حکومت کا ہر کام ایک نئی بربادی کا پیغام ہے، نواز شریف

لندن: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ(ن)کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کا ہر کام ایک نئی بربادی کا پیغام ہے، تیل کی قیمت میں 12 روپے لیٹر اضافہ عوام کوکچل دینے کے مترادف ہے،یہ تبدیلی ملک کا مزید کیا حشر کرے گی، لمحہ فکریہ ہے۔ بدھ کو اپنے ٹوئٹر پیغام مزید پڑھیں

امریکانے روس اور یو کرائن جنگ کے خطرے کو بڑھاوا دیا ہے، چین

بیجنگ : چین نے روس یوکرائن تنازعے کے حوالے سے کہا ہے کہ  امریکہ نے گزشتہ چند دنوں میں جنگ کے خطرے کو بڑھاوا دیا ہے اور تناؤ پیدا کیا ہے، جس سے یوکرائن کے اقتصادی اور سماجی استحکام اور لوگوں کی زندگیوں پر شدید اثرات مرتب ہوئے ہیں، امریکی اقدام متعلقہ فریقوں کے درمیان مزید پڑھیں

صومالیہ میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

موغا دیشو: افریقی ملک صومالیہ میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت کے دو الگ الگ واقعات میں پولیس اسٹیشنز پر حملہ کیا گیا جس سے پولیس اسٹیشن کی عمارت تباہ ہوگئی۔حملے مزید پڑھیں

حجاب تنازع: بھارت او آئی سی کی تنقید پر برہم، ایک اور کالج میں طالبات کو داخلے سے روک دیا گیا

ویبب ڈیسک —  بھارت نے حجاب تنازع پر اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کی تنقید رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے کو آئینی اور جمہوری اقدار کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے حل کر لیا جائے گا۔ منگل کو بھارت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی کی جانب سے جاری کیے مزید پڑھیں

’چلتے چلتے میرے یہ گیت یاد رکھنا‘؛ بپی لہری چل بسے

کراچی —  بالی وڈ کی موسیقی سے محبت کرنے والے ابھی لتا منگیشکر کی موت کا غم ہی نہ بھلا پائے تھے کہ مشہور موسیقار و گلوکار بپی لہری بھی اپنے مداحوں کو افسردہ چھوڑ گئے ۔50 سال تک ہندی سمیت کئی زبانوں میں لاتعداد ہٹ گانے دینے والے بپی لہری 69 برس کی عمر مزید پڑھیں

پریانتھا کمارا کیس: پولیس اب تک عدالت میں چالان پیش کیوں نہیں کر سکی؟

گوجرانوالہ —  پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر خانیوال میں توہینِ مذہب کے الزام پر ایک اور شخص کی ہلاکت پر ملک بھر میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو قانون کی گرفت میں لانے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

قطب مینار: دہلی کی فتح پر قائم کی گئی یادگار

شہاب الدین محمد غوری نے بارھویں صدی میں افغانستان سے آ کر دہلی میں راجہ پرتھوی راج چوہان کو شکست دی اور یہاں اپنی حکومت قائم کی۔ کچھ عرصے بعد انہوں نے دہلی کے تخت پر اپنے فوجی جنرل قطب الدین ایبک کو بٹھایا اور خود واپس افغانستان چلے گئے۔ قطب الدین ایبک نے ہندوستان مزید پڑھیں