ویب ڈیسک — امریکہ میں تجزیہ کار پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کو بےحد باریک بینی سے دیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بعض کےخیال میں پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے اقتصادی معاہدے اشارہ دے رہے ہیں کہ خطّے کے ملکوں کے درمیان نئی صف بندیاں ہو رہی ہیں، جن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ کی ایشیابحر الکاہل پالیسی: پاکستان خود کو کہاں دیکھتا ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ چین کی جانب سے ایک علاقائی حلقہ اثر قائم کرنے، دنیا کی سب سے زیادہ بااثر طاقت بننے کی کوشش کو روکنے اور ایشیا بحرالکاہل خطے کو سفارتی اور سیکیورٹی لحاظ سے زیادہ مضبوط بنانے کے لیے وسائل وقف کرے گا۔ مزید پڑھیں
افغانستان میں القاعدہ اور داعش اپنا اثربڑھانے میں مصروف ہیں، رپورٹ
واشنگٹن — واشنگٹن میں بعض عہدیداروں کے ذہن میں موجود خدشات کے باوجود کہ افغانستان ایک بار پھر دہشت گردوں کی پناہ گاہ بن سکتا ہے، امریکہ کے دفاعی اور انٹیلی جنس کے حالیہ جائزے بتاتے ہیں کہ کم از کم اس وقت داعش اور القاعدہ جیسے گروپ افغانستان کو مغربی ممالک کے خلاف استعمال مزید پڑھیں
دی ورلڈ آف ‘اسٹون ہینج’ کی نمائش، پتھروں کے دور سے کانسی کے دور تک
ویب ڈیسک — برطانیہ کی معروف یادگار” اسٹون ہینج ” ہزاروں برس سے بہت بڑی تعداد میں لوگوں کی توجہ حاصل کررہا ہے، لیکن اب بھی بہت سے راز اپنے سینے میں چھپائے ہوئے ہے۔ پتھروں کے دائرے پر مشتمل اس یادگار کے دیو ہیکل ستون جنہیں حرکت دینے کے لیے بھی ایک ہزار لوگ مزید پڑھیں
برازیل : بارش ، سیلاب اور تودے گرنے سے 38 افراد ہلاک
برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں شدید بارش، سیلاب اور تودے گرنے سے 38افراد ہلاک ہوگئے۔ تیز بارش کے نتیجے میں سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ریو ڈی جنیرو کا پہاڑی علاقہ ہوا جہاں تودے گرنے کے نتیجے میں 23ہلاکتیں ہوئیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماسکو کے دورے پر مزید پڑھیں
اترپردیش : ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت 6افراد ہلاک
لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے بارہ بنکی میں دردناک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد سمیت 6افراد ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں 2بچے بھی شامل ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق لکھنؤ سے ایودھیا جانے والی کار ہائی وے پر کھڑے کنٹینر سے ٹکرا گئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد کمی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) روس اوریوکرائن کے درمیان کشیدگی میں کمی کے آثار کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی ہوگئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برینٹ خام تیل92 ڈالر86 سینٹس میں فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں گیس کی قیمت 3 فیصد بڑھ گئی ہے ۔ مزید پڑھیں
بھارت ،ہندو انتہا پسند وں نے حجاب کے بعد اذان پر تنازع کھڑا کردیا
بھوپال(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں حجاب کے بعد اب ہندو انتہا پسندوں نے اذان پر تنازع کھڑا کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع رتلام میں ہندو تنظیم کے کارکنوں نے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر اعتراض کیا ہے۔اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک نوجوان مزید پڑھیں
حکومت کا ہر کام نئی بربادی کا پیغام ہے عوام پر مہنگائی کی بمباری تیز کردی گئی،اپوزیشن
اسلام آبا/لاہور/لندن (نمائندہ جسارت + آئی این پی+صباح نیوز+آن لائن) اپوزیشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ظلم قراردے دیا۔سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کا ہر کام ایک نئی بربادی کا پیغام ہے، تیل کی قیمت میں 12 روپے لیٹر اضافہ عوام کوکچل مزید پڑھیں
بدعنوانی میں ملوث افرادکااحتساب ہونا چاہیے، اوآئی سی
جنیوا (اے پی پی)اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی)نے معاشروں میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس لعنت میں ملوث افراد کا احتساب کرنے کے لیے زیادہ مالیاتی شفافیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفاتر میں پاکستان کے مستقل نمائندے پاکستانی سفیر مزید پڑھیں