افغانستان کےمنجمد اثاثے امریکہ کے لیے استعمال کرنا کس طرح ممکن ہوا؟

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نےحال ہی میں ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کیے جس کےتحت افغانستان کے مرکزی بینک کے منجمد اثاثوں میں سے تقریباً نصف کو نائن الیون کے دہشت گرد حملوں کے متاثرین کےلیے مختص کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ وائٹ ہاوس کے مطابق بقیہ ساڑھے تین مزید پڑھیں

چھ ماہ بعد بھی افغان عوام کو وہ ریلیف نہیں مل سکا جس کی توقع کی جا رہی تھی

ویب ڈیسک —  افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کو چھہ ماہ ہو چکے ہیں۔ مگر ابھی تک نہ تو دنیا کے کسی ایک ملک نے ان کی حکومت کو تسلیم کیا ہے،نہ وہاں کے معاشی اور دوسرے مسائل کے حل کی جانب کوئی واضح پیش رفت نظر آتی ہے۔ دنیا کی کوشش ہے کہ طالبان مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ایران میں کتابوں کی اشاعت متاثر

ویب ڈیسک —  ایران میں ادب کے شوقین بھی امریکی پا بندیوں کی زد میں آگئے ہیں۔ ایک نیا ناول ،اقتصادی طور پر جکڑے اُس بحران سے کچھ دیر کےلیے سکون دیتا تھا جس میں ،تہران کے مبینہ جوہری پروگرام کے خلاف لگنے والی بین الاقوامی تعزیرات سے اضافہ ہو گیا ہے۔لیکن اب کتاب کی مزید پڑھیں

یوکرین پر حملے کا اب بھی امکان ہے، بائیڈن کا سفارت کاری پر زور

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جوبائیڈن نے منگل کے روز کہا ہے کہ امریکہ کے خیال میں روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کا اب بھی امکان ہے ؛ اور انھوں نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے اپیل کی کہ وہ مذاکرات جاری رکھیں یا پھر شدید نتائج بھگتنےکے لیے تیار رہیں۔ بائیڈن نے مزید پڑھیں

بحرانوں میں مبتلا افغانستان میں طالبان کا ایک مضبوط فوج قائم کرنے کا منصوبہ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر دفاع نے ایک لاکھ دس ہزار فوجیوں پر مشتمل، ایک مضبوط افغان فوج تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قائم مقام افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے اپنے پہلے ٹیلی ویژن انٹرویو میں افغان ریڈیو ٹیلی ویژن کوبتایا کہ طالبان قیادت نے نئی مزید پڑھیں

دلاور سید امریکی محکمہ خارجہ کے نمائندہ خصوصی برائے تجارتی امور مقرر

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ایک اعلان میں کہا گیا ہے کہ دلاور سیّد کو تجارتی اور کاروباری امور کے لیے اپنا نیا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیا ہے۔ دلاور سید ایک کاروباری پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں اور انٹرپرینیورشپ میں ان کا ایک اہم مقام ہے، جس میں وہ ٹیکنالوجی، مزید پڑھیں

الطاف حسین دہشت گردی پر اکسانے کے الزامات میں بے گناہ قرار

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو اشتعال انگیز تقریر میں دہشت گردی پر اکسانے کے الزامات میں بے گناہ قرار دے دیا۔برطانوی عدالت نے 7 روز سماعت کے بعد مقدمے کا فیصلہ سنایا، جس میں بانی ایم کیو ایم کو دہشت گردی اور اشتعال انگیز تقاریر میں بری کیا مزید پڑھیں

اثاثے بحال نہ ہوئے تو امریکا سے متعلق پالیسی پر نظر ثانی کرینگے، طالبان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے بحال نہ کیے گئے توامریکا سے متعلق پالیسی پرنظرثانی کریں گے۔ افغان حکومت کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نے کہا کہ نائن الیون حملوں سے افغانستان کا کوئی تعلق نہیں تھا، امریکا نے اشتعال انگیز کارروائیاں جاری رکھیں توامریکا سے متعلق مزید پڑھیں

دلاور سید امریکی محکمہ خارجہ کے نمائندہ خصوصی برائے تجارتی امور مقرر

دلاور سید ایک کاروباری پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں اور انٹرپرینیورشپ میں ان کا ایک اہم مقام ہے، جس میں وہ ٹیکنالوجی، صحت کی دیکھ بھال اور کاروباری خدمات کے شعبوں میں عالمی سطح کے ادارے تشکیل دے چکے ہیں۔