکثریت میں اومیکرون کے خلاف مدافعت پیدا ہو چکی ہے: رپورٹ

جانز ہاپکنزیونیورسٹی بلومبرگ اسکول آف پبلک ہیلتھ کے سائنس دانوں کا اندازہ ہے لہ اومیکرون کی اس لہر کے خاتمے تک امریکہ میں ہر  چار میں سے تین افراد ضرور متاثر ہوں گے۔

ہم کسی صورت جنگ نہیں چاہتے، ترجمان امریکی دفترخارجہ

واشنگٹن :روس اور یوکرین کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے لندن میں ترجمان امریکی  دفتر خارجہ زید تارڑ نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت بھی جنگ نہیں چاہتے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی دفتر خارجہ زید تارڑ  نے اپنے بیان میں کہا  کہ اس جنگ سے روس سے یورپ کی گیس مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن 21 فروری کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن 21فروری کو منایا جائے گا۔اس دن کے منانے کا مقصد مادری زبانوں کی اہمیت اور ضرورت کو اجاگر کرنا ہے ۔ عالمی دن کے موقع پرپاکستان بھر میں بھی مذاکرے،سیمینارز اور ریلیاں منعقد کی جائیں گی مختلف تقاریب سے خطاب کے دوران  ماہرین لسانیات،دانشور اور مزید پڑھیں

شہری دفاع کا عالمی دن یکم مارچ کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میںشہری دفاع کا عالمی دن یکم مارچ کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصدعوام کو قدرتی آفات، حادثات، ناگہانی واقعات، سیلاب، آگ لگنے اورزلزلوں سے متاثرہ افراد کو فوری طبی امدادکی فراہمی جیسی سرگرمیوں کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے۔ شہری دفاع کے عالمی دن کی مزید پڑھیں

امریکا کے پاس پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں،ٹام ویسٹ

واشنگٹن :امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ نے خطے کے حوالے سے جو بائیڈن انتظامیہ کی پالیسی واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے پاس افغانستان میں آگے بڑھنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے سوا چارہ نہیں ہے۔ واشنگٹن میں واقع امریکی ادارہ برائے امن و امان میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شہری دفاع کا عالمی دن یکم مارچ کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میںشہری دفاع کا عالمی دن یکم مارچ کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصدعوام کو قدرتی آفات، حادثات، ناگہانی واقعات، سیلاب، آگ لگنے اورزلزلوں سے متاثرہ افراد کو فوری طبی امدادکی فراہمی جیسی سرگرمیوں کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے۔ شہری دفاع کے عالمی دن کی مزید پڑھیں