چین نے افغان اثاثے امریکیوں میں تقسیم کرنے کو ”ڈاکا“ قرار دے دیا

بیجنگ: چین نے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو نائن الیون متاثرین میں تقسیم کرنے کے فیصلے کو ”ڈالا“ قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی اقدام شرمناک اور اخلاقی گراوٹ ظاہر کرتا ہے۔ چین نے کہا کہ امریکا افغانستان کے مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کا ایک مضبوط فوج قائم کرنے کا منصوبہ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر دفاع نے ایک لاکھ دس ہزار فوجیوں پر مشتمل، ایک مضبوط افغان فوج تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قائم مقام افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے اپنے پہلے ٹیلی ویژن انٹرویو میں افغان ریڈیو ٹیلی ویژن کوبتایا کہ طالبان قیادت نے نئی مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپےکا اضافہ: ‘آپ نے بھروانا نہیں ہے’، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

ویب ڈیسک —  پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد مہنگائی میں بھی مزید اضافے کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے تین پیسے، ڈیزل نو روپے 53 پیسے اور مٹی کے تیل کی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مراد سعید کی شکایت پر ایف آئی اے کی کارروائی، صحافی محسن بیگ گرفتار

اسلام آباد —  پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مقامی خبر رساں ادارے ‘آن لائن نیوز ایجنسی’ کے ایڈیٹر انچیف محسن بیگ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا ہے۔ ان کی گرفتاری پر صحافیوں کی جانب سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ عینی شاہدین اور محسن بیگ کے اہلِ خانہ کے مطابق مزید پڑھیں

حجاب تنازع؛ بھارت او آئی سی کی تنقید پر برہم، ایک اور کالج نے طالبات کو داخلے سے روک دیا

ویبب ڈیسک —  بھارت نے حجاب تنازع پر اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کی تنقید رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے کو بھارت کی آئینی اور جمہوری اقدار کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے حل کر لیا جائے گا۔ منگل کو بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

امریکی انجینئر نے فوجی راز افشا کرنے کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی بحریہ کے ایک انجینئر نے امریکی ایٹمی آبدوزوں کے بارے میں خفیہ معلومات فروخت کرنے کی کوشش کا اعتراف کر لیا۔ ایف بی آئی کے مطابق انجینئر نے خفیہ معلومات کسی امریکی اتحادی ملک کو فروخت کرنے کی کوشش کی تھی۔ مشتبہ شخص کو 4ماہ قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ توقع مزید پڑھیں

عسقلان میں کار بم دھماکے میں آبادکار ہلاک‘ 2زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے عسقلان میں ایک کار بم دھماکے میں ایک اسرائیلی آباد کار ہلاک اور 2دیگر زخمی ہو گئے۔ عبرانی چینل 14 کے مطابق واقعہ عسقلان میں یتزحاک بین زوی اسٹریٹ پر پیش آیا۔ قابض پولیس کا خیال ہے کہ یہ واقعہ یہودی جرائم پیشہ گروہوں کے مزید پڑھیں

برطانوی یہود نے انتہا پسند اسرائیلی کا دورہ مسترد کردیا

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں یہودی کمیونٹی کے نمایندوں نے انتہا پسند اسرائیلی رہنما جیوش ہوم ایم کے بیزلیل سموٹریچ کے استقبال اور اس سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسے لانے والے طیارے ہی سے واپس کردیا جائے۔ عبرانی اخبار معاریو کے مطابق یہودی کمیونٹی کے نمایندوں نے سموٹریچ مزید پڑھیں

انڈونیشیا : 24گھنٹے میں 57 ہزار کورونا کیس

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں پہلی بار ایک روز میں کورونا وائرس کے 57 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔ انڈونیشیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 57 ہزار 49 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس دوران عالمی وباسے 134 اموات ہوئی ہیں۔ انڈونیشیا میں کورونا کے مجموعی کیسوں کی تعداد 49 لاکھ سے مزید پڑھیں