بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

کولکتہ: بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا  میچ (آج) جمعہ کوکولکتہ میں کھیلا جائے گا،بھارت کو ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف تین  میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 18 مزید پڑھیں

کیا بائیڈن انتظامیہ کے اقدامات افغانستان کی صورتحال کو مزید خراب کردیں گے ؟

امریکی صدر جو بائیڈن نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکا میں منجمد کیے گئے افغان سینٹرل بینک کی رقم کا نصف حصہ 11 ستمبر کے حملوں کے متاثرین کے لواحقین میں تقسیم کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ ان افغانوں کو سزا دینے کے مترادف ہے جنہیں 2 دہائیوں طویل امریکی جنگ نے تباہ کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

یوکرین سے روسی فوج کے انخلا پر امریکا اور برطانیہ کا روس کے ارادوں پر تحفظات کا اظہار

روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے اردگرد موجود مزید افواج دستبردار ہو کر واپس بلائی جا رہی ہیں لیکن امریکا اور برطانیہ نے روس کے ارادوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات پر یقین نہیں ہے کہ انخلا حقیقی ہے یا نہیں۔ خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق یوکرین مزید پڑھیں

برازیل میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک

پیٹروپولس: برازیل کے شہر پیٹرو پولس میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 100 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاحتی شہر پیٹروپولس میں تین روز کے دوران ایک ماہ کے برابر ہونے والی شدید بارشوں نے ہر طرف تباہی مچا دی، طوفانی مزید پڑھیں

کویتی حکومت کو بڑا دھچکا، وزیر دفاع و داخلہ نے احتجاجا استعفی دے دیا

کویت کے نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع شیخ حمد جابر العلی اور نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ الشیخ احمد المنصور نے وزیر اعظم الشیخ صباح الخالد الصباح کو اپنے استعفے پیش کر دیے ہیں۔ القبس کو ایک خصوصی بیان دیتے ہوئے الشیخ حمد جابر العلی نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ اس مزید پڑھیں

سعودی عرب و مصر کو جوہری توانائی سے بجلی تیاری میں مدد دے رہے ہیں،آئی اے ای اے

اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی نے سعودی عرب میں ایک کانفرنس میں بتایا ہے کہ ان کی ایجنسی مصر اور سعودی عرب کو جوہری توانائی سے بجلی کی تیاری میں مدد دینے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔ سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیزبن مزید پڑھیں

بن بلائے بریانی کی دعوت کھانے سے خارجہ تعلقات بہتر نہیں ہوتے، من موہن کا مودی پر گہرا طنز

سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ مودی حکومت کو اقتصادی پالیسی کی کوئی سمجھ نہیں اور وہ خارجہ پالیسی کے معاملہ میں بھی ناکام رہی ہے، چین ہماری سرحد پر بیٹھا ہے اور اس معاملے کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے، عالمی لیڈروں کو زبردستی گلے لگانے، جھولنے یا مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں: امریکی عہدے دار

ویب ڈیسک —  افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندۂ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس افغانستان کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے علاوہ دوسرا کوئی راستہ نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے منگل کو واشنگٹن ڈی سی میں یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس (یو مزید پڑھیں

سعودی عرب و مصر کو جوہری توانائی سے بجلی تیاری میں مدد دے رہے ہیں،آئی اے ای اے

اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی نے سعودی عرب میں ایک کانفرنس میں بتایا ہے کہ ان کی ایجنسی مصر اور سعودی عرب کو جوہری توانائی سے بجلی کی تیاری میں مدد دینے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔ سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیزبن مزید پڑھیں