اسرائیلی آباد کاروں کے فلسطینیوں پر ایک ہزار سے زائد حملے

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے کہا ہے کہ مغربی کنارے اور مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں آباد کاروں کی کارروائی میں کئی گنااضافہ ہوگیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں پر یہودی آباد کاروں کے تشدد کے واقعات میں اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

بھارتی ایٹمی مواد غیر محفوظ ، نیپال میں 8چور گرفتار

کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال کے دارالحکومت میں ایٹم بم کی تیاری میں استعمال ہونے والے جوہری مواد یورینیم کی اسمگلنگ اور افزودگی میں ملوث 2بھارتی شہریوں سمیت 8 مقامی افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کٹھ منڈو پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران مزید پڑھیں

القاعدہ اور داعش افغانستان میں اپنا حلقہ وسیع کرنے کی تگ و دو میں مصروف ہیں، رپورٹ

ورٹ کے مطابق داعش کی جانب سے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانا یہ ظاہر کرتا ہے کہ طالبان بنیادی سلامتی یقینی نہیں بنا سکے۔ داعش خراساں نے مقامی آبادی کے ساتھ مل کر طالبان کو غیرقانونی ثابت کرنے کا کام کیا ہے

اسکول میں فائرنگ، اسلحہ ساز کمپنی پر 73 ملین ڈالر ادا کرے گی

واشنگٹن :ایک امریکی اسلحہ ساز کمپنی، اندھا دھند فائرنگ کے واقعے کی ذمہ داری کے تناظر میں 73 ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کرنے پر تیار ہو گئی ہے۔ امریکا میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔اے آر 15 رائفل بنانے والی امریکی کمپنی ریمنگٹن آرمز پر 2012 میں ایک ایلمنٹری اسکول میں ہونے مزید پڑھیں

امریکہ میں ایمرجنسی کے لیے 911 نمبر کیوں رکھا گیا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں کوئی ایمرجنسی صورتِ حال درپیش ہو تو سب سے پہلے ذہن میں 911 کے تین ہندسے آتے ہیں۔ یہ امریکہ میں ’یونیورسل ایمرجنسی نمبر‘ ہے جس پر ہرسال کروڑوں کالز موصول ہوتی ہیں۔ بعض لوگوں میں یہ غلط فہمی بھی پائی جاتی ہے کہ اس ایمرجنسی نمبر کا ستمبر 2001 مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلی سے مغربی امریکہ میں 12 صدیوں کی بدترین خشک سالی

واشنگٹن —  امریکہ کےمغربی حصوں میں بڑے پیمانے پر جاری خشک سالی گزشتہ 12 سو برسوں کی شدید ترین صورت حال ہے جسے ماحولیاتی تبدیلی نے بدترین بنا دیا ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق سن 2021 اس خطے کے لیے خشک ترین سال رہا ۔ یہاں تک کہ اس خشک سالی نے16ویں صدی کی مزید پڑھیں

پاکستان چین اقتصادی تعلقات کو امریکی تجزیہ کار کیسے دیکھ رہے ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں تجزیہ کار پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کو بےحد باریک بینی سے دیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بعض کےخیال میں پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے اقتصادی معاہدے اشارہ دے رہے ہیں کہ خطّے کے ملکوں کے درمیان نئی صف بندیاں ہو رہی ہیں، جن مزید پڑھیں

اسکول میں فائرنگ، اسلحہ ساز کمپنی پر 73 ملین ڈالر ادا کرے گی

واشنگٹن :ایک امریکی اسلحہ ساز کمپنی، اندھا دھند فائرنگ کے واقعے کی ذمہ داری کے تناظر میں 73 ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کرنے پر تیار ہو گئی ہے۔ امریکا میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔اے آر 15 رائفل بنانے والی امریکی کمپنی ریمنگٹن آرمز پر 2012 میں ایک ایلمنٹری اسکول میں ہونے مزید پڑھیں

حجاب کیخلاف عبوری حکم کے باوجود مسلم طالبات ڈٹ گئیں ،عدالتی کارروائی جاری

حجاب پر پابندی کے تنازع میں کرناٹک عدالت میں سماعت کئی روز سے جاری ہے ، بدھ کو دوران سماعت سینئر وکیل اور پروفیسر روی ورما کمار نے درخواست گزاروں کی طرف سے پیش ہوتے ہوئے کرناٹک ایجوکیشن ایکٹ کا حوالہ دیا اور کہا کہ یہ قاعدہ مطلع کرتا ہے کہ جب تعلیمی ادارہ یونیفارم مزید پڑھیں